کفن مسیح کی عمر

کفن مسیح علیہ السلام کی شبیہ

1988ء میں کیتھولک چرچ کی زیر نگرانی کفن مسیح کی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے تجربات کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا گیا تھا کہ کفن بارہویں صدی سے پہلے کا نہیں اور اسے کفنِ مسیح کہنا درست نہیں۔ ماہنامہ ’’ریویو آف ریلجنز‘‘ اکتوبر 1995ء میں اس مسئلہ پر بحث کرکے عیسائی سائنسدانوں کے حوالہ سے ہی مذکورہ تحقیق کے انداز کو مشکوک ثابت کیا گیا ہے۔

شبیہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں