خلیفہ وقت کی اطاعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18نومبر 2008ء میں مکرم محمد اسماعیل منیر صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر سید غلام مجتبیٰ صاحب کی خلیفۂ وقت کی اطاعت کا شاندار نمونہ بیان ہوا ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب کو پاکستان میں سندھ کے محکمہ صحت کے سیکرٹری بننے کی آفر ہو چکی تھی کہ حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ کی…

اے ناصرِ دیں، فاتحِ دیں ، نافلۂ موعود – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2008ء میں ڈاکٹر مہدی علی چوہدری صاحب کی حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یاد میں کہی گئی نظم سے انتخاب پیش ہے: اے ناصرِ دیں، فاتحِ دیں ، نافلۂ موعود تو نور کی تجسیم تھا لختِ دلِ محمودؓ مہدیؑ کو بشارت تھی ’’نُبَشِّرُکَ بِغُلَامٍ‘‘ اس کی ہی تجلی تھی تیری ذات میں…

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ کی شفقت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ2008ء میں مکرم احمد جواد مخدوم صاحب بھیروی نے اپنے مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی شفقت کے چند واقعات بیان کئے ہیں۔ ستمبر 1959ء کی ایک کڑکتی دوپہر میں خاکسار بھیرہ سے میٹرک کرکے اپنے والد محترم مخدوم بشیر احمد صاحب علیگ کے ہمراہ تعلیم الاسلام کالج میں داخلہ لینے ربوہ…

حضرت سیّدہ امتہ السبوح بیگم صاحبہ مد ظلہا کی خلفاء کرام سے وابستہ چند یادیں

حضرت سیّدہ امتہ السبوح بیگم صاحبہ مد ظلہا (حرم حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز) کے چار خلفائے احمدیت کے ساتھ روحانیت کے عظیم رشتے کے علاوہ جسمانی قریبی رشتہ داریوں کے بندھن بھی وابستہ ہیں۔ آپ کو اِن بابرکت وجود وں کے اعلیٰ اور پاک خصائل اور روحانی جلوے دیکھنے کے مواقع حاصل…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی قبولیت دعا

لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل تا جون 2008ء میں مکرمہ طاہرہ زرتشت صاحبہ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی قبولیت دعا کے چند واقعات بیان کرتی ہیں۔ 1974ء کے فسادات حکومت وقت کی سرپرستی میں زورشور سے جاری تھے۔ اُنہی دنوں میری شادی ہوئی تھی اور مَیں اپنے سسرال میں مقیم تھی۔…

الحاج ڈاکٹر مظفر احمد ظفر صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ امریکہ

محترم الحاج ڈاکٹر مظفر احمد ظفرؔ صاحب نے 1955ء میں احمدیت قبول کی اور جماعت میں مختلف حیثیتوں سے خدمت کی توفیق پائی۔ قریباً دس سال تک نیشنل صدر کے عہدہ پر فائز رہے اور دس سال سے زیادہ عرصہ نائب امیر کے طور پر کام کیا۔ جماعت احمدیہ امریکہ کے خلافت سووینئر میں آپ…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍نومبر 2006ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یادیں متفرق احباب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ مکرم مجیب الرحمن صاحب ایڈووکیٹ بیان کرتے ہیں کہ ایک بار کسی قانونی مسئلہ پر غور ہورہا تھا۔ حضورؒ اسلام آباد میں تھے۔ مجھے طلب فرمایا اور رات گئے تک مختلف حوالہ جات ملاحظہ…

غیرت دینی کے چند بے نظیر نمونے

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ انصارالدین ستمبر،اکتوبر 2005ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے آنحضرتﷺ، حضرت مسیح موعودؑ اور ان کے چند صحابہؓ کے ایسے منتخب واقعات بیان کئے ہیں جن سے ان روحانی وجودوں کی غیرت دینی پر روشنی پڑتی ہے۔ خدا تعالیٰ کے…

’’جان و مال و آبرو حاضر ہیں تیری راہ میں‘‘ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جولائی 2005ء میں محترم چوہدری شبیر احمدصاحب کی نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ کے الہامی مصرعہ ’’ جان و مال و آبرو حاضر ہیں تیری راہ میں‘‘ پر تضمین ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش خدمت ہے: لذتِ ہر دو جہاں پاتا ہوں تیری چاہ میں تجھ کو…

تعلیم الاسلام کالج کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16مئی 2005ء میں مکرم شیخ ناصر احمد خالد صاحب کے قلم سے تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے اپنی آغاز خلافت (1914ء ) میں فرمایا تھا: ’’اس بات کی بھی ضرورت ہے کہ ہمارا اپنا کالج ہو۔ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی بھی یہی…

خلفاء سلسلہ کی یادوں کے انمٹ نقوش

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 و 27؍ دسمبر 2004ء میں شامل اشاعت مکرم عبد السمیع نون صاحب کا تفصیلی مضمون خلفاء سلسلہ کی یادوں سے مزین ہے۔ سیدنا حضرت مصلح موعود ؓ کالج کا زمانہ قادیان میں گزرا۔ اگر حضورؓ کا قیام یہیں ہوتا تو ہفتوں اور مہینوں کے گزرنے کا احساس تک نہیں ہوتا تھا۔…

علم حاصل کرنے کا شوق اور لگن

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2004ء میں شامل اشاعت ایک مضمون (مرتبہ: مکرم طارق حیات صاحب) میں بعض احمدی بزرگوں کے علم حاصل کرنے کے شوق کے حوالہ سے چند واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ فرماتے ہیں کہ مجھے تحصیل علم کا شوق دراصل اپنے والد صاحب محترم کی وجہ سے…

