محترم نواب خان صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم نواب خان صاحب کا مختصر ذکرخیر شائع ہوا ہے۔
محترم نواب خان صاحب خاموش طبع، درویش منش اور بے ضرر انسان تھے۔ تقسیم ملک سے قبل حضرت مصلح موعودؓ کی ایک تحریک پر آپ نے دیہاتی معلّمین کلاس میں داخلہ لیا۔ چونکہ زیادہ تعلیم یافتہ نہیں تھے اس لئے علمی طو رپر تبلیغ کے میدان میں نہ بھیجے جاسکے البتہ مقامی طور پر مختلف قسم کی خدمات بجا لاتے رہے۔ سالہاسال مرکزی لائبریری میں بطورمددگار کارکن کام کرتے رہے۔
آپ بہشتی مقبرہ میں مدفون ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں