حضرت مسیح موعودؑ کی قبولیت دعا

حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنی کتاب ’’ضرورۃالامام‘‘ (مطبوعہ 1897ء) میں فرماتے ہیں: ’’مَیں کثرت قبولیت دعا کا نشان دیا گیا ہوں۔ کوئی نہیں جو اِس کا مقابلہ کرسکے۔ مَیں حلفاً کہہ سکتا ہوں کہ میری دعائیں تیس ہزار کے قریب قبول ہوچکی ہیں اور ان کا میرے پاس ثبوت ہے۔‘‘ حضرت مسیح موعود علیہ…

اک نئے دَور کا پاسباں ہوگیا – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مارچ 2012ء میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے حوالہ سے کہی گئی مکرم مبارک احمد صدیقی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اک نئے دَور کا پاسباں ہوگیا وہ کڑی دھوپ میں سائباں ہوگیا اُس کی خاطر زمیں نے دکھائے نشاں اُس کی خاطر…

’نُصِرْتَ بِالرُّعْبِ‘ کا شاندار ظہور

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 22 مارچ 2019ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرم عبدالرّب انور محمود خان صاحب کے قلم سے کیپیٹل ہِل (امریکہ) میں حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے لیکچر کا آنکھوں دیکھا حال شامل اشاعت ہے۔ ایک موقع پر آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ دوسرے انبیاء پرمجھے چھ باتوں…

غانا میں خدمت خلق

مکرم ایم اے لطیف شاہد صاحب سابق ہیڈماسٹر احمدیہ سکول آسکورے (غانا) نے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اگست 2003ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں جماعت احمدیہ کی غانا میں خدمت خلق کے حوالہ سے ایک واقعہ بیان کیا ہے۔ غانا کا دارالحکومت اکراؔ ہے جو بحر اوقیانوس کے ساحل پر واقع ہے۔ دوسرا بڑا شہر…

حضرت امیر بی بی صاحبہؓ

حضرت امیر بی بی صاحبہؓ 1869ء میں پیدا ہوئیں اور 1893ء میں آپؓ کو حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت عطا ہوئی۔ آپ حضرت میاں خیرالدین صاحب سیکھوانیؓ کی اہلیہ اور حضرت مولانا قمرالدین صاحب (پہلے صدر خدام الاحمدیہ) کی والدہ تھیں۔ آپؓ کا ذکر خیر مکرمہ عصمت راجہ صاحبہ کے قلم سے روزنامہ…

معاند احمدیت مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کے نواسے مکرم شیخ سعید احمد صاحب کا انٹرویو

جماعت احمدیہ بیلجیم کے ماہنامہ ’’السلام‘‘ مارچ 2003ء میں مولوی محمد حسین بٹالوی کے نواسے مکرم شیخ سعید احمد صاحب کا ایک انٹرویو پیش کیا گیا ہے جو حضرت مسیح موعودؑ کے الہام اِنّی مُھِینٌ مَن اَرَادَ اِھانَتَکَ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ محترم شیخ صاحب نے 1974ء میں احمدیت قبول کرنے کی توفیق پائی-…

حضرت منشی ظفر احمد صاحب کپورتھلویؓ

آپ 1280ھ میں باغیت ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ مکتبی تعلیم میں فارسی زبان کے علاوہ درسی کتب کا بھی مطالعہ کیا۔ سترہ سال کی عمر میں تعلیم سے فارغ ہوئے ۔ انہی ایام میں کسی مقدمہ کے سلسلہ میں تحصیلدار کی کچہری میں گئے جہاں ایک تحریر جو خط طغریٰ میں لکھی گئی تھی…

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل 2000ء میں حضرت مصلح موعودؓ کا ذکر خیر مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب نے اپنے مشاہدات کے حوالہ سے تحریر کیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ ہمارے والد محترم خلیفہ صلاح الدین صاحب مرحوم ذکر کیا کرتے تھے کہ انہوں نے جب ہوش سنبھالا تو دیکھا کہ ان کے والد حضرت…

