ترا پھول پھول چہرہ مَیں سدا بہار دیکھوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍دسمبر 2002ء میں شامل اشاعت مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ترا پھول پھول چہرہ مَیں سدا بہار دیکھوں وہ گھڑی کبھی نہ آئے تجھے بیقرار دیکھوں تری دید سے سوا ہو، مرا شوقِ دید ہر پل کہے چشم نم مچل کے تجھے بار بار دیکھوں…

حضور بزم سے یوں روٹھ جایا کرتے نہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اپریل 2003ء میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: حضور بزم سے یوں روٹھ جایا کرتے نہیں نگاہِ یار سے دامن بچایا کرتے نہیں حضور حدِ ادب ہے وگرنہ عرض کریں کہ دل گرفتہ دلوں کو رُلایا کرتے نہیں ترا وصال ترا وصل یار ہے جاناں…

لمحہ لمحہ شمار کرتے رہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم محمد طاہر ندیم صاحب کی ایک نظم ’’پاکستان میں بسنے والے احمدیوں کی زبانی‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لمحہ لمحہ شمار کرتے رہے ہم ترا انتظار کرتے رہے کاش جانو کہ ہم تمہارے بنا کیسے لیل و نہار کرتے رہے تُو نے آغوش میں پناہیں…

منبع علم و عمل اور پیکر صدق و صفا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمودالحسن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: منبع علم و عمل اور پیکر صدق و صفا ذات پر تیری رہا ہر آن فیضان خدا آشنا رمزِ حقیقت سے کیا تُو نے ہمیں گامزن راہ وفا پر کر دیا تُو نے ہمیں حسن…

مَیں گہری نیند سونا چاہتا ہوں – نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مئی 2003ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے دو اشعار شائع ہوئے ہیں۔ مکرم پیر معین الدین صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضورؒ کی بچیوں نے بتایا ہے کہ آخری دنوں میں یہ اکثر حضورؒ کے ورد زبان رہتے تھے: مَیں گہری نیند سونا چاہتا ہوں مَیں اب خاموش ہونا…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2003ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے حوالہ سے رقمطراز ہیں کہ حضورؒ شفقت و عنایت کا ابر باراں تھے۔ میری بیٹی نے MTA پر اردو کلاس دیکھی تو معصومیت سے حضورؒ کی خدمت میں خط لکھ دیا کہ خوش نصیب بچے…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍ جون 2003ء کی زینت مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب کے مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی سیرت کے مختلف پہلو بیان کئے گئے ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ حضورؒ بچپن سے ہی نہایت ذہین اور زیرک تھے۔ ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتے۔ جب وقت ملتا تو کھیل…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 2003ء میں مکرم سید ساجد احمد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خلیفہ بننے سے کچھ عرصہ قبل حضورؒ امریکہ تشریف لائے تو چند روزہ معیت میں ایک یہ بات آپؒ سے سیکھی کہ سفر وغیرہ سے واپسی پر نماز کو دوسرے کاموں پر ترجیح دیتے…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جولائی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسمیع نون صاحب اپنے مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کا ذکر خیر کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں کہ 5؍اکتوبر 1974ء کو سرگودھا کے بیشتر احمدیوں کی املاک لوٹ لی گئیں یا نذر آتش کردی گئیں۔ انہی میں حضرت مرزا عبدالحق صاحب اور مکرم ڈاکٹر حافظ مسعود…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جولائی 2003ء میں مکرمہ قدسیہ بیگم صاحبہ اپنے مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ حضورؒ کے ساتھ کئی رشتے تھے لیکن سب سے بڑا رشتہ خلافت کا تھا اور پھر قادرؔ کی شہادت پر جو ہم سے غیرمعمولی ہمدردی کی۔ بچپن سے ہی آپؒ کی…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2003ء میں مکرم شیخ نثار احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے میری والدہ کو ایک قیمتی گھڑی تحفہ میں دی تھی۔ خاندان میں جو بچہ بھی امتحان دینے جاتا وہ برکت کے لئے حضورؒ کی گھڑی مانگ کر لے جاتا۔ میرے ایک بھانجے نے جب اوّل آکر…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جون 2003ء میں مکرم حمیداللہ ظفر صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ سے بہت عرصہ پہلے تعارف ہوا جو بعد میں مضبوط ہوتا رہا۔ آپؒ غرباء کی مدد کیلئے ہر وقت آمادہ و کوشاں رہتے تھے۔ میرے ایک دوست کے والد کی وفات ہوگئی تو گھر میں مالی تنگی بڑھنے…

خیال و خواب میں ہر دم تری تصویر دیکھیں گے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مئی 2003ء کی زینت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی طویل نظم ’’عہد زریں‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خیال و خواب میں ہر دم تری تصویر دیکھیں گے جو پھیلائی ہے تُو نے علم کی تنویر دیکھیں گے کبھی تڑپیں گے ہم سن کر تری پُرجوش تقریریں نگاہ شوق سے گاہے تری…

