کفر و باطل پہ اب وقتِ شام آچکا – نظم

جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سؤونیئر میں شامل مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

کفر و باطل پہ اب وقتِ شام آچکا
پانچویں دور کا بھی امام آچکا
دین احمد کو جس سے دوام آچکا
اب خلافت کا اعلیٰ نظام آچکا
عصرِ بیمار کی اب دوا ہے یہی
زندگی بخش دستِ شفا ہے یہی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں