مسیحِ وقت کے انصار چاند کے ہالے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 19؍اپریل 2004ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی بہشتی مقبرہ کے بارہ میں ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

مسیحِ وقت کے انصار چاند کے ہالے
نیازِ عشق کی راتوں میں جاگنے والے
مئے وصال سے مدہوش ہوگئے آخر
خدا کے بندے خدا میں ہی کھو گئے آخر
یہ مقبرہ ہے کہ آرام گاہِ اہل جنوں
ملا ہے سیرتِ سیماب کو پیامِ سکوں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں