یہ اِک حسرت پرانی ہے ، اسی خواہش پہ جینا ہے — نظم
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 30؍جون 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر2014ء میں محرم الحرام کی اہمیت کے حوالے سے کہی گئی مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ اِک حسرت پرانی ہے ، اسی خواہش پہ جینا ہے سبو ساغر…