جماعت احمدیہ بھارت کی ترقی

ماہنامہ ’’البصیرت‘‘ بریڈفورڈ، جولائی 1996ء میں ایک خصوصی مضمون میں محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب ناظر اعلیٰ قادیان نے 1991ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے دورہ بھارت کے بعد ہندوستان میں ہونے والی جماعتی ترقی پر روشنی ڈالی ہے اور تبلیغی مناظروں میں جماعت احمدیہ کے مقابلہ پر مخالفین سلسلہ کی…

سوئمنگ پُول ربوہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی 1996ء میں مکرم عبدالحلیم صاحب ’’سوئمنگ پول ربوہ‘‘ کا تعارف کرواتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یہاں پنجاب سپورٹس بورڈ کے تحت ایک ٹورنامنٹ اور ڈویژن کی سطح پر چیمپئن شپ منعقد ہو چکی ہے۔ یہاں سے قومی سطح پر ابھرنے والے کھلاڑیوں میں نعیم، ہدایت اللہ اور منور لقمان قابلِ ذکر…

اعزازات

(اعزازات کے درج ذیل اعلانات 97-1996ء کے اخبارات و رسائل کی زینت بنے) ٭ مکرم افتخار احمد چودھری صاحب نے 1993ء میں یونان میں منعقد ہونے والے مارشل آرٹس کے عالمی مقابلوں میں کانسی کا تغمہ حاصل کیا تھا۔ انہوں نے عالمی کوچنگ لیول تھری اور بلیک بیلٹ میں دوسری ڈگری حاصل کی ہے۔ ٭…

تعزیتی مجالس کے آداب

تعزیتی مجالس کے آداب بیان کرتے ہوئے ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مئی وجون 1996ء میں محترم بشیر الدین سامی صاحب رقمطراز ہیں کہ پسماندگان سے تعزیت اور ان کی تقویت کے لئے ارشاد الٰہی اِنَّا لِلہ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعون کی تکرار اور اس آیت مبارکہ کے معانی کا بیان ہی افسوس کے سب کلمات…

مولانا مودودی کا خراج تحسین (غیبی حفاظت)

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ 1996ء میں شائع شدہ ایک مضمون میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کو خراج تحسین پیش کرنے والے بعض غیراز جماعت مشاہیر کی تحریرات مکرم ہدایت اللہ ہادی صاحب نے پیش کی ہیں۔ مولانا ابو الا علیٰ مودودی صاحب اپنے ماہنامہ ’’ترجمۃالقرآن‘‘ پٹھا نکوٹ، اگست 1934ء (صفحہ 57، 58)…

افریقہ کی ایک قدیم سلطنت – غنا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اکتوبر 1996ء میں مکرم نسیم سیفی صاحب نے مغربی افریقہ میں ایک قدیم سلطنت کے آثار کا ذکر کیا ہے جس کا نام سلطنت ’’غنا‘‘ تھا اور جو اپنی خوشحالی اور سونے کی افراط کی وجہ سے سنہری سلطنت کہلاتی تھی۔ آج سے تقریباً دو ہزار سال پہلے سلطنت غنا قائم ہوئی…

کنگرو کینگرو (Kangaroo)

ماہرین نے کنگروکے ڈیڑھ کروڑ سال پرانے آثار دریافت کئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اُس زمانہ کا کنگرو آجکل کے خرگوش کی طرح چھوٹا سا ہوتا تھا لیکن اس میں کنگرو کی تمام خصوصیات موجود تھیں۔ اگرچہ دنیا کے بہت سے لوگوں کو اس جانور کے بارہ میں اس وقت معلوم ہوا…

پاکستان کے حکمران

جناب چودھری فضل حق پاکستان کے تین صوبوں کے انسپکٹر جنرل، FIA کے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی حکومت میں سیکرٹری داخلہ رہے ہیں۔ روزنامہ ’’پاکستان‘‘ 30؍مئی 1996ء میں شائع ہونے والے مضمون میں وہ پاکستان کے بعض حکمرانوں کی پُرفریب زندگی سے پردہ اٹھاتے ہیں۔ اس مضمون کا کچھ حصہ محترم منظور صادق صاحب نے…

شہاب ثاقب

14؍ جون 1994ء کو مانٹریال سے 80 کلو میٹر دور ایک کسان نے شہاب ثاقب کو اپنی آنکھوں سے زمین پر گرتے دیکھا جس کا حجم زمین پر پہنچنے تک خربوزے کے برابر رہ گیا۔ اس کے گرنے کی وجہ سے فضا میں ارتعاش 200 کلو میٹر دُور محسوس کیا گیا۔ اس آسمانی پتھر کو…

