الفضل کی یادداشت
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم عنایت اللہ صاحب اپنی یادداشت کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ مَیں ۱۹۳۸ء میں تین سال کی عمر میں اپنے خالوجان حضرت قاضی محمد عبداللہ صاحبؓ کے پاس قادیان میں جاکر رہنے لگا۔ اُس زمانے میں…