قرب کا طالب رہا ، قربِ خدا کو پا لیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جون 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کی یاد میں کہی گئی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: قرب کا طالب رہا ، قربِ خدا کو پا لیا بندۂ حق نے بسرعت مدعا کو پا لیا زندگی کا لمحہ لمحہ وقف تھا جس…

دن پہ شب کا سکوت چھایا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جون 2003ء میں ’’فرقت کا گیت‘‘ کے زیرعنوان مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دن پہ شب کا سکوت چھایا ہے گیت فرقت کا کس نے گایا ہے جانے والے تری سلامی کو قدسیوں کا ہجوم آیا ہے ابرِ غم پوش! ساتھ میں تیرے ماہِ مسرور…

سانسوں کے زیر و بم میں تھا دل کی دھڑکنوں میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سانسوں کے زیر و بم میں تھا دل کی دھڑکنوں میں کیسے تجھے گنوں میں اب آہ رفتگاں میں تُو تھا نظر کا محور آنکھوں کا نُور تھا تُو تیری طرف نظر تھی…

حرف گویا تیرے ہونٹوں پر مہکتے پھول تھے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد عابدؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حرف گویا تیرے ہونٹوں پر مہکتے پھول تھے ہر سخن جادو اثر تھا لفظ درّ شاہوار کس کو بتلائے کہ کتنا بے سہارا ہوگیا یہ ترا عابدؔ ترا عاشق ترا خدمت گزار باغ احمد…

جس کی الفت میں گرفتار تھے لاکھوں انساں – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جس کی الفت میں گرفتار تھے لاکھوں انساں اور وہ ایسا کہ لاکھوں پہ فدا رہتا تھا ہاں وہی شخص جو رہتا تھا دلوں میں ہر دَم وہ جو ہر سانس کی ڈوری…

حبّذا اے جانے والے حبّذا اے سیدی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جون 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ احمدی بیگم صاحبہ کی نظم سے انتخاب پیش ہے: حبّذا اے جانے والے حبّذا اے سیدی جابسا جنت میں تُو جو نُور سے معمور ہے کرتے ہیں اے جانے والے وعدہ تیرے ساتھ ہم آنے والے کی اطاعت ہر گھڑی منظور ہے قدرت ثانی کا مظہر…

یہ کس کی جدائی پہ زمیں کانپ اٹھی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ طیبہ رضوان صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ کس کی جدائی پہ زمیں کانپ اٹھی ہے وہ مرد خدا ، مرد خدا ، مرد خدا ہے اب تُو ہی بتا کیسے سہیں درد جدائی یہ غم تیری فرقت کا تو ہر غم…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اگست 2003ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی بے پایاں شفقتوں کا ذکر کرتے ہوئے مکرم منیر ذوالفقار چودھری صاحب رقمطراز ہیں کہ خلافت سے قبل حضورؒ اکثر ناصرآباد (سندھ) تشریف لایا کرتے تھے اور خلیفہ منتخب ہونے کے بعد بھی یہاں کے تین دورے فرمائے۔ یہاں کے مکینوں سے بہت پیار فرمایا…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اگست 2003ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یاد میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ جب مَیں دوسری جماعت کا طالبعلم تھا تو ایک کام سے پیدل گولبازار جارہا تھا۔ اچانک ایک کار میرے پاس آکر رُکی۔ حضرت مرزا طاہر احمد صاحبؒ…

علم و ہنر کا آپ تھے اک بحر بے کنار – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: علم و ہنر کا آپ تھے اک بحر بے کنار ہر آگہی کا نُور دکھا کر چلے گئے شیریں کلام سے کیا دنیا کا دل اسیر عشق و وفا کی بزم سجا کر چلے گئے

ابھی خوابوں کو تو شرمندۂ تعبیر ہونا ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اگست 2002ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسیؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ابھی خوابوں کو تو شرمندۂ تعبیر ہونا ہے ابھی بکھرے ہوئے لمحات کو زنجیر ہونا ہے گزرتی ہے جو اہل درد پر اس آپ بیتی کو ابھی تاریخ کے صفحات پر تحریر ہونا ہے ابھی تنکوں…

مسجد فضل میں اس طرح وہ چل کر آئے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍فروری 2001ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کی ایک نظم سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں جو حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ کی بیماری سے شفا کے بعد مسجد فضل میں رونق افروز ہونے کے پیش نظر کہی گئی ہے: مسجد فضل میں اس طرح وہ چل کر آئے…

زندگی دیتا ہے ہم کو مسکرانا آپ کا – حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کی مدح میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مئی 2001ء کی زینت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کی مدح میں کہی گئی ہے- اس نظم میں سے چند اشعارہدیہ قارئین ہیں: زندگی دیتا ہے ہم کو مسکرانا آپ کا غم بھلاتا ہے ہمیں منبر پہ آنا آپ کا ہم کو…