حضرت منشی امام الدین صاحب پٹواریؓ

حضرت منشی امام الدین صاحب پٹواریؓ 1863ء میں بٹالہ سے چار میل کے فاصلہ پر واقع قلعہ درشن سنگھ میں میاں حکم دین صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دیالگڑھ ضلع گورداسپور سے حاصل کی اور پرائمری پاس کرکے گورداسپور چلے گئے۔ کچھ مزید تعلیم حاصل کرکے محکمانہ امتحان دیا اور بطور پٹواری ملازم…

حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اپریل 2000ء میں مکرم مسعود احمد خان دہلوی صاحب حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کی عالی ظرفی کے آئینہ دار ایک مناظرہ کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اپنے مخصوص اوصاف کا سامعین پر نہایت نیک اثر چھوڑنے میں حضرت مولوی صاحب کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی کوشش ہوتی کہ…

محترم مکھیا قمرالدین صاحب

محترم منشی قمرالدین مکھیا صاحب قصبہ انچولی ضلع میرٹھ کے ساکن تھے۔ والد کا نام ممتاز علی تھا۔ آپ کے آباؤاجداد سمرقند سے ہجرت کرکے یوپی میں آکر آباد ہوئے اور بالآخر دہلی سے پچاس میل دُور واقع قصبہ انچولی کو مستقل مسکن بنالیا۔ محترم منشی صاحب کے والد آپ کے بچپن میں ہی وفات…

مکرم صوبیدار میجر عبدالقادر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍ستمبر 2000ء میں مکرمہ نسیم ناہید ساہی صاحبہ اپنے تایا محترم صوبیدار میجر عبدالقادر صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ کو جب آپ کے والد کی وفات کے بعد گاؤں کا نمبر دار بنایا گیا تو محترم مہردین پٹواری صاحب کے ذریعہ آپ کو احمدیت سے تعارف حاصل…

مقدمہ دیوار

جماعت احمدیہ کے قیام کے اعلان کے ساتھ ہی جہاں ہندوستان بھر سے لوگ آکر حضرت اقدس مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت حاصل کرنے لگے وہاں حضورؑ کے بعض شرکاء جو قادیان میں ہی رہتے تھے اور نہ صرف آپؑ کے دشمن تھے بلکہ دین کا بھی تمسخر اُڑایا کرتے تھے، وہ حضورؑ کو…

ایک مسجد کی تعمیر کی تاریخ

1960ء کے موسم گرما میں حضرت مرزا طاہر احمد صاحب (ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز) نے بطور ناظم ارشاد وقف جدید، کشمیر کے بعض علاقوں کا دورہ کیا۔ جب آپ بھابھڑہ تشریف لائے توایک احمدی دوست نے برلب سڑک مسجد کے لئے جگہ پیش کی اور احباب کی خواہش پر حضور نے ایک پتھر کے…

حضرت راجہ عطا محمد خان صاحبؓ

حضرت راجہ عطا محمد خانصاحبؓ کا شمار حضرت مسیح موعودؑ کے اوّلین صحابہؓ میں ہوتا ہے۔ آپؓ کے والد راجہ شیر احمد خان صاحب کرناہ درادہؔ کے حکمران تھے۔ مہاراجہ گلاب سنگھ کے زمانہ میں اُنہیں اسیرسلطان بناکر کشمیر میں یاڑی پورہ، نونہ مئی وغیرہ بطور جاگیر دیئے گئے۔ حضرت راجہ عطا محمد خان صاحبؓ…

حضرت شیخ عطاء اللہ صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍جولائی 2001ء میں مکرمہ نسیم ذکاء اے ملک صاحبہ اپنے دادا حضرت شیخ عطاء اللہ صاحبؓ کا تفصیلی ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ کا تعلق جہلم کے ایک ہندو گھرانہ سے تھا اور آپ کا نام ہری چند ولد لجپت رائے تھا۔ آپ اکثر کشمیر آیا کرتے تھے جہاں…

حضرت میاں فضل محمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2001ء میں مکرمہ صادقہ بیگم صاحبہ اپنے والد محترم حضرت میاں فضل محمد صاحبؓ ہرسیاں والے کے بعض واقعات بیان کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپؓ کا گاؤں ’’ہرسیاں‘‘ قادیان سے چھ میل کے فاصلہ پر تھا۔ اور آپ وہاں حکمت کا کام کیا کرتے تھے۔ 1895ء میں ایک روز آپ…

