محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ

محترم مولانا محمد منور صاحب سابق مربی مشرقی افریقہ نے اپنی اہلیہ محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ کی یاد پر مشتمل ایک کتابچہ تحریر فرمایا جس کی تلخیص (مکرم انتصار نذر صاحب کے قلم سے) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جون 2001ء کی زینت ہے۔ محترم مولانا صاحب بیان فرماتے ہیں کہ میری پہلی شادی 1940ء میں ہوئی۔…

حضرت شیخ عطاء اللہ صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍جولائی 2001ء میں مکرمہ نسیم ذکاء اے ملک صاحبہ اپنے دادا حضرت شیخ عطاء اللہ صاحبؓ کا تفصیلی ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ کا تعلق جہلم کے ایک ہندو گھرانہ سے تھا اور آپ کا نام ہری چند ولد لجپت رائے تھا۔ آپ اکثر کشمیر آیا کرتے تھے جہاں…

محترمہ ناصرہ شفقت صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جنوری 2002ء میں مکرم نور الٰہی ملک صاحب آف لاہور اپنی اہلیہ محترمہ ناصرہ شفقت صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مرحومہ اپنی ساری زندگی ہر ایک کے لئے مددگار اور مشفق بنی رہیں۔ جب مالی فراخی نہیں تھی تو دستکاری سے آمد پیدا کرکے میرا ہاتھ بٹایا۔ مہمان…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی 2001ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بیٹے مکرم احمد سلام صاحب کے قلم سے اپنے والد کے بارہ میں ایک انگریزی مضمون کا اردو ترجمہ (از مکرم کیپٹن شمیم احمد خالد صاحب) شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ میرے والد کے ایک دوست نے مجھے بتایا کہ…

محترم صاحبزادہ غلام قادر صاحب کی اہلیہ محترمہ کے جذبات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جولائی 1999ء میں محترم صاحبزادہ غلام قادر صاحب کی اہلیہ محترمہ نصرت قادر صاحبہ لکھتی ہیں کہ بچپن سے امی سے سنتے آئے تھے کہ بڑی پھوپھی جان (حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ) فرمایا کرتی تھیں کہ لڑکی کو چھوٹی عمر سے اپنے نیک نصیب کے لئے دعا مانگنی چاہئے، اس لئے…

سیرۃ حضرت مصلح موعودؓ (عائلی زندگی)

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی عائلی زندگی کی ایک جھلک کے عنوان سے حضرت سیدہ مہر آپاؒ کا مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍ فروری 1999ء میں ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ اپنی عائلی زندگی کے ہر شعبہ میں بھی پوری دلچسپی لیتے تھے۔ آپؓ بہت اچھا کھانا پکانا…

تعارف کتاب : ’’عائلی مسائل اور ان کا حل‘‘

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل یکم فروری 2019ء) (فرخ سلطان محمود) سرورق : عائلی مسائل اور ان کا حل (اردو) مصنّفہ : انتخاب از ارشادات حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز پبلشر : لجنہ سیکشن مرکزیہ لندن شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: نومبر 2018ء تعداد : 10000 تعداد…

سو سال پہلے – 1899ء تاریخ احمدیت میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 1998ء میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے تاریخ احمدیت کے حوالہ سے 1899ء میں کی جانے والی حضرت مسیح موعودؑ کی پُردرد دعاؤں، الہامات و کشوف اوراہم واقعات تفصیل سے بیان کئے ہیں۔ الہامات: 1899ء میں حضور علیہ السلام کو جو…

آنحضورﷺ کی تعدّد ازدواج کی وجہ

آنحضورﷺ کا کوئی کام بھی حکمت سے خالی نہیں تھا اور آپؐ کی تعدّد ازدواج کی بنیاد بھی حکمت پر تھی- آپؐ کے ہر نکاح کی بنیاد میں ہمدردی یا مختلف اقوام میں اتفاق و اتحاد پیدا کرنا اور دینی اغراض نظر آتی ہیں اور اس میں