سلسلہ احمدیہ کا پہلا اخبار ’’الحکم‘‘

1897ء اس لحاظ سے بھی جماعت احمدیہ کی تاریخ میں یادگار سال ہے جب ندائے آسمانی کی اشاعت کے لئے سلسلہ احمدیہ کے سب سے پہلے اخبار ’الحکم‘ کا اجراء حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحبؓ نے امرتسر سے فرمایا۔ آپؓ قبل ازیں مشہور ’پیسہ اخبار‘ اور ’فیروز‘ کے علاوہ بھی کئی اخبارات میں کام…

غانا میں احمدیت کا آغاز

قریباً1870ء میں غانا کے ایک میتھوڈیسٹ پریسٹ بنجامین سام نے ایک شخص ابوبکر بن صدیق کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا اور قبولِ اسلام کے بعد وہ بن یامین کہلانے لگے۔ جلد ہی انہوں نے اپنے ایک قریبی دوست کو بھی مسلمان بنالیا جس کا اسلامی نام مہدی رکھا گیا۔ بن یامین نے اپنے علاقہ…

لوائے احمدیت

1939ء میں تین خوبصورت اور حیرت انگیز اتفاقات اکٹھے ہوگئے۔ پہلا یہ کہ عالمگیر جماعت احمدیہ کے قیام کو 50 سال پورے ہوئے۔ دوسرا حضرت مصلح موعودؓ کی عمر مبارک 50 سال ہوئی اور تیسرا یہ کہ خلافتِ ثانیہ کے 25 سال پورے ہوئے۔ ان خوشیوں کو شان و شوکت سے منانے کا اہتمام کرنے…

المہدی ہسپتال مٹھی (سندھ)

1986ء میں حضرت امیرالمومنین خلیفتہ المسیح الرابع ایدہ اللہ نے مجلس انصاراللہ کی اس درخواست کو منظور فرمایا کہ احمدیہ صد سالہ جشن تشکر کی مناسبت سے مجلس تھرپارکر (سندھ) میں ایک ہسپتال بناکر انجمن احمدیہ وقفِ جدید کے سپرد کرے گی۔ چنانچہ بعض مقامات کا جائزہ لینے کے بعد بجلی و پانی کی سہولت…

ماریشس میں احمدیت

جامعۃ المبشرین ربوہ میں 2 دسمبر 1955ء کو ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس کی رپورٹ ایک پرانی اشاعت سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 مارچ 1997ء میں منقول ہے۔ اس تقریب میں ماریشس کے جن مہمانوں نے شرکت کی ان میں محترم محمد عظیم سلطان غوث صاحب بھی شامل تھے جو ان تین خوش قسمت…

جماعت احمدیہ کی سو سالہ طبی خدمات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 فروری 1998ء میں محترم مولانا محمد اسماعیل منیر صاحب کا مضمون روزنامہ الفضل ربوہ ’’جشن تشکر نمبر1989ء‘‘ سے منقول ہے جس میں جماعت احمدیہ کی صدسالہ طبی خدمات کا بہت عمدگی سے احاطہ کیا گیا ہے۔گوربوہ میں ایک شاندار ہسپتال کے علاوہ پاکستان کے کئی دورافتادہ علاقوں میں بھی جہاں پینے…

شفقتوں کا پیکر – حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اپریل 1998ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی شفقتوں کے بعض واقعات مکرم عبدالقدیر قمر صاحب نے بیان کئے ہیں جن میں ذاتی واقعات بھی ہیں اور دوسرے احباب کے بیان کردہ بھی۔ حضورؒ کی حفاظتِ خاص پر مامور ایک کارکن نے بیان کیا کہ ایک رات ڈیڑھ بجے جب میں قصرِ خلافت…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالث از پروفیسر چودھری محمد علی صاحب

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جون 1998ء میں شامل اشاعت حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یادوں کے حوالے سے مکرم پروفیسر چودھری محمد علی صاحب کی ایک پُراثر نظم کے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں: اشک در اشک تجھے ڈھونڈنے نکلیں گے لوگ وصل کے شہر میں فرقت کا مہینہ ہوگا ہجر کی رات ہے رو رو کے…

