حضرت صاحبزادی امۃالحکیم بیگم صاحبہ

(فرخ سلطان محمود) حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے 20 جولائی 2001ء کے خطبہ جمعہ میں اختتام سے قبل چند مرحومین کا ذکرخیر کرتے ہوئے اپنی بڑی ہمشیرہ حضرت صاحبزادی امۃالحکیم بیگم صاحبہ کے حوالہ سے فرمایا: “سب سے پہلے تو مَیں اس افسوسناک خبر کی اطلاع دے رہا ہوں کہ 18؍ جولائی بروز…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 2؍مارچ 1999ء میں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ کے بعض واقعات بیان کرتے ہوئے مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب رقمطراز ہیں کہ 1953ء میں جب آپؓ پاکستان کے قائمقام وزیر اعظم کی حیثیت سے لاہور تشریف لائے تو مجھے جماعتی طور پر پیغام ملا کہ جمعہ کے روز چونکہ آپؓ خطبہ جمعہ…

حضرت سید امیر علی صاحبؓ سیالکوٹی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 6؍جنوری 1999ء میں مکرم ملک محمد اکرم صاحب کے قلم سے حضرت سید امیر علی صاحبؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید امیر علی صاحبؓ سیالکوٹی اندازاً 1841ء میں سیدانوالی ضلع سیالکوٹ کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ محکمہ پولیس میں سارجنٹ کے عہدہ پر ملازم ہوئے۔ آپؓ کو حضرت…

حضرت مولانا محبوب عالم صاحبؓ

حضرت مولانا محبوب عالم صاحبؓ ضلع گجرات پنجاب کے علاقہ سے کشمیر میں آئے تھے اور درس و تدریس کا مشغلہ رکھتے تھے- آپؓ وجیہہ، بارعب اور دلیر آدمی تھے- صاحب کشف و رؤیا اور مستجاب الدعوات تھے- لوگ آپؓ کو ولی اللہ کہہ کر پکارتے تھے- ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر و اکتوبر 1998ء میں…

صحابہؓ رسولؐ اور ذکرِ الٰہی

حضرت معاویہؓ نے ایک دفعہ مسجد نبوی میں کچھ لوگوں کو حلقہ بناکر بیٹھے ہوئے دیکھا۔ آپؓ نے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم ذکر الٰہی کے لئے بیٹھے ہیں۔ آپؓ نے کہا کہ ایک بار آنحضرتﷺ مسجد میں تشریف لائے اور اپنے کچھ صحابہؓ کو حلقہ باندھے بیٹھے ہوئے دیکھا۔ آپؐ نے…

’خطبہ الہامیہ‘‘ کا زبردست علمی نشان

بیسویں صدی کے آغاز تک حضرت مسیح موعودؑ متعدد عربی کتب تصنیف فرما چکے تھے جن کی فصاحت و بلاغت نے عرب و عجم میں دھوم مچا رکھی تھی لیکن عربی میں تقریر کرنے کی آپؑ کو ابھی تک نوبت نہیں آئی تھی- 11؍اپریل 1900ء کو عیدالاضحی کی تقریب تھی جب صبح آپؑ کو الہاماً…

حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی دعاؤں کے ذاتی تجربات

حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی دعاؤں کے ذاتی تجربات کی کچھ مثالیں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 1998ء میں شائع ہوئی ہیں- آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ شفائے امراض کی لائن میں تو مَیں نے اس قدر عجائبات خدا تعالیٰ کے فضلوں اور دعا کی قبولیت کے دیکھے ہیں کہ کوئی شمار نہیں-…

ذکرِ حبیب علیہ السلام

حضرت ڈپٹی میاں محمد شریف صاحبؓ 15 برس کی عمر میں مارچ 1897ء میں اپنے چچا حضرت معراج الدین صاحب عمرؓ (جو 313؍اصحاب میں شامل تھے) کے ہمراہ قادیان گئے اور 5؍مارچ کو بیعت کی سعادت حاصل کی- آپؓ نے اپنی بعض خوبصورت یادیں جلسہ سالانہ 1963ء کے موقع پر بیان کیں جو روزنامہ ’’الفضل‘‘…

