حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی سیرتِ طیبہ کے بارہ میں ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اگست 1996ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کی سادگی کا یہ عالم تھا کہ اپنے زمانہ خلافت میں اکثر دوپہر کا کھانا کھا کر مسجد نبوی میں ہی قیلولہ کیا کرتے اور جب اٹھتے تو سنگریزوں کے …مزید پڑھیں

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا تعلق قبیلہ دوس سے تھا اور آپؓ کا نام آنحضرت ﷺ نے عبدالرحمٰن ؓ رکھا تھا۔ 7ھ میں آپؓ ایمان لائے اور اپنے قبیلہ میں دعوت الی اللہ شروع کی اور پھر ان کے انکار پر مدینہ ہجرت فرما گئے اور اس کے بعد آنحضورﷺ سے ایک لمحہ کی …مزید پڑھیں

حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ

آٹھ سالہ زیدؓ اپنی والدہ کے ہمراہ ایک سفر پر تھے جب بنو قین کے ڈاکوؤں نے آپ کو پکڑ کر حجاز کی مشہور منڈی میں حکیم بن حزام کے ہاتھ 400 درھم میں بیچ ڈالا جنہوں نے آپؓ کو اپنی پھوپھی حضرت خدیجہؓ کی خدمت میں پیش کیا۔ حضرت خدیجہؓ نے شادی کے بعد …مزید پڑھیں

حضرت ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ

آنحضرت ﷺ نے حضرت ابو عبیدہ ؓ بن الجراح کو اُمّتِ محمدیہ کاا مین قرار دیا ہے۔ آپؓ کے بارے میں محترم محمود احمد شاد صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کا سلسلہ نسب پانچویں پشت میں ’’فہر‘‘ پر آنحضرتﷺ سے …مزید پڑھیں

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

حضرت سلمان فارسیؓ سے متعلق محترم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کی کتاب کی تلخیص محترم ناصر احمد طاہر صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ دسمبر 1995ء کی زینت ہے۔ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا اصل نام مابہ تھا اور آپؓ کے والد بوذخشان، آگ کے پجاری تھے اور اصفہان کے ایک …مزید پڑھیں

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ

ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ ربوہ فروری 1995ء میں ایک مضمون صحابی رسولؐ حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کے بارے میں ہے ۔ حضرت زید رضی اللہ عنہ عشرہ مبشرہ میں شامل تھے اور آپؓ کے والد زید بن عمرو بھی موحد تھے اور آنحضرت ﷺ سے دوستانہ تعلقات رکھتے تھے لیکن آنحضورﷺ کی بعثت …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی چند روایات

حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہ کی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بارہ میں بعض یادیں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 1996ء کی زینت ہیں۔ آپؓ بیان فرماتی ہیں کہ میں اور مبارک احمد پلنگ پر بیٹھے کھیل کھیل میں ایک دوسرے کو ٹانگیں مار رہے تھے لڑائی نہیں تھی کیونکہ ہم …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا توکّل

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خادم خاص حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ایک دفعہ لنگر خانہ کے منتظم حضرت میاں نجم الدین صاحب بھیرویؓ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور لنگرخانہ کی ضروریات کیلئے رقم کی درخواست کی۔ حضور نے فرمایا: …مزید پڑھیں

متقی بن جاؤ علم خود بخود ہی آ جائے گا

حضرت منشی محمد دین صاحب رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ جب پہلی بار وہ قادیان تشریف لائے تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام مسجد مبارک میں تشریف فرما تھے اورآپؑ کی مجلس میں نامور علماء اور بزرگ تشریف رکھتے تھے۔ منشی صاحبؓ حضورؑ کے کندھے دبانے لگے تو یہ خیال آیا کہ ’’محمد …مزید پڑھیں

قادیان کی ترقی کی پیشگوئی

محترم محمد سعید احمد صاحب روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍ستمبر 1996ء میں بعض ایسے واقعات پیش کرتے ہیں جو انہیں متعلقہ بزرگوں سے خود سننے کی سعادت حاصل ہوئی۔ 1954ء کے جلسہ سالانہ قادیان پر حضرت بھائی عبدالرحمٰن قادیانی صاحب رضی اللہ عنہ سے جب مضمون نگار ملے تو حضرت بھائی صاحبؓ پر شدید رقت طاری …مزید پڑھیں