ایٹم بم اور ہائیڈروجن بم

آئن سٹائن کا نظریہ کہ مادہ کو توانائی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، ایٹم بم اور ہائیڈروجن بم کی ایجاد کی بنیاد بنا۔ ایٹم بم میں کسی بڑے عنصر کے ایٹم کو مخصوص طریق پر توڑ کر چھوٹے عناصر کے ایٹموں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور یہ طریق عمل انشقاق کہلاتا ہے۔ دو…

ایبٹ آباد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے 75 میل دُور پاکستان کی سب سے بڑی فوجی تربیت گاہ ’’کاکول اکیڈمی‘‘ کے قریب ہی خوبصورت وادی ایبٹ آباد ہے جسے 1847ء میں سکھوں کے ہزارہ پر اقتدار کے خاتمہ کے بعد اس علاقہ کے ڈپٹی کمشنر میجر جیمز ایبٹ نے منظم اور پرشکوہ طور پر آباد کیا…

ہنگری

ہنگری ایک ایسا ملک ہے جسے کوئی سمندر میسر نہیں۔ روسی گھڑسوار خانہ بدوش قوم Magyars نے 896ء میں اس کے کچھ علاقہ پر قبضہ کر کے ہنگری مملکت کی بنیاد ڈالی۔ سولہویں صدی میں ترکوں نے اس پر قبضہ کرلیا اور 1699ء میں آسٹرین اس ملک پر قابض ہوگئے لیکن کچھ عرصہ بعد مقامی…

ماریشس

جزیرہ ماریشس کا رقبہ صرف گیارہ سو مربع میل ہے۔ مؤرخین کے مطابق ماریشس اور ہمسایہ جزیرہ مڈغاسکر کو ساتویں صدی میں عربوں نے دریافت کیا اور اِن کے نام بالترتیب ’’اروبی‘‘ اور ’’قمری‘‘ رکھے لیکن ویران ہونے کی وجہ سے اس کی طرف زیادہ توجہ نہ کی۔ 1507ء میں ایک ڈَچ جہاز ران نے…

حصول رزق کیلئے دعا اور تدبیر

حصول رزق کے سلسلہ میں دعا اور تدبیر کے حوالہ سے کئے جانے والے ایک سوال پر حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا جواب روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 ؍مارچ 1997ء کی زینت ہے۔ حضورؓ فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ کو آخری عمر میں ایک دفعہ اتنی شدید کھانسی ہوئی کہ عبدالحکیم پٹیالوی نے…

محترم سردار احمد صاحب کا قبول احمدیت

محترم سردار احمد صاحب ضلع گجرات کے گاؤں چوہا مل کے ساکن ہیں۔ آپ نے پندرہ سال کی عمر میں ایک شیعہ ذاکر کی شاگردی اختیار کی۔ ایک روز ذاکر نے موعود امام کے جلد آنے کے لئے دعا کروائی تو آپ اس دعا سے اتنے متأثر تھے کہ کئی ماہ تک یہی دعاکرتے رہے۔…

احمدی خواتین کی شجاعت

حضرت سیدہ امّ طاہررضی اللہ عنہا کے بارہ میں سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا:- ’’جب کوئی نازک موقع آتا میں یقین کے ساتھ ان پر اعتبار کرسکتا تھا ان کی نسوانی کمزوری اس وقت دب جاتی چہرہ پر استقلال اور عزم کے آثار پائے جاتے اور دیکھنے والا کہہ سکتا…

احمدیہ ہاسٹل لاہور

احمدی طلباء کولاہور میں خالص دینی ماحول میں پروان چڑھانے کے لئے سیدنا حضرت مصلح موعودؓنے 11؍دسمبر1915ء کوکرایہ کی ایک بلڈنگ میں احمدیہ ہاسٹل لاہور کا اجراء کیا۔ محترم بابو عبدالحمید صاحب ہاسٹل کے پہلے سپرنٹنڈنٹ مقررہوئے۔ حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ روزانہ طلباء کو قرآن کریم پڑھایا کرتے تھے۔ حضرت مصلح موعودؓبھی شروع…

