ربوہ کی سرزمین کو چوموں گا بار بار – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 19 ؍جنوری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبد المومن صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ربوہ کی سرزمین کو چوموں گا بار بار ربوہ کی برکتوں نے ہی بخشا مجھے قرار زیر زمیں جو سوئی ہیں ربوہ میں ہستیاں روشن ہیں ان کے نور سے ربوہ کے برگ و بار…

حضرت مرزا ناصر احمدؒ بہ حیثیت پرنسپل

مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2009ء کی زینت ہے جس میں سیدنا حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ کی بحیثیت پرنسپل مقبولیت اور شاندار کارناموں کا مختصر تذکرہ کیا گیا ہے۔ مکرم پروازی صاحب 1954 ء میں بہ حیثیت طالب علم کالج میں داخل ہوئے…

مکرم بشیر احمد صاحب سیالکوٹی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2009ء میں مکرم بشیر احمد سیالکوٹی صاحب کا مختصر ذکرخیر ان کے بیٹے مکرم ظہور احمد صاحب مربی سلسلہ (کارکن دفتر پرائیویٹ سیکرٹری لندن) کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ مکرم بشیر احمد صاحب سیالکوٹی 25؍فروری 2009ء کو 90 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ موصی تھے اور بہشتی مقبرہ…

کس دکھ کے ساتھ نکلے تھے اک بوستاں سے ہم – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 ستمبر2008 ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ کس دکھ کے ساتھ نکلے تھے اک بوستاں سے ہم پیارے دیارِ ارض مسیح زماں سے ہم فضل عمر تھے درد کے ماروں کے راہبر جن کو ہر ایک درد…

خلفائے کرام سے متعلق ذاتی مشاہدات

ما ہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ جولائی 2008ء میں محترم ڈاکٹر مسعودالحسن نوری صاحب خلفائے کرام سے متعلق اپنے ذاتی مشاہدات کو بیان کرتے ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالث ؒ : دسمبر 1981ء میں جب حضرت سیدہ منصور ہ بیگم صاحبہ بیمار تھیں، گردے کام کرنا چھوڑ گئے تھے، اُن کی زندگی کے آخری ایام میں قصر…

محترم قریشی محمدعبداللہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی2008ء میں مکرم ڈاکٹر احسان اللہ قریشی صاحب نے اپنے والد محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب قادیان کے قدیمی رہائشی حضرت قریشی شیخ محمد صاحبؓ کے ہاں 1913ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کی پیدائش سے پہلے جو اولاد ہوتی تھی وہ جلد فوت…

ربوہ کے لنگرخانوں میں روٹی پلانٹ کی تنصیب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اپریل 2008ء میں مکرم محمد اسلم صاحب نے ربوہ میں لنگرخانوں میں روٹی پلانٹ کی تنصیب کی تاریخ بیان کی ہے جس میں حضرت میر داؤد احمد صاحب (افسر جلسہ سالانہ) اور احمدی انجینئرز کی ناقابل فراموش خدمات سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ 1968ء میں لنگر نمبر 1 دارالصدرمیں گیس لگ گئی…

حسرت و یاس میں گل کھلیں گے کبھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍مارچ 2008 ء میں مکرم ملک منیر احمد ریحان صابرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حسرت و یاس میں گل کھلیں گے کبھی اپنے پیاروں سے ہم بھی ملیں گے کبھی اے عزیزان من تم دعائیں کرو اب خدا جلد لائے بہاروں کے…

مکرم محمد یار صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2008ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کے قلم سے محترم محمد یار صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم میاں محمد یار صاحب ولد میاں شیر محمد صاحب سکنہ سلانوالی 24؍ ستمبر 2007ء کو وفات پاگئے۔ اونچا لمبا قد، بارعب چہرہ، احمدیت کا چلتا پھرتا نمونہ، نہایت صلح جو اور دعوت…

