حضرت مسیح موعودؑ کی قبولیت دعا

حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنی کتاب ’’ضرورۃالامام‘‘ (مطبوعہ 1897ء) میں فرماتے ہیں: ’’مَیں کثرت قبولیت دعا کا نشان دیا گیا ہوں۔ کوئی نہیں جو اِس کا مقابلہ کرسکے۔ مَیں حلفاً کہہ سکتا ہوں کہ میری دعائیں تیس ہزار کے قریب قبول ہوچکی ہیں اور ان کا میرے پاس ثبوت ہے۔‘‘ حضرت مسیح موعود علیہ…

حضرت مسیح موعودؑ کی قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مارچ 2002ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتاب حقیقۃالوحی سے یہ ارشاد منقول ہے: ’’ایک دفعہ میرے بھائی مرزا غلام قادر صاحب مرحوم کی نسبت مجھے خواب میں دکھلایا گیا کہ ان کی زندگی کے تھوڑے دن رہ گئے ہیں جو زیادہ سے زیادہ پندرہ دن ہیں۔ بعد میں وہ…

محترم حکیم محمد طفیل کاہلوں صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اگست 2002ء میں مکرم چودھری ظفراللہ انجم سہیل صاحب اپنے والد محترم حکیم چودھری محمد طفیل کاہلوں صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 7؍ستمبر 1920ء کو چک چہور سانگلہ ہل میں حضرت ڈاکٹر محمد عبداللہ صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ کچھ عرصہ اوکاڑہ اور پھر سانگلہ ہل میں…

حضرت محمد رمضان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2000ء میں حضرت محمد رمضان صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم وحید احمد رفیق صاحب لکھتے ہیں کہ آپ ضلع کرنال کے گاؤں محمود پور میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام محمد بوٹا تھا جن کی ایک سو ایکڑ زمین تھی۔ قریب کوئی سکول نہیں تھا اس لئے آپ نے…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی پاکیزہ سیرت کے بعض نقوش

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2000ء کے ایک مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار احمد نذر صاحب) میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی پاکیزہ سیرت کے بعض نقوش کا بیان کیا گیا ہے۔ حضورؒ کا مطالعہ بے حد وسیع تھا اور آپؒ نے حافظہ بھی حیران کن پایا تھا۔ مکرم مولانا ابوالمنیر نورالحق صاحب کا بیان ہے کہ…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ

حضرت چودھری ظفراللہ خانصاحبؓ کے چند منتخب واقعات (مرتبہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مارچ، 19؍ اپریل و 24؍ اپریل 2000ء کی زینت ہیں۔ مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب بیان کرتے ہیں کہ کراچی میں معززین شہر کی ایک مجلس میں حضرت چودھری صاحبؓ نے بیان فرمایا کہ جب مَیں نے…

انٹرویو: مکرم قریشی محمد عبداللہ صاحب

ہفت روزہ ’’سیرروحانی‘‘ 15 تا 21؍جون 2000ء کے شمارہ میں محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب (آڈیٹر صدرانجمن احمدیہ پاکستان) کا انٹرویو شائع ہوا ہے جو مکرم طاہر محمود مبشر صاحب اور راجہ برہان احمد طالع صاحب نے قلمبند کیا ہے۔ مکرم قریشی صاحب بیان کرتے ہیں کہ میرے آباء و اجداد سے ہی ہمارا وطن…

سیدنا حضرت بلالؓ

مؤذن رسولؐ سیدنا حضرت بلالؓ کی کنیت ابوعبداللہ اور عبدالرحمن تھی۔ والد کا نام رباح اور والدہ کا نام حمامہ تھا اس لئے آپؓ ابن حمامہ بھی کہلاتے۔ آپؓ کا رنگ گندم گوں سیاہی مائل تھا۔ جسم دبلا پتلا، سر کے بال گھنے اور لمبے تھے۔ رخساروں پر گوشت بہت کم تھا۔ آپؓ کی والدہ…

شیطان سے نجات کا طریق

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2000ء میں مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کے قلم سے ایک چھوٹی سی نصیحت آموز کہانی شامل اشاعت ہے کہ ایک بزرگ کے پاس کچھ عرصہ دین کا علم سیکھنے کے بعد جب ایک شاگرد واپس اپنے گھر جانے لگا تو بزرگ نے پوچھا: کیا تمہارے ہاں شیطان بھی ہوتا ہے؟۔…

سیرت حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:- ’’جب سے مَیں خدا تعالیٰ کی درگاہ سے مامور کیا گیا ہوں اور حی و قیوم کی طرف سے زندہ کیا گیا ہوں۔ دین کے چیدہ مددگاروں کی طرف شوق کرتا رہا ہوں اور وہ شوق اس شوق سے بڑھ کر ہے جو ایک پیاسے کو…

حضرت مولوی برہان الدین جہلمی صاحبؓ

حضرت مولانا برہان الدین صاحب جہلمیؓ کے بارہ میں اسی کالم میں (11؍اگست 1995ء کے شمارہ میں) ذکرخیر ہوچکا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2001ء میں آپؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم مولانا محمد منور صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے جس میں بیان شدہ بعض زائد امور ذیل میں پیش ہیں:- حضرت…

حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ کی قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2001ء میں مکرمہ مسز مبارکہ احمد صاحب حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ کی قبولیت دعا کا ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ میرا بڑا بیٹا منیر احمد چودھری (مربی سلسلہ امریکہ) جب ڈیڑھ سال کا تھا تو شدید بیمار ہوگیا۔ مَیں علاج کے لئے اسے گاؤں سے کھاریاں…

حضرت سیدہ نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جلسہ سالانہ نمبر 2001ء میں حضرت سیدہ نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ کی سیرت کے متعلق مکرمہ امۃالرفیق ظفر صاحبہ کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہ کو آسمان سے ’’دخت کرام‘‘ کا لقب آپؓ کی پیدائش سے قبل عطا کیا گیا۔ 25؍جون 1904ء کو آپؓ پیدا ہوئیں۔ حضرت مسیح موعودؑ نے…

محترم ثاقب زیروی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2002ء میں مکرم عبدالسمیع نون صاحب اپنے مضمون میں محترم ثاقب زیروی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ 1974ء کے واقعات کے متعلق جب رسالہ ’’لاہور‘‘ میں روزنامچہ شائع ہوا تو سرگودھا کے مظالم پڑھ کر ایک صاحب نے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں مدیر اور پبلشر (م۔ش…

محترم ثاقب زیروی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مئی 2002ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم حمیداللہ ظفر صاحب بیان کرتے ہیں کہ آپ کے والد صاحبِ کشف بزرگ تھے اور والدہ بھی شب زندہ دار خاتون تھیں۔ اس ماحول میں آپ نے پرورش پائی اور جوانی میں ہی اپنے ربّ سے راز و نیاز کیا…

میرے قصبہ، خاندان اور ذات پر احمدیت کے اثرات از مولانا دوست محمد شاہد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 9 و 10؍مئی 2002ء میں محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب مؤرخ احمدیت اپنے آبائی قصبہ، خاندان اور اپنی ذات پر احمدیت کے اثرات تفصیل سے بیان فرماتے ہوئے لکھتے ہیں کہ میرا آبائی قصبہ پنڈی بھٹیاں ہے جسے اکبر بادشاہ کے وقت مسمی اجلالیہ بھٹی نے آباد کیا تھا۔ سکھوں کی غارت…

صحابہؓ کا تعلق باللہ اور ذوق عبادت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں مکرم عبدالستار خان صاحب کے قلم سے ایک تفصیلی مضمون میں صحابہ رسولؐ کے تعلق باللہ، ذوق عبادت اور دلگداز دعاؤں کا بیان ہے۔ صحابہ کرام نے توحید باری تعالیٰ کی خاطر المناک مشکلات کو برداشت کیا، مال اور اولاد کی قربانیاں دیں، وطن سے بے وطن کئے…