پاکیزہ بچپن

ماہنامہ’’ تشحیذالاذہان ‘‘ربوہ کا دسمبر 1996ء کا شمارہ ’’بچپن نمبر‘‘ کے حوالہ سے خصوصی اشاعت ہے۔ اس شمارہ سے بعض دلچسپ واقعات ہدیۂ قارئین ہیں:- آنحضرتﷺکا پاکیزہ بچپن زمانہ جاہلیت میں عربوں کو ایسی مجالس منعقد کرنے کا شوق تھا جن میں شراب نوشی ہو اور لغو شعر و شاعری سنی اور سنائی جائے۔ خداتعالیٰ…

چاہ زمزم کی تلاش

آنحضرتﷺ کی پیدائش سے کئی سو سال پہلے قبیلہ جرہم کے سردار عمروبن الحارث کو بعض مشکلات کی وجہ سے مکہ چھوڑنا پڑا تو اس نے اپنے قیمتی اموال زمزم کے کنویں میں ڈال کر اسے اوپر سے بند کردیا اور خود مکہ چھوڑ کر چلاگیا۔ چنانچہ اہل مکہ زمزم کی برکت سے محروم ہو…

فن مضمون نویسی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی 1996ء میں محترم راجا نصر اللہ خان صاحب ’’فن مضمون نویسی‘‘ کے بارہ میں راہنما اصول بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مضمون نگاری کی خواہش رکھنے والوں کو یاد رکھنا چاہئے کہ کسی موضوع پر لکھنے سے پہلے اس موضوع پر پڑھنا بہت ضروری ہے۔ چنانچہ عمدہ کتب کے مطالعہ…

پادری عبداللہ آتھم کی شکست

1823ء میں ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے والے بچے کا نام ’’عبداللہ‘‘ رکھا گیا لیکن اس بد نصیب نے خدا کا عبد بننے کی بجائے 1873ء میں کراچی میں عیسائیت قبول کر کے مریم کے بیٹے یسوع کی بندگی کا طوق گلے میں ڈالا اور اپنا نام ’’عبدیاہ‘‘ رکھ لیا اور پھر گناہ گار…

جلسہ اعظم مذاہب لاہور

آج ہم ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جون 1996ء (خصوصی اشاعت بحوالہ جلسہ اعظم مذاہب لاہور) میں شامل اشاعت مضامین کا جائزہ لیں گے جو اس جلسہ کے کئی پہلوؤں کا بخوبی احاطہ کرتے ہیں۔ حضرت بھائی عبدالرحمن صاحب قادیانیؓ بیان کرتے ہیں کہ 1896ء کے نصف دوم میں ایک سادھو منش انسان جن کا نام شوگن چندر…

نعت گوئی اور غیرمسلم شعراء

نعت گوئی کی تاریخ 14 سو سال پرانی ہے اور اس صنف میں کئی غیرمسلم شعراء نے بھی نام پیدا کیا لیکن کبھی کسی ملاّں یا مفتی نے ان پر توہینِ رسالت کا الزام نہیں لگایا۔ محترم یعقوب امجد صاحب اپنے مضمون مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍ جولائی 1996ء میں بہت سے غیرمسلم شعراء کے…

قبولِ احمدیت کی داستانیں

مجلس انصاراللہ امریکہ کا سہ ماہی مجلہ ’’النحل‘‘ کا خزاں 1995ء کا شمارہ عالمی بیعت کی تقریب کے حوالہ سے شائع ہوا ہے۔ مکرم عبدالرقیب ولی صاحب کی قبول احمدیت کی داستان بھی اسی شمارہ میں شائع ہوئی ہے جو 1932ء میں ایک پادری خاندان میں پیدا ہوئے۔ 1949ء میں سکول کو خیرباد کہہ کر…

مطالعہ سمندر

سمندر اگرچہ زمین کے تین چوتھائی حصہ کو ڈھانپے ہوئے ہے لیکن اس کا حجم زمین کے کل حجم کا 1250؍واں اور وزن زمین کے کل وزن کا 240؍واں حصہ ہے۔ سمندری راستوں کی ابتدائی تحقیق کرنے والوں میں سے کپتان بارتھو لیمو ڈیاز نے راس امید کے گرد 1488ء میں چکر لگایا۔ 1489ء سے…

استغفار کی برکات

سورہ نوح کی آیات 10 تا 13 سے استغفار کے چار بڑے فوائد معلوم ہوتے ہیں یعنی بخشش، رحمت کی بارش، مال اور اولاد نرینہ۔ استغفار کا ایک فائدہ قبل از وقت ردّ بلا بھی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کے نزدیک استغفار کے نتیجہ میں انسان روحانی عوارض سے تو محفوظ ہوتا ہی ہے لیکن…