اداریہ: ہمارا نصب العین اور فرض اوّلین

ہمارا نصب العین اور فرض اوّلین اداریہ: (مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مئی وجون 2020ء) ہم سب پر فرض ہے کہ پیارے آقا سیّدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے تمام ارشادات کے ساتھ اس ارشاد کو بھی ہمیشہ پیش نظر رکھیں جو حضورانور نے خلافت احمدیہ کی حفاظت کے حوالے سے…

تعارف کتاب: ’’نبوت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف‘‘

تعارف کتاب: ’’نبوت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف‘‘ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن خلافت نمبر 22مئی 2020ء) انبیائے کرام کے ظہور کے نتیجے میں آنے والا انقلاب معاشرے کو عموماً دو حصوں میں تقسیم کردیتا ہے۔ یعنی ایمان لانے والے اور انکار کرنے والے۔ لیکن اس معاشرتی…

خلافت کی اطاعت اور بے مثال رعب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزاصاحب (آسٹریلیا) بیان کرتے ہیں کہ غالباً 1988ء کی بات ہے۔ خاکسار ان دنوں گلاسگو میں مقیم تھا۔ جلسہ سالانہ لندن میں شمولیت کا پروگرام بنا تو ایک ہندو دوست مکرم نندا صاحب نے بھی ساتھ چلنے کی خواہش…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ یکم جولائی 2005ء

ہر عہدیدار کوبڑی محنت سے اور ایمانداری سے اور انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اپنے کام کو سرانجام دینا چاہئے۔ اگر آپ کو خداتعالیٰ کی خاطر خلافت سے محبت ہے تو پھرنظام جماعت جو نظام خلافت کا حصہ ہے اس کی بھی پوری اطاعت کریں۔ نظام خلافت سے تعلق انہیں لوگوں کا ہوگا جو…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 27؍ مئی 2005ء

جب تک ایسی مائیں پیدا ہوتی رہیں گی جن کی گود میں خلافت سے محبت کرنے والے بچے پروان چڑھیں گے اس وقت تک خلافت احمدیہ کو کوئی خطرہ نہیں افریقہ کے حالیہ دورہ میں افراد جماعت کی خلافت سے بے پناہ محبت اور اخلاص و وفا کے ایمان افروز واقعات کا تذکرہ اب احمدیت…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 25؍مارچ 2005ء

جب شوریٰ پر مشورے دیں تو صرف اس لئے نہ دیں کہ اپنے علم اور عقل کا اظہار کرنا ہے بلکہ اس لئے دیں کہ ان مشوروں پر عمل کرنے اور کروانے کے لئے ہم خود بھی ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہوں گے تبھی تما م دنیا کے نمائندگا ن شوریٰ…

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزکا دورہ افریقہ سے مراجعت پر لجنہ اماء اللہ UK کی ریسیپشن سے خطاب

افریقہ کے احمدیوں میں اتنا جوش اور ایمان اور خلافت سے ایسی محبت ہے کہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ پھر اس یقین سے دل بھرجاتاہے کہ یہ واقعی خداتعالیٰ کی جماعت ہے اور خداتعالیٰ نے ہی ان کے دلوں کو پھیرا ہے مغربی افریقہ سے واپسی پر لجنہ اماء اللہ یوکے کی ریسیپشن کے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 21؍مئی2004ء

خلیفہ وہی ہے جو خدا بناتا ہے۔ خدا نے جس کو چن لیا اس کو چن لیا۔ مخالفین اور منافقین جتنا مرضی زور لگالیں، خلافت اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہے اور جب تک اللہ چاہے گا یہ رہے گی۔ سچے وعدوں والا خدا آ ج بھی اپنے مسیح سے کئے ہوئے وعدوں کو اسی…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اراکین مجلس انتخاب خلافت سے تاریخی خطاب

خدائی تقدیر کے تحت منصب خلافت پر متمکن ہونے کے بعد سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اراکین مجلس انتخاب خلافت سے پرسوز تاریخی خطاب آپ سے درخواست ہے دعاؤں کے ذریعہ میری مدد فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ مجھے توفیق دے کہ آپ لوگوں کے لئے دعا کرسکوں۔ جو عہد ابھی کیا…

خطبہ جمہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 25؍اپریل2003ء

اے جانے والے تو نے اس پیاری جماعت کو جو خوشخبری دی تھی وہ حرف بحرف پوری ہوئی اور یہ جماعت آج پھر بنیان مرصوص کی طرح خلافت کے قیام و استحکام کے لئے کھڑی ہوگئی۔ اے میرے قادر خدا! تو ہمیشہ کی طرح اپنی جماعت پر اپنے کئے ہوئے وعدوں کے مطابق اپنے پیار…

اطاعت کے نتیجے میں عطا ہونے والی برکات خلافت

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ دسمبر 2011ء میں اطاعت کے نتیجے میں عطا ہونے والی برکات خلافت کا بیان مکرم مسعود احمد بوٹا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ28؍ نومبر 1975ء کو احمدیہ ہال کراچی میں جمعہ پڑھا تو مکرم چودھری احمد مختار صاحب امیر کراچی نے بلاکر کہا حضرت خلیفۃالمسیح…

مکرم ناصر احمد صاحب ظفر بلوچ

روزنامہ الفضل ربوہ 4 اپریل 2012ء میں مکرم ابن کریم صاحب کے قلم سے مکرم ناصر احمد ظفر صاحب بلوچ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرم ناصر احمد بلوچ صاحب بڑی حکمت کے ساتھ بڑے زمینداروں اور سیاستدانوں کا رُخ خلافت کی طرف اس طرح موڑتے تھے کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ اور آپ کے…