خواب اور حقیقت

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کی کتاب ’’میری والدہ‘‘ سے ایک لمبا اقتباس لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل تا جون 1998ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری صاحبؓ اپنی والدہ محترمہ کے متعدد خوابوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ والدہ صاحبہ نے ساری زندگی بہت کثرت سے…

مکرم محمد عیسیٰ جان خان صاحب

مکرم محمد عیسیٰ جان خان صاحب حال کینیڈا نے حضرت مصلح موعودؓ کے دور خلافت میں قبول احمدیت کی سعادت پائی۔ آپ اپنی خودنوشت سوانح حیات ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اکتوبر 1997ء میں یوں بیان کرتے ہیں کہ میں 1911ء میں موصل (عراق) میں پیدا ہوا۔ میرے والدین عیسائی کُرد تھے اور انہوں نے میرا…

محترمہ امتہ الرحمان صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اکتوبر 1997ء کے شمارہ میں مکرم لیفٹیننٹ کرنل (ر) بشارت احمد صاحب اپنی والدہ محترمہ امتہ الرحمان صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ میری ماں بڑی دعاگو خاتون تھیں۔ 1965ء کی جنگ میں خاکسار سیالکوٹ محاذ پر تھا، والدہ میری طرف سے پریشان تھیں۔ ایک روز تہجد میں سخت…

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ

سلسلہ قادریہ کے بانی حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا اصل نام عبدالقادر بن ابی صالح تھا۔ آپؒ کا سلسلہ نسب حضرت امام حسنؓ سے جاملتا ہے۔ آپؒ 470ھ میں جیلان میں پیدا ہوئے اور 18 سال کی عمر میں تحصیل علم کے لئے بغداد آئے اور پھر ساری عمر یہیں گزار دی۔ 561ھ میں آپ…

سیرالیون میں پہلا احمدی ڈاکٹر… میجر ڈاکٹر شاہ نواز خان صاحب

ایک عیسائی مشنری سیل نارتھ کرسٹ نے ’’ورلڈ کرسچن ڈائجسٹ‘‘ جون 1961ء میں لکھا کہ جس دن میں نے سیرالیون چھوڑا اس دن جماعت احمدیہ کا پہلا میڈیکل مشنری پہنچا۔ یہاں کے مقامی پریس نے بہت تھوڑی اور مختصر سی خبریں اس کے متعلق شائع کیں۔ جہاں تک مجھے علم ہے کسی عیسائی لیڈر نے…

محترم ڈاکٹر محمد عبدالسلام صاحب کے ایک انٹرویوسے مختصر نکات

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب نے نوبل انعام حاصل کرنے کے بعد اپنے ایک انٹرویو میں بیان فرمایا: ٭ میں دنیا کے بیسیوں سائنسدانوں اور سینکڑوں دانشوروں سے ملا ہوں اور میرا یہ مشاہدہ ہے کہ خدا پر ایمان رکھنے والا انسان، بہرصورت، خدا کو نہ ماننے والے انسان سے بہتر ہوتا ہے۔ ٭ میری زندگی…

محترم ڈاکٹر محمد عبدالسلام صاحب کی تاریخی انفرادیت

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی انفرادیت صرف یہی نہیں ہے کہ آپ پہلے مسلمان سائنسدان اور پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے نوبل انعام حاصل کیا بلکہ یہ اعزاز بھی صرف آپ ہی کو حاصل ہے کہ آپ نے 10؍دسمبر 1979ء کی شام کو نوبل پرائز دیئے جانے کی تقریب میں اپنا خطاب بسم اللّہ الرّحمٰن…

محترم ڈاکٹر محمد عبدالسلام صاحب – از متفرق احباب

محترم ڈاکٹر صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپ کی ہمشیرہ مکرمہ بشریٰ حمید صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ آپ جب بھی پاکستان آتے تو ربوہ کا پروگرام ضرور رکھتے جس کا مقصد صرف خلیفہ وقت سے ملاقات اور بزرگوں کی قبروں پر دعا کرنا ہوتا۔ مختصر سے وقت میں سب کو مل بھی لیتے۔……