دسمبر آخری عشرہ میں ربوہ کی حسیں وادی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22دسمبر2008 ء میں شائع شدہ مکرم عبدالحمید خلیق صاحب کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دسمبر آخری عشرہ میں ربوہ کی حسیں وادی بڑی سج دھج سے لگتی تھی کوئی گل پوش شہزادی دسمبر آخری عشرہ کی جب بھی یاد آتی ہے تو بھر آتا ہے دل اور ہر نظر…

بے کیف گلستاں میں بادِ بہار ہے – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی،اگست 2007ء میں شائع ہونے والی محترم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بے کیف گلستاں میں بادِ بہار ہے خاموش عندلیب ہے گل بے قرار ہے اے باغبان سارا چمن دلفگار ہے اَب آ بھی جائیے کہ ہمیں انتظار ہے ربوہ کے…

محترم عبداللطیف صاحب اووسیئر

محترم عبداللطیف صاحب اوورسیئر مرحوم کے حالات زندگی ایک انٹرویو کی روشنی میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی ایک پرانی اشاعت میں شائع ہوئے تھے۔ 15؍مئی 2007ء کے شمارہ میں یہ حالات دوبارہ شائع ہوئے ہیں۔ مکرم عبداللطیف صاحب اووسیئر کے والد مکرم اللہ دتہ صاحب موضع بھٹے کلاں ضلع سیالکوٹ کے رہنے والے تھے۔ یہیں…

آئیں گے ایک دن وہ ربوہ میں پھر دوبارہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مئی 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم ملک منیر احمد ریحان صابر کی نظم سے انتخاب پیش ہے: آئیں گے ایک دن وہ ربوہ میں پھر دوبارہ اس بات پر ہے کتنا پختہ یقیں ہمارا گونجے گی پھر یہ وادی تکبیر کی صدا سے عرفاں کی محفلوں کا دیکھیں گے پھر نظارا…

خدا کا فضل اترا آسماں سے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2007ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا کا فضل اترا آسماں سے نوازا پھر مجھے اس نے مکاں سے دعاؤں سے ہے یہ سیراب بستی اسے برکت ملی رب جہاں سے خدا ربوہ کو پھر مسرور کر…

تعلیم الاسلام کالج ۔ ایک تاریخ

انگریزی سہ ماہی رسالہ ’’النحل‘‘ امریکہ (شمارہ اوّل 2006ء) میں مکرم ڈاکٹر محمد شریف خان صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں تفصیل سے تعلیم الاسلام کالج کے اجراء اور اس کے مختلف ادوار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تعلیم الاسلام کالج کا قادیان میں قیام اس بناء پر ہوا کہ جو طالبعلم…

مکرم چوہدری عبداللطیف صاحب اوورسیئر

مکرم چوہدری عبداللطیف صاحب اوورسیئر مورخہ 28مارچ 2007ء کو بعمر 93سال وفات پا گئے اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین عمل میں آئی۔ فروری 1939ء میں آپ نے بیعت کی ۔ دسمبر 1945ء میں آپ نے حضرت فضل عمر کی خدمت میں وقف زندگی کیلئے لکھا ۔ جنوری 1946ء میں آپ کو قادیان طلب کیا…

محترمہ امۃالحفیظ صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جولائی 2006ء میں مکرم محمد فہیم ملک صاحب اپنی اہلیہ مکرمہ امۃالحفیظ صاحبہ (مس قاضی) کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے کہ مرحومہ مکرم قاضی عبدالمجید صاحب کی بیٹی تھیں۔ 1956ء میں پنجاب یونیورسٹی سے جغرافیہ میں ایم۔اے کرکے ایک سال کنیئرڈ کالج لاہور میں پڑھایا اور پھر 1969ء تک جامعہ نصرت…

محترم کیپٹن ڈاکٹربشیر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 ؍جولائی 2006ء میں مکرمہ بشریٰ مظفر صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنے والد محترم کیپٹن ڈاکٹر بشیر احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم ڈاکٹر بشیر احمد صاحب 27؍جولائی 1906ء کو سیالکوٹ کے گاؤں بوبک متراں میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی احمدی تھے۔ 21 سال کی عمر میں ڈاکٹری کا کورس پاس…

احمدیہ گزٹ کا فضل عمر ہسپتال نمبر

فضل عمر ہسپتال ربوہ کی بنیاد 20؍فروری 1956ء کو رکھی گئی تھی اور اس کا افتتاح حضرت مصلح موعودؓ نے 1958ء میں فرمایا۔ جماعت احمدیہ امریکہ کے انگریزی ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کا اپریل 2006ء کا شمارہ ’’فضل عمر ہسپتال ربوہ نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس میں نہ صرف ہسپتال کے کوائف، اس…

مکرم مرزا عبدالصمد احمد صاحب سیکرٹری مجلس کارپرداز ربوہ کا انٹرویو

ماہنامہ ’’انصاراللہ ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں مکرم مرزا عبدالصمد احمد صاحب سیکرٹری مجلس کارپرداز صدرانجمن احمدیہ ربوہ پاکستان کا ایک انٹرویو شامل اشاعت ہے جو مکرم سید مبشراحمدایاز صاحب اور مکرم خواجہ ایازاحمد نے مرتّب کیا ہے۔ مکرم مرزا عبدالصمد احمد…

تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ کی وجہ امتیاز

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27اکتوبر 2005ء میں مکرم حافظ محمد صدیق صاحب تعلیم الاسلام ہائی سکول کی حسین اور دلکش یادیں بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آج سے تقریباً چالیس سال قبل تعلیم الاسلام ہائی سکول کی پروقار عمارت میں خالص دینی ماحول میں خاکسار کو اپنے بزرگ اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر شرف…

تعلیم الاسلام کالج کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16مئی 2005ء میں مکرم شیخ ناصر احمد خالد صاحب کے قلم سے تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے اپنی آغاز خلافت (1914ء ) میں فرمایا تھا: ’’اس بات کی بھی ضرورت ہے کہ ہمارا اپنا کالج ہو۔ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی بھی یہی…

دارالصناعۃ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیوٹ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ نومبر 2004ء میں مکرم اکبر احمد صاحب ڈائریکٹر دارالصناعۃ اپنے مضمون میں دارالصناعۃ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا تعارف کرواتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ربوہ میں بے روزگار خدام کو ہنر سکھانے اور باعزت روزگار کے حصول میں مدد فراہم کرنے کے لئے کسی مستند ادارے کے قیام کی سفارشات مرکزی مجلس شوریٰ نے…

طاہر ہارٹ (Heart) انسٹیٹیوٹ ربوہ

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی خواہش تھی کہ فضل عمر ہسپتال ربوہ کو جدید ہسپتال بنایا جائے اور یہاں دل کے امراض کا علاج بھی جدید طریقہ علاج کے مطابق کیا جائے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍دسمبر 2003ء کے مطابق فضل عمر ہسپتال ربوہ میں 23؍نومبر 2003ء کو ایک نئے ونگ کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے…

کل رات تیری بستی کہ جاں سے گزر گئی – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘اگست 2003ء میں شامل اشاعت مکرم نجیب احمد فہیم صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: کل رات تیری بستی کہ جاں سے گزر گئی تم کیا گئے کہ ہم پہ قیامت گزر گئی سارا ہی شہر ہجر کی تصویر بن گیا ہر آنکھ خوں فشاں تھی جہاں تک نظر گئی وہ کرب تھا…

فضل عمر ہسپتال ربوہ میں بیگم زبیدہ بانی ونگ کا آغاز

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2003ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے فضل عمر ہسپتال ربوہ میں لفٹ سمیت جدید آلات و سہولیات سے آراستہ نئے شعبہ ’’بیگم زبیدہ بانی ونگ‘‘ کے متعلق تفصیلی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ فضل عمر ہسپتال ربوہ کا سنگ بنیاد 20؍فروری 1956ء کو حضرت مصلح موعودؓ نے…