عمر بڑھانے کا نسخہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 1995ء کی زینت سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشاد سے ایک اقتباس ہدیہ قارئین ہے: ’’عمر بڑھانے کا اس سے بہتر کوئی نسخہ نہیں ہے کہ انسان خلوص اور وفا داری کے ساتھ اعلائے کلمہ دین حق میں مصروف ہو جاوے اور خدمت دین میں لگ جاوے اور آجکل …مزید پڑھیں

مصائب دُور کرنے کا نسخہ

آجکل ہر شخص مختلف مصائب میں مبتلا ہے اور ان سے نجات کے لئے مختلف حیلے اختیار کرتا ہے- اس حوالہ سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 1995ء میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا ایک ارشاد شائع ہوا ہے جو ہدیہ قارئین ہے: ’’خدا تعالیٰ کی راہ میں ہر دکھ اور مصیبت اور …مزید پڑھیں

دین کو مقدّم رکھو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 13؍جنوری 1996ء کے اداریہ کی زینت حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا درج ذیل پرفکراقتباس ہے : ’’حسن خاتمہ کے لئے ہر ایک کو دعا کرنی چاہئے۔ عمر کا اعتبار نہیں۔ ہر شے پر اپنے دین کو مقدم رکھو۔ زمانہ ایسا آگیا ہے کہ پہلے تو خیالی طور پر اندازہ عمر کا …مزید پڑھیں

دشمنوں اور اپنوں سے حسنِ سلوک

معاند احمدیت مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی نے اپنے رسالہ ’’اشاعتہ السنہ‘‘ کو احمدیت اور سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مخالفت میں وقف کر رکھا تھا۔ جب اس رسالہ کے کچھ خریداران احمدی ہو گئے تو باوجود منع کرنے کے مولوی صاحب نے رسالہ ان کے نام جاری رکھا اور چندہ کا مطالبہ …مزید پڑھیں

نماز میں حصولِ حضور کی دعا

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ستمبر 1995ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک تحریر نماز میں حصولِ حضور اور توجہ کے بارے میں (الحکم 24؍مئی 1904ء سے) نقل کی گئی ہے جو حضورؑ نے مولوی نظیر حسین دہلوی صاحب کو لکھی تھی۔ حضور ؑ نے فرمایا کہ اگر توجہ پیدا نہ ہو تو ہر ایک نماز …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عشق قرآن کریم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ستمبر 1995ء میں سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قرآن کریم سے عشق کے بارے میں کئی ایمان افروز روایات کا انتخاب محترم سمیع اللہ زاہد صاحب نے کیا ہے۔ حضور جب سیالکوٹ میں ملازم تھے تو آپؑ جب بھی کچہری سے فارغ ہوکر آتے تو دروازہ بند کر لیتے۔ بعض متجسس …مزید پڑھیں

احمدی کا شناختی نشان

امریکہ کے محمد الیگزنڈر رسل ویب نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ قبولِ اسلام کی سعادت حاصل کی اور پھر ان کی تبلیغ سے فلاڈلفیا کے جارج بیکر بھی حلقہ بگوشِ اسلام ہوگئے۔ انہوں نے حضور علیہ السلام کی خدمت میں احمدی ہونے کے ثبوت میں کوئی شناخت بھجوانے کی درـخواست کرتے …مزید پڑھیں

مثالی عائلی زندگی

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی گھریلو زندگی مثالی تھی اور آپؑ فرمایا کرتے تھے کہ: ’’بیویوں سے خاوند کا ایسا تعلق ہو جیسے دو سچے اور حقیقی دوستوں کو ہوتا ہے‘‘۔ حضور ؑ کے برادرِ نسبتی حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ’’میں نے اپنی ہوش میں …مزید پڑھیں

سرخ چھینٹوں کا عظیم الشان کشف

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 1995ء میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں ’’سرخ چھینٹوں والے عظیم الشان نشان‘‘ کی تفصیل بیان کی گئی ہے جس کے بارے میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے بیان فرمایا کہ ’’خدا تعالیٰ کے سامنے کتاب …مزید پڑھیں

توکل علی اللہ

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے توکل علی اللہ کے بارے میں محترم سمیع اللہ زاہد صاحب کے سلسلہ وار مضمون کا کچھ حصہ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضور علیہ السلام کے اللہ تعالیٰ سے تعلق اور توکل علی اللہ کے بارے میں کئی روایات اس مضمون میں …مزید پڑھیں