خلفاءِ احمدیت اور قبولیت دعا

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں ’’اللہ تعالیٰ جس کسی کو منصب خلافت پر سرفراز فرماتا ہے تو اس کی دعاؤں کی قبولیت کو بڑھا دیتا ہے کیونکہ اگر اس کی دعائیں قبول نہ ہوں تو پھر اس کے اپنے انتخاب کی ہتک ہوتی ہے‘‘۔ خلفاءِ احمدیت کی قبولیتِ دعا کے بعض واقعات مکرم فہیم احمد…

خلفاءِ احمدیت کے بارہ میں تاثرات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے خلافت نمبر (23؍مئی 1998ء) میں ایک مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے جس میں خلفاءِ احمدیت کے بارے میں نامور غیرازجماعت افراد اور اخبارات کے تاثرات پیش کئے گئے ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کے بارے میں سرسید احمد خان اپنے ایک خط میں لکھتے…

حضرت مصلح موعودؓ کی تعلیمی خدمات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری1998ء کی اشاعت ’’مصلح موعود نمبر‘‘ ہے جس میں خصوصیت سے حضرت مصلح موعودؓ کی تعلیمی خدمات و اقدامات کے بارے میں مضامین شامل اشاعت ہیں اورایک مضمون حضورؓ کے دور میں جاری کئے گئے تعلیمی اداروں کے بارے میں مکرم حبیب الرحمٰن زیروی صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت…

خلیفۂ وقت کی حفاظت کے بارہ میں قرآنی تعلیم

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں ’’خلافت ایک الٰہی انعام ہے … ایک وعدہ ہے جو پورا تو ضرور کیا جاتا ہے لیکن اس کے زمانہ کی لمبائی مومنوں کے اخلاص کے ساتھ وابستہ ہے‘‘۔ آپؓ مزید فرماتے ہیں ’’خلافت کا ختم ہونا یا نہ ہونا انسانوں کے اختیار میں ہے۔ اگر وہ پاک رہیں اور…

حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کا عشق قرآن

حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحب خلیفۃالمسیح الاولؓ فرماتے ہیں: ’’مجھے قرآن کے برابر پیاری کوئی کتاب نہیں ملی اس سے بڑھ کر کوئی کتاب پسند نہیں ، قرآن (ہی) کافی کتاب ہے‘‘۔ نیز فرمایا ’’میں نے خود بلاواسطہ حضرت علیؓ سے قرآن کے بعض معارف سیکھے ہیں‘‘۔ حضورؓ فرماتے ہیں’’میں نے دعا کی کہ وہ…

سیرت حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی سیرت پر حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ نے جلسہ سالانہ 1979ء کے موقع پر خطاب فرمایا جو ماہنامہ ’’خالد’’ ربوہ اپریل و مئی 1998ء کے شماروں کی زینت ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ نے جب پہلی بار حضرت اقدس مسیح موعودؑ کو دیکھا تو آپؓ کے الفاظ میں ’’میں…

یاد محمودؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مارچ 1998ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں مکرم مرزا عبدالحق صاحب کا ایک مضمون ’’مجلۃالجامعہ‘‘ سے منقول ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مجھے آغاز جوانی سے ہی حضورؓ کی خدمت میں رہنے کا موقعہ ملا جبکہ آپؓ ابھی منصبِ خلافت پر فائز نہیں ہوئے تھے۔ میرے والدصاحب 1903ء میں…

حضرت مصلح موعودؓ اور قبولیتِ دعا

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کے فروری 1998ء کے شمارہ میں مکرم مولوی عبدالرحمٰن دہلوی صاحب بیان کرتے ہیں کہ دہلی کے مکرم ماسٹر محمد حسن آسان صاحب ، جو مکرم مسعود احمد دہلوی صاحب کے والد محترم تھے، سرکاری دفتر سے فارغ ہوتے تو سا را وقت تبلیغ میں صرف کردیتے یا جماعتی کاموں میں…

وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا……

1953ء کا سال وہ تھا جب قیام پاکستان کے بعد پہلی مرتبہ شر پسند مُلّاؤں کی فتنہ فساد کی بھڑکائی ہوئی آگ کے باعث ملک میں پہلی مرتبہ مارشل لاء کا نفاذ ہوا۔ دراصل فسادات بھی حکومت ہی کے بعض اعلیٰ اور ذمہ دار افراد کے ایماء پر ان کی ذاتی اغراض پورا کرنے کے…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کا زمانہ طالبعلمی

حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ خلیفۃ المسیح الثالث کے دورِ طالبعلمی کی یادوں پر مشتمل مکرم ڈاکٹر عبدالرشید تبسم صاحب کا مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ کے سیدنا ناصر نمبر سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جون 1997ء میں منقول ہے۔ مضمون نگار کالج کے زمانہ میں حضرت صاحبؒ کے ہم نشست رہے اور اس طرح آپ کو حضورؒ…

حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کا دستِ شفاء

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍مئی 1997ء میں مکرم ملک محمد عبداللہ صاحب اپنے بچپن کا ایک واقعہ بیان کرتے ہیں جو آپ کے بڑے بھائی نے بیان کیا کہ جب آپ کی عمر ڈیڑھ سال تھی تو آپ کی ٹانگ پر پھوڑا نکلا جو بگڑتے بگڑتے ناسور بن گیا- جب ہر علاج بے اثر ثابت ہوا…

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ

٭ روزنامہ ’’الفضل‘‘ 27؍مئی 1997ء کا شمارہ خلافت نمبر ہے جس میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے منتخب واقعات بھی پیش کئے گئے ہیں۔ حضورؓ کے ایک خادم مکرم لطیف ننھا صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ پالم پور میں حضورؓ کو مجبوراً لمبا عرصہ قیام کرنا پڑا۔ سٹاف زیادہ نہ تھا اور کام…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی قبولیت دعا

خدام الاحمدیہ برطانیہ کے جریدہ ’’طارق‘‘ لندن مئی 1997ء کی زینت حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی قبولیت دعا کا ایک اعجازی واقعہ بھی ہے جو ایک غانین مخلص احمدی مکرم ڈاکٹر مبارک احمد صاحب نے خاکسار محمود احمد ملک (ایڈیٹر رسالہ طارق) سے خود بیان کیا جب وہ جلسہ سالانہ برطانیہ میں شریک ہونے کے لئے…

حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کے ابتدائی حالاتِ زندگی

حضرت حافظ حکیم نورالدین خلیفۃالمسیح الاولؓ 1841ء میں بھیرہ میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کا شجرہ نسب 34ویں پشت پر حضرت عمرؓ سے مل جاتا ہے اس لحاظ سے آپؓ قریشی ہاشمی فاروقی تھے۔ آپؓ کل سات بھائی اور دو بہنیں تھیں۔ آپؓ کے والد ماجد حضرت حافظ غلام رسول صاحب قرآن کریم کے عاشق تھے۔…

یادِ مصلح موعود از ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ 1997ء میں شائع شدہ محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی یادِ مصلح موعودؓ میں کہی گئی ایک نظم کے چند اشعار پیش کئے گئے ہیں: وہ ایک سائبان تھا، وہ آہنی ستون تھا دلوں کا رنگ و نور تھا۔ وہ روح کا سکون تھا وہ ایک شخص ہم کو ایک کائنات دے…

سیدنا مصلح موعودؓ

قبولیتِ دعا حضرت سیدہ مہر آپا فرماتی ہیں کہ جن دنوں حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ اور حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ کو حکومت نے احمدیت کے جرم میں قید کر رکھا ہوا تھا۔ انہی گرمیوں کی ایک شام رات کے کھانے کے وقت حضرت مصلح موعودؓ نے گرمی کی شدت اور بے چینی کا…

حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشیدالدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جون 1998ء میں حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشیدالدین صاحبؓ کا ذکر خیر مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے بارہ میں ایک مضمون ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 12؍جنوری 1996ء کے شمارہ میں بھی ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ اس لئے ذیل میں محض وہ امور…

حضرت حافظ معین الدین صاحبؓ

1863ء میں قادیان کی گلیوں میں پھرنے والے ایک پندرہ سولہ سالہ نابینا لڑکے کو قادیان کے رئیس خاندان کے چشم و چراغ حضرت مرزا غلام احمد اپنے ہمراہ لے آئے اور کھانا کھلانے کے بعد فرمایا: ’’حافظ تو میرے پاس ہی رہا کر‘‘۔ وہ ادب سے بولا: ’’مرزا جی! مجھ سے کوئی کام تو…