محترمہ مبارکہ قمر صاحبہ
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ستمبر 1999ء میں مکرمہ نبیلہ رفیق فوزی صاحبہ اپنی والدہ محترمہ مبارکہ قمر صاحبہ (اہلیہ مکرم ڈاکٹر بشیر احمد صاحب آف گولبازار ربوہ) کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ جنوری 1920ء میں حضرت غلام حسین صاحب ؓ سیالکوٹی کے ہاں پیدا ہوئیں۔ آپ کے محلہ میں ہی آپ کے خاندان…