محترمہ سکینہ سیفی صاحبہ

مکرم نسیم سیفی صاحب اپنی اہلیہ محترمہ سکینہ سیفی صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اکتوبر 1997ء میں رقمطراز ہیں کہ میری اہلیہ قادیان میں پیدا ہوئیں اور اسی ماحول میں پرورش پائی اور مڈل تک تعلیم حاصل کی۔ ستمبر 1938ء میں ہم دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے اور اپنے 59…

محبت کا ایک آنسو از حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2015ء) آنحضرت ﷺ کی ایک حدیث ہے کہ قیامت کے دن سات قسم کے آدمی عرش کے سایہ میں ہوں گے۔ ان میں سے ایک وہ شخص ہوگا جس کے متعلق آنحضور ﷺ فرماتے ہیں کہ رَجل ذِکْر اللہ خَالِیاً ففاضت عیناہُ وہ شخص جس کی آنکھ اللہ کو تنہائی…

جَزَاکَ اللہ کہنے سے قبل اَلْحَمْدُللہ

(تعارف و انتخاب: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2015ء) تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں‌قائم تنظیم کے ماہنامہ ’’المنار‘‘ اپریل 2011ء میں حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ کی یہ روایت درج ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے توحید باری تعالیٰ کے موضوع پر خطاب…

مکرم برگیڈیئر (ر) محمد وقیع الزمان خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جولائی 2012ء میں مکرم کیپٹن (ریٹائرڈ) ماجد احمد خان صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم محمد وقیع الزمان خان صاحب کا مختصر ذکرخیر شاملِ اشاعت ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ میرے ابّا کی قبر کے سرہانے پر لگے کتبے پر حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؒ کا ارشاد تحریر ہے…

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا تاریخی انٹرویو

مجلس خدام الاحمدیہ یو کے کو صدسالہ خلافت جوبلی 2008ء کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا ایک تاریخی انٹرویو کرنے کی سعادت حاصل ہوئی جو قریباً تین گھنٹہ دورانیہ پر مشتمل تھا۔ انٹرویو پینل مکرم صاحبزادہ مرزا فخر احمد صاحب، مکرم طارق احمد بی ٹی صاحب ، مکرم…

مکرم بابومحمد بخش صاحب اور اُن کا خاندان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 و 29؍جون 2012ء میں شاملِ اشاعت ایک مضمون میں محترم چوہدری حمید اللہ صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید ربوہ نے اپنے بزرگ والدین کا تفصیل سے ذکرخیر کیا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میرے والد محترم (بابو) محمد بخش صاحب 1895ء میں پیدا ہوئے اور نومبر 1983ء میں وفات پاکر…

مکرم چوہدری محموداحمد چیمہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2012ء میں مکرمہ پروفیسر طیبہ چیمہ صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم چوہدری محمود احمد چیمہ صاحب سابق امیر و مبلغ جماعت احمدیہ انڈونیشیا کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم محمود احمد چیمہ صاحب 6؍اگست1928ء کو چک نمبر 35جنوبی ضلع سرگودھا میں محترم چوہدری عطاء اللہ چیمہ صاحب کے…

حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 1997ء میں مکرمہ زینب حسن صاحبہ اپنے والد حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب کا ذکرِ خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ حضرت سیٹھ صاحب اپنے بھائیوں میں سب سے بڑے تھے اور اپنے والد کی وفات کے وقت آپ کی عمر سترہ اٹھارہ سال تھی، قرضوں کا بوجھ تھا اور…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17 دسمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ سے متعلق ذاتی یادداشتوں پر مبنی مکرم چوہدری رشیدالدین صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ اکتوبر 1957ء کی ایک سہ پہر شاہد کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہم چند طالبعلم نظارت…

محترم رانا محمد یوسف صاحب

ماہنامہ احمدیہ گزٹ کینیڈا ستمبرواکتوبر 2011ء میں مکرم رانا محمد زکریا صاحب نے اپنے والد محترم رانا محمد یوسف صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم رانا محمد یوسف صاحب 16مارچ 1923ء کو قادیان میں محترم میاں محمد یامین صاحب (تاجر کتب) کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم قادیان سے ہی حاصل کی اور 19 سال…