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی سیرۃ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضورؒ کی شفقت کے بعض واقعات مکرم چودھری محمد عبدالرشید صاحب بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یہ حضورؒ کی ذرّہ نوازی تھی کہ میرے کم علمی اور کم عقلی کے سوالات کو حضورؒ پہلے درست فرماتے اور پھر ان کا ہر زاویہ سے نہایت مدلّل اور…

مکرم چودھری عبدالحمید صاحب مرحوم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2002ء میں مکرم عبدالخالق صاحب اپنے برادر اکبر مکرم چودھری عبدالحمید صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ اہلحدیث مسلک سے تعلق رکھتے تھے اور احراری تھے۔ 1953ء میں جماعت کے خلاف ہنگاموں میں بہت جوش سے حصہ لیا لیکن اپنی ناکامی کے بعد سوچنا شروع کردیا۔ پھر…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جولائی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسمیع نون صاحب اپنے مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کا ذکر خیر کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں کہ 5؍اکتوبر 1974ء کو سرگودھا کے بیشتر احمدیوں کی املاک لوٹ لی گئیں یا نذر آتش کردی گئیں۔ انہی میں حضرت مرزا عبدالحق صاحب اور مکرم ڈاکٹر حافظ مسعود…

سیرۃ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2002ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرۃ پر ایک مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار نذر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ 1970ء میں حضورؒ نے یورپ کا جو دورہ فرمایا اس میں محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب کو بھی ہمرکاب ہونے کی سعادت حاصل ہوئی۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ سپین میں سفر…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جولائی 2002ء میں مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی بعض دلگداز یادیں بیان کی گئی ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے مضمون نگار سے یہ واقعہ بیان فرمایا کہ ربوہ جب نیا نیا آباد ہورہا تھا تو ایک غیرازجماعت تشریف لائے…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی پاکیزہ سیرت کے بعض نقوش

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2000ء کے ایک مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار احمد نذر صاحب) میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی پاکیزہ سیرت کے بعض نقوش کا بیان کیا گیا ہے۔ حضورؒ کا مطالعہ بے حد وسیع تھا اور آپؒ نے حافظہ بھی حیران کن پایا تھا۔ مکرم مولانا ابوالمنیر نورالحق صاحب کا بیان ہے کہ…

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍ نومبر 2000ء میں شامل اشاعت مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار احمد نذر صاحب) میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی قبولیت دعا کے بعض معجزات بیان کئے گئے ہیں۔ مکرم مولانا ابوالمنیر نورالحق صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضورؒ فرمایا کرتے تھے کہ مجھے قبولیت دعا کا نشان دیا گیا ہے۔ چنانچہ مَیں نے…

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ بطور پرنسپل

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍ نومبر 2000ء میں شامل اشاعت ایک مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار احمد نذر صاحب) میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی طلباء سے محبت اور غریب طلباء کی خصوصی امدا د کے متفرق واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ اردو کے مشہور شاعر احسان دانشؔ اپنی کتاب میں قیام پاکستان کے شروع زمانہ کا ذکر…

سیرۃ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ خلیفۃالمسیح الثالث کی یاد میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب بلوچ کا ایک طویل مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی اشاعتوں 18 و 30؍اگست 2001ء، 13،19 و 26؍ستمبر 2001ء اور یکم اکتوبر 2001ء میں قسط وار شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ 1947ء میں جب بچوں اور عورتوں…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2001ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرت کے بارہ میں ایک مضمون (مرتبہ:مکرم عطاء الرقیب منور صاحب) شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضورؒ کو غیرمعمولی شرم و حیا کی صفت سے نوازا ہوا تھا۔ ایک صاحب نے 1965ء میں محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کے نام اپنے خط میں…

سیرت حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 2001ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرت کے بارہ میں ایک مضمون (مرتبہ:مکرم انتصار احمد نذر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمود احمد شاہد صاحب سابق صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضورؒ کے ساتھ مَیں حضورؒ کی زمین پر گیا تو آپؒ نے مجھے ایک…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ دوران اسیری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اکتوبر 2001ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرت کے بارہ میں ایک مضمون (مرتبہ:مکرم محمود مجیب اصغر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ 1953ء میں جماعت احمدیہ لاہور کے مرکز کی تلاشی کے دوران پولیس کو ایک سنہری دستہ والا آرائشی خنجر بھی ملا جو حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ کو آپؒ کے سسر…

دنیا کے کام بے شک کرتا رہوں گا مَیں بھی – کلام حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی زمانۂ طالبعلمی میں کہی گئی ایک نظم سے منتخب اشعار ہدیۂ قارئین ہیں جو حضورؒ کی ڈائری میں 14؍مارچ 1928ء کی تاریخ کے تحت درج ہے اور ’’حیات ناصرؔ‘‘ سے ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جون 2001ء میں منقول ہے۔ دنیا کے کام بے شک کرتا رہوں گا میں بھی لیکن میں…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالث کی یاد میں “وہ میرا دوست بھی تھا مونس و غم خوار بھی تھا”

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جون 2002ء میں شامل اشاعت مکرمہ صاحبزادی امۃالشکور صاحبہ کی اپنے والد محترم حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کی یاد میں کہی گئی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: وہ میرا دوست بھی تھا مونس و غم خوار بھی تھا میرا ہمراز تھا، ہمدم تھا، وفادار بھی تھا وہ میرے پاس…