سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب فرمودہ سالانہ اجتماع لجنہ یوکے 2005ء
لجنہ کی تنظیم جو احمدی عورتوں کی تربیت کے لئے بنائی گئی ہے اسی لئے بنائی گئی ہے کہ احمدی عورتوں میں یہ احساس ہو کہ ہماری جماعت میں الگ اور علیحدہ پہچان ہے۔یہ احساس ہر وقت رہنا چاہیے کہ اس پہچان کو ہم نے جماعت کے وقار کے لئے قائم رکھنا ہے اور مزید…