اداریہ: جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیموں اور ذیلی نظاموں کا اولین فرض

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل اکتوبر تا دسمبر 2012ء) اداریہ: جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیموں اور ذیلی نظاموں کا اولین فرض پیارے بھائیو! جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیمیں اور دیگر تمام ذیلی نظام اس لئے قائم کئے گئے ہیں تاکہ وہ خلیفۂ وقت کی بے مثال اطاعت کرنے والے مخلص و وفادار خدام اور نظام خلافت…

تھی رفتار میں بجلیوں کی سی تیزی جب اس نے سنبھالی زمامِ خلافت – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17فروری 2012ء (مصلح موعود نمبر) میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھی رفتار میں بجلیوں کی سی تیزی جب اس نے سنبھالی زمامِ خلافت تسلسل ہے عہدِ مسیحا کا گویا ہے جاری وساری نظامِ خلافت وہ تھا ایک جُہد ِمسلسل…

اس ارمغانِ زیست کا ارماں تمہی تو ہو – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اس ارمغانِ زیست کا ارماں تمہی تو ہو اہل وفا کے چَین کا ساماں تمہی تو ہو آقا! سبھی کے درد کا درماں تمہی تو ہو تم ہو ہمارے دلبر و…

چمن کے پتے پتے پر لکھا نامِ خلافت ہے – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 24مئی 2012ء میں شامل اشاعت مکرمہ فریحہ ظہیر صاحبہ کے کلام میں سے انتخاب پیش ہے: چمن کے پتے پتے پر لکھا نامِ خلافت ہے فلک سے بھی کہیں اونچا یہ اکرامِ خلافت ہے فضا جس سے لرز اٹھے پہاڑوں کے جگر پانی زمیں گردش سے تھم جائے وہ الہامِ خلافت ہے…

زمیں پہ خدا کی ہے رحمت خلافت – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 مئی 2012ء میں خلافت جوبلی کے حوالہ سے کہی گئی مکرم محمد اسلم صابر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: زمیں پہ خدا کی ہے رحمت خلافت تحفّظِ دیں کی ضمانت خلافت کرو دل سے اے مومنو! شکرِ ایزد امیں تم ۔ خدا…

رہبر کے لئے دوستو راہوں کو سجا دو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر 2012ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی خلافت کے حوالہ سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: رہبر کے لئے دوستو راہوں کو سجا دو اور دیدہ و دل فرشِ سرِراہ بچھا دو اس رہ میں اَنا کی سبھی دیواریں گرا دو ہے اس میں…

منکرینِ خلافت کا انجام

رسالہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان مئی 2011ء میں مکرم سیّد کلیم الدین صاحب مربی سلسلہ کی ایک تقریر بعنوان ’’منکرینِ خلافت کا انجام‘‘ شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات کے بعد جب حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ سے بزرگانِ جماعت نے خلافت کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی درخواست کی تو آپؓ نے فرمایا کہ…

ہمیں بخشی ہے مولیٰ نے خلافت آسمانی بھی – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 2؍جون 2011ء میں برکات خلافت کے حوالہ سے مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم کا پہلا بند ملاحظہ فرمائیں: ہمیں بخشی ہے مولیٰ نے خلافت آسمانی بھی دکھائی ہے ہمیں مولیٰ نے اس کی کامرانی بھی خلافت نے ہمیں ہر اِک اندھیرے سے نکالا ہے…

خدا کا ہے وعدہ کہ صالح ہیں جو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5دسمبر 2012ء میں مکرمہ ح۔فہیم صاحبہ کی ’’برکات خلافت ‘‘ کے موضوع پر کہی جانے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا کا ہے وعدہ کہ صالح ہیں جو خلافت کی خلعت انہیں دے گا وہ وہ ہوں نور دیں، یا کہ محمود وہ ہوں ناصر یا طاہر یا…

وفا کے دیپ جلائیں کہ پھر بڑھے ایماں – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں مکرم صادق باجوہ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے ورودِ امریکہ کے موقع پر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وفا کے دیپ جلائیں کہ پھر بڑھے ایماں ہو طَے سلوک ، عطا تقویٰ ہو…

حضرت خلیفۃالمسیح‌الرابع کی چند یادیں

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں مکرم چوہدری حمید اللّہ صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید کی چند خوبصورت یادیں شامل اشاعت ہیں- ٭ ۲۶؍اپریل۱۹۸۴ء کوجنرل ضیاء الحق نے آرڈیننس xx جاری کیا اوررات کی خبروں میں اس کا اعلان ہوا۔ رات 10بجے حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مرکزی عہدیداروں کا ایک…

ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒکےچند اوصاف)

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؒکے اوصافِ کریمانہ پر مبنی ایک مضمون ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی شماروں میں یقینا نہیں کیا…

اعجاز خلافت۔ غیرمعمولی شفا کے واقعات

=… روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 مئی 2011ء میں مکرمہ ص۔ مسعود صاحبہ ’’خلافت کا معجزہ‘‘ بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ 14؍ اگست 2007ء کو مَیں شدید طور پر بیمار ہوگئی۔ الٹیوں کی وجہ سے پانی کی شدید کمی سے مَیں بیہوش ہوگئی۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے معائنہ کرکے بتایا کہ میری زندگی صرف چند…

میرا دین و ایماں خلافت میں پنہاں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 دسمبر 2011ء میں مکرم محمود انور صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: میرا دین و ایماں خلافت میں پنہاں ہے تمکینِ دیں اس صداقت میں پنہاں ہے اِس دورِ نخوت ہوا و ہوس میں اک آبِ حیات اس حلاوت میں پنہاں کروں پیش…