تزلزل در ایوان کسریٰ فتاد یعنی کسریٰ کے محل میں زلزلہ آگیا

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اپنی کتاب ’’ضرورۃ الامام‘‘ (روحانی خزائن جلد 13، صفحہ 483) میں فرماتے ہیں:- ’’امام الزماں اکثر بذریعہ الہامات کے خدا تعالیٰ سے علوم اور حقائق اور معارف پاتا ہے۔ اور اس کے الہامات دوسروں پر قیاس نہیں ہوسکتے کیونکہ وہ کیفیت اور کمیت میں اس اعلیٰ درجہ پر ہوتے…

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اپریل 2000ء میں حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہؓ کی سیرت و سوانح کے بعض واقعات حضرت مولوی قدرت اللہ صاحب سنوریؓ کی روایات سے مکرم احمد طاہر مرزا صاحب نے منتخب کرکے پیش کئے ہیں۔ احترامِ خلافت:- حضرت مولوی صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے زمانہ میں ایک…

مکرم ڈاکٹر عبدالعلیم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍نومبر 1999ء میں 21؍جولائی 1999ء کو منعقد ہونے والی اردو کلاس کی باتیں (مرتبہ: مکرم حافظ عبدالحلیم صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ اس کلاس میں مکرم ڈاکٹر عبدالعلیم صاحب اور اُن کی بیگم بھی شامل ہوئیں۔ حضور انور نے مکرم ڈاکٹر صاحب سے فرمایا: ’’آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں تو تشریف لائیں، اپنا…

برکات خلافت

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ مئی 1999ء میں خلافت کی برکات کا ذکر کرتے ہوئے مکرم لئیق احمد طاہر صاحب مبلغ سلسلہ برطانیہ اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالہ سے لکھتے ہیں کہ 5؍جولائی 1967ء کو ربوہ میں خاکسار کو سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے شرف ملاقات سے نوازا۔ یہ ملاقات خاکسار کی انگلستان میں بطور مبلغ سلسلہ…

حضرت حافظ نبی بخش صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم دسمبر 1999ء میں حضرت حافظ نبی بخش صاحبؓ کے مختصر حالات اور آپؓ کے حوالہ سے بعض روایات درج ہیں جن سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی دعاؤں کی قبولیت اور اپنے صحابہ ؓ سے شفقت و محبت کا پہلو روشن ہوتا ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ بیعت کی سعادت…

حضرت مولوی فضل دین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اگست 1999ء میں مکرمہ طاہرہ جبیں صاحبہ کے قلم سے حضرت حافظ مولوی فضل دین صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ آپ کھاریاں کے زمیندار طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ تحصیل علم کی خاطر آپ ہندوستان کے مختلف مدارس میں رہے اور پھر ایک مسجد کی امامت سنبھال کر درس و…

اعجاز مسیحائی – اعجازی شفا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍نومبر 1999ء میں 24؍مارچ 1999ء کو منعقد ہونے والی اردو کلاس کی باتیں (مرتبہ: مکرم حافظ عبدالحلیم صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ اس کلاس میں مکرم چودھری انور احمد صاحب کاہلوں کا مرسلہ یہ واقعہ حضور انور (خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ) نے سنایا کہ یہاں ہماری لجنہ کی بڑی ایکٹو ممبر ہیں…

قید وبند کی صعوبتیں برموقع حج بیت ﷲ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 18 جنوری 2019ء) جماعت احمدیہ امریکہ کے اردو ماہنامہ ’’النور‘‘ کے شمارہ اکتوبر 2012ء میں الحاج محمد شریف صاحب مرحوم، مولوی فاضل، کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنا تعارف کروانے کے بعد اُن تکلیف دہ حالات کا ذکر کرتے ہیں جو اُنہیں حج بیت اللہ کے موقع پر…

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود ؑ کے انعامی چیلنج

اکثر علمی اور دینی حلقوں کی طرف سے حضرت مسیح موعودؑ کی شدید مخالفت کی گئی اور آپؑ کی طرف سے تقسیم کئے جانے والے خزائن کو قبول کرنے سے انکار کردیا گیا۔ حضورؑ نے اپنے علم کلام کی فوقیت کو اس طرح بھی ثابت کیا کہ مختلف مسائل پر انعامی چیلنجوں کا اعلان کیا…