محترمہ امۃالحفیظ صاحبہ

یکم نومبر 1999ء کے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ میں 21؍جولائی 1999ء کو منعقد ہونے والی اردو کلاس کی باتیں (مرتبہ: مکرم حافظ عبدالحلیم صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ اس کلاس میں عزیزم مرزا توقیر احمد ابن مکرم مرزا نصیر احمد صاحب نے اپنی دادی جان محترمہ امۃالحفیظ صاحبہ بنت حضرت مولوی سید غلام محمد صاحبؓ کا تعارف…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اگست 1999ء میں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے بعض خطوط مکرم امتہ الحفیظ جمن صاحبہ آف ہالینڈ نے نقل کرکے بھجوائے ہیں جن سے حضرت چودھری صاحب کی عظمت کردار اور اعلیٰ اخلاق کا انداز ہوتا ہے۔ مضمون نگار لکھتی ہیں کہ آپؓ نے ہمیشہ ہی میرے خط کا جواب دیا…

قید وبند کی صعوبتیں برموقع حج بیت ﷲ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 18 جنوری 2019ء) جماعت احمدیہ امریکہ کے اردو ماہنامہ ’’النور‘‘ کے شمارہ اکتوبر 2012ء میں الحاج محمد شریف صاحب مرحوم، مولوی فاضل، کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنا تعارف کروانے کے بعد اُن تکلیف دہ حالات کا ذکر کرتے ہیں جو اُنہیں حج بیت اللہ کے موقع پر…

حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2010ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 26 جولائی، 2 اگست و 9 اگست 2013ء) (تلخیص و ترتیب: محمود احمد ملک) حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ ایک زیرک اور دلیر طبع داعی الی اللہ تھے، جانبازی کی حد تک تبلیغ کے شائق تھے۔ خصوصاً بنوں اور لاہور میں اس بارے میں خاص…

محترم مولانا ناصرالدین عبداللہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 7؍اکتوبر 1998ء میں مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب رقمطراز ہیں کہ میں اکثر بنارس جایا کرتا تھا جہاں کی ایک مسجد کے حجرے میں مولانا ناصرالدین عبداللہ صاحب مقیم تھے اور سنسکرت کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ وہ بنارس کی جماعت کیلئے مربی کے فرائض بھی سرانجام دیتے تھے۔ دبلے پتلے چھریرے بدن…

محترم چودھری محمد شریف صاحب سابق مبلغ بلاد عربیہ و گیمبیا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اکتوبر 1998ء میں محترم چودھری محمد شریف صاحب سابق مبلغ بلاد عربیہ و گیمبیا کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم عبدالقدیر قمر صاحب رقمطراز ہیں کہ آپ کی زبان ہمیشہ درود شریف سے تر رہتی تھی اور آپ عشق خدا اور عشق رسولؐ میں سرشار تھے۔ ایک دفعہ میں نے خط میں…

مکرم مستری محمد شریف صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 4 جنوری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ29ستمبر 2012ء میں مکرم مستری محمد شریف صاحب آف سرگودھا کا ذکرخیر مکرم چودھری حمید احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ضلع سرگودھا کے چک نمبر 35 جنوبی میں احمدیت کا نفوذ (مضمون نگار کے پڑدادا) حضرت چودھری مولابخش صاحبؓ نمبردار کے ذریعہ ہوا جنہیں…

سو سال پہلے – 1899ء تاریخ احمدیت میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 1998ء میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے تاریخ احمدیت کے حوالہ سے 1899ء میں کی جانے والی حضرت مسیح موعودؑ کی پُردرد دعاؤں، الہامات و کشوف اوراہم واقعات تفصیل سے بیان کئے ہیں۔ الہامات: 1899ء میں حضور علیہ السلام کو جو…

محترم سید داؤد مظفر شاہ صاحب

(فرخ سلطان محمود) سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ: ’’ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے زمانے کو دیکھا جاوے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ لوگ بڑے سیدھے سادے ہوتے تھے۔ جب ایک برتن کو مانجھ کر صاف کر دیا جاتا ہے، پھر اُس پر قلعی…