محترم چودھری علی محمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 1996ء میں مکرم اقبال احمد نجم صاحب مربی سلسلہ نے اپنے والد محترم چودھری علی محمد صاحب کا ذکر خیر کیا ہے جو یکم جون 1996ء کو 88 سال کی عمر میں وفات پا گئے اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہیں۔ محترم چودھری علی محمد صاحب کے والد محترم خلافت…

محترم چودھری عبدالسلام صاحب

ربوہ میں حضرت خلیفۃ المسیح کے عملہ حفاظت میں لمبا عرصہ خدمت کی توفیق پانے والے محترم چودھری عبدالسلام صاحب 25؍ جون 1996ء کو 75 سال کی عمر میں ربوہ میں وفات پا گئے۔ محترم چودھری صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپ کے بیٹے مکرم عبد الرشید صاحب روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 ؍جولائی 1996ء…

محترم سعید احمد اعجاز صاحب

حضرت مصلح موعودؑ 1949ء میں کراچی جاتے ہوئے جب ساہیوال پہنچے تو وہاں حضورؓ کے دست مبارک پر بیعت کرنے والوں میں محترم سعید احمد اعجاز صاحب بھی شامل تھے۔ احمدیت قبول کرنے والے وہ اپنے خاندان میں پہلے فرد تھے۔ آپ کی اہلیہ کو جب اس کا علم ہوا تو وہ بہت ناراض ہوئیں۔…

حضرت مولوی سید غلام محمد صاحب

حضرت مولوی سید غلام محمد صاحب افغانستان کے معزز جاگیردار تھے، حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب شہید رضی اللہ عنہ کے سایہ عاطفت میں پرورش پائی، اُن کے شاگرد ہوئے اور اُنہی کے ذریعہ قبول احمدیت کی سعادت پائی۔ حضرت صاحبزادہ صاحب کی شہادت کے بعد آپ کو شدید مصائب کا سامنا کرنا پڑا۔ چنانچہ لمبا…

حضرت شیخ عبدالقادر صاحب

حضرت شیخ عبدالقادر صاحب (سابق سوداگرمل) 15؍اگست 1909ء کو گورنہ پٹھاناں ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ لالیاں سے مڈل کر کے اپنے ننھیال کے پاس بیرانوالہ ضلع حافظ آباد چلے آئے جہاں ایک احمدی حضرت میاں محمد مراد صاحب کی دکان پر بیٹھنے لگے اور وہیں جماعتی اخبارات و رسائل پڑھنے کا بھی موقع ملا…

حضرت میاں محمد مراد صاحب

1908ء میں پنڈی بھٹیاں کے حضرت میاں محمد مراد صاحب اپنے چند دوستوں کے ہمراہ آریوں اور عیسائیوں کے بعض جلسوں میں شامل ہوئے تو نتیجۃً اسلام سے متنفر ہوگئے۔ ایسے میں ایک مالدار ہندو نے انہیں ہندو ہو جانے کی صورت میں مال فوائد کا لالچ بھی دیا۔ اتفاقاً آپ کی ملاقات کسی مسلمان…

میجر جنرل ڈاکٹر نسیم احمد صاحب اور آپ کے والد محترم ڈاکٹر عبداللہ صاحب

محترم میجر جنرل ڈاکٹر نسیم احمد صاحب کے والد محترم ڈاکٹر عبد اللہ صاحب کوئٹہ میں پریکٹس کیا کرتے تھے اور وہاں امیر جماعت احمدیہ بھی تھے۔ بہت باوقار شخصیت کے مالک تھے۔ 1960ء میں جب محترم نسیم صاحب ڈاکٹر بننے کے بعد کوئٹہ گئے تو وہاں کے دوسرے ڈاکٹروں نے آپ کو اپنے ایک…

میجر جنرل ڈاکٹر نسیم احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍ اپریل 1996ء کی ایک خبر کے مطابق میجر جنرل (ر) ڈاکٹر نسیم احمد صاحب ہلال امتیاز (ملٹری) 9 ؍اپریل 1996ء کو 60 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئے۔ انّاللّہ و انّا الیہ راجعون۔ آپ پاک فوج میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے…

محترم مرزا غلام حیدر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 1996ء میں محترم مرزا غلام حیدر صاحب کا ذکر مکرم رشید ارشد صاحب کے قلم سے ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ آپ 1894ء میں پیدا ہوئے اور 1909ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے ہاتھ پر بیعت کی توفیق پائی۔ 1935ء میں نوشہرہ آ گئے اور وہاں قانونی پریکٹس شروع کی۔…

محترم کیپٹن ملک شیر محمد صاحب

محترم کیپٹن ملک شیر محمد صاحب کا ذکر خیر محترم ملک سلطان احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مئی 1996ء میں شامل اشاعت ہے۔ محترم کیپٹن صاحب1908ء میں گتر ضلع جہلم میں پیدا ہوئے۔ جوانی میں فوج میں بھرتی ہوئے اور ایک احمدی محترم ابراہیم صاحب کے نمونہ سے متاثر ہو کر حضرت…

محترم رانا فیض بخش نون صاحب

محترم رانا فیض بخش نون صاحب 12 ؍دسمبر 1995ء کو نوے سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ آپ کہا کرتے تھے کہ انہیں اشارہ ہوا ہے کہ ان کی وفات میں 12 کا عدد شامل ہے۔ چنانچہ بارھویں مہینے کی بارہ تاریخ کو آپ کی وفات ہوئی۔ آپ 5؍نومبر 1906ء کو ضلع مظفر گڑھ…

محترم میاں غلام حسین نون صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍مئی 1996ء میں مکرم عبدالسمیع نون صاحب نے محترم میاں غلام حسین نون صاحب کا ذکر خیر کیا ہے جنہیں حضرت مصلح موعودؓ کے دست مبارک پر بیعت کی سعادت حاصل ہوئی اور پھر استقلال سے وہ اپنے عہد پر قائم رہے۔ خاموش عبادت گزار اور نیک نفس تھے۔ مقامی جماعت حلال…

محترم پروفیسر محمد عطاء الرحمان صاحب

محترم پروفیسر محمد عطاء الرحمان صاحب آف آسام سلسلہ کے ایک دیرینہ خادم تھے، صوبائی وزیر داخلہ کے ممتاز عہدے پر بھی فائز رہے۔ آپ نے تحریک جدید کے دفتر اوّل میں قریباً ڈیڑھ ہزار روپے دے کر شمولیت کی تھی۔ رسالہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ میں آپ کے مضامین شائع ہوتے رہے۔ دسمبر 1958ء میں…

حضرت مولوی غلام حسین ایاز صاحب

حضرت مولوی غلام حسین ایازؔ صاحب تحریک جدید کے تحت بھجوائے جانے والے پہلے وفد میں شامل تھے۔ آپ کو سنگاپور بھیجا گیا تھا جہاں آپ کو ایسی شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا اور پولیس میں بھی اتنی شکایات آپ کے خلاف ناحق پہنچائی گئیں کہ سنگاپور کی بلیک لسٹ میں آپ کا نام…

حضرت میاں پیر محمد صاحب

حضرت میاں پیر محمد صاحب 1889ء میں پیدا ہوئے۔ 1904ء میںبذریعہ خط بیعت کی لیکن قادیان جانے کی مالی توفیق نہ ہونے کی وجہ سے حضور علیہ السلام کی زیارت سے محروم رہے۔ آخر خلافت اولیٰ کے ابتدائی دَور (1910ء) میں اپنے گاؤں مانگٹ اونچے سے پاپیادہ قادیان کے لئے روانہ ہوئے۔ اپنی چادر صرف…

محترم سید اعجاز احمد شاہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ اپریل 1996ء میں محترم سید اعجاز احمد شاہ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم سید منیر احمد لکھتے ہیں کہ آپ نے 1943ء سے باقاعدہ خدمت سلسلہ کا آغاز کیا اور 1983ء میں ریٹائر منٹ کے بعد بھی چھ برس تک خدمت بجا لاتے رہے۔ آپ 23؍ستمبر 1923ء میں محترم…

محترم سید عباس علی شاہ صاحب

محترم سید عباس علی شاہ صاحب 24؍مارچ 1996ء کو 87 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ نے شیعہ مسلک چھوڑ کر 1928ء میں احمدیت قبول کی تھی اور آپ کو اپنے خاندان اور عمر کوٹ (ضلع ڈیرہ غازیخان) کا پہلا احمدی ہونے کا شرف حاصل تھا۔ آپ صاحبِ رؤیا وکشوف تھے جن میں سے…

محترم چودھری غلام حسین صاحب

محترم چوہدری غلام حسین صاحب 21؍جنوری 1876ء کو پیدا ہوئے۔ میٹرک میں صوبہ بھرمیں دوم آئے اور وظیفہ حاصل کرکے مشن کالج لاہور میں داخل ہوئے۔ زمانہ طالبعلمی میں منشی الٰہی بخش اکاؤنٹنٹ اور اُس کے ایک ساتھی کے مجبور کرنے پر آپ نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خلاف ایک کتاب…

محترم میجر منظور احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 1996ء میں محترم میجر منظور احمد صاحب کا مختصر ذکر خیر مکرم عبد الحمید چودھری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم میجر منظور احمد صاحب 1923ء میں پیدا ہوئے۔ 1939ء میں رائل نیوی میں ملازم ہوگئے اور 1946ء میں ملازمت سے فارغ کر دئیے گئے۔ 1950ء میں آپ نے…

محترم سردار وسیم احمد خان قیصرانی صاحب

بلوچ قبیلہ کے سردار محترم سردار وسیم احمد خان قیصرانی صاحب ایک مخلص اور فدائی احمدی تھے جو کوٹ قیصرانی کی جماعت کے ہر مشکل وقت میں اپنے دانشمندانہ فیصلوں اور اقدامات سے دستگیری فرماتے رہے۔ آپ کے اثر ورسوخ کی وجہ سے مخالفین کو کبھی سامنے آنے کی جرأت نہ ہوئی۔ سخاوت اور مہمان…

محترم سید ولایت حسین شاہ صاحب

محترم سید ولایت حسین شاہ صاحب یوپی کے رہنے والے تھے۔ آبائی پیشہ تعزیہ سازی تھا اور نواب صاحب لکھنؤ کاتعزیہ بنایا کرتے تھے۔ ایک مجلس میں آپ کی ملاقات حضرت سید مختار احمد صاحب شاہجہانپوریؓ سے ہوئی اور انہی کے ذریعہ جلد ہی احمدیت قبول کرلی۔ لیکن نواب صاحب کی مخالفت کی تاب نہ…

محترم صوفی مطیع الرحمن صاحب بنگالی

محترم صوفی مطیع الرحمن صاحب مشرقی بنگال میں پیدا ہوئے۔ 15؍ سال کی عمر میں احمدیت قبول کی تو والد نے آپ کو گھر سے نکال دیا۔ پھر آپ قادیان آ گئے اور حضرت مصلح موعودؓ کے ارشاد پر اسلامیہ کالج لاہور میں تعلیم حاصل کرنی شروع کردی۔ بعد میں آپ کے والد صاحب بھی…

محترمہ ہاجرہ بیگم صاحبہ

محترمہ ہاجرہ بیگم صاحبہ 1903ء میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد حضرت حافظ نبی بخش صاحبؓ آف فیض اللہ چک حضرت مسیح موعودؑ کے دعویٰ سے قبل بھی خدمت اقدس میں حاضر ہوا کرتے تھے۔ آپ کے ایک بڑے بھائی حضرت حکیم فضل الرحمان صاحبؓ نے 25 سال مغربی افریقہ میں خدمت کی توفیق پائی۔…

محترم چودھری ریاض احمد صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ 12؍اپریل 1995ء میں پشاور کے ایک احمدی مسلمان نوجوان مکرم چودھری ریاض احمد صاحب کی المناک شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں ’شب قدر‘ نزد پشاور میں دن دیہاڑے ، پولیس کی موجودگی اور مدد کے ساتھ ، عدالت کے احاطہ میں پتھر مار مار کر شہید کردیا گیا۔ تفصیلات کے…

مکرم میاں محمد مغل صاحب

مکرم میاں محمد مغل صاحب (بابا مغلا) کا تعلق کوٹ محمد یار سے تھا جو چنیوٹ سے دو میل کے فاصلہ پر ہے۔ آپ نے خلافت اولیٰ میں بیعت کی سعادت پائی۔ آپ کی سچائی کا شہرہ عام تھا حتیٰ کہ اپنے رشتہ داروں کے خلاف بھی گواہی دے دیا کرتے تھے اور آپ کی…

حضرت عزیز الرحمن منگلا صاحب کا قبول احمدیت

حضرت عزیزالرحمٰن منگلا صاحب دسمبر 1922ء میں چک منگلا ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ مڈل کے بعد اپنے پیر منورالدین صاحب کے مدرسہ میں دینی تعلیم حاصل کی۔ حافظہ ایسا تھا کہ سوا تین ماہ میں قرآن کریم حفظ کرلیا۔ جلد ہی پیر صاحب کے معاونِ خاص اور خلیفہ بن گئے۔ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ دسمبر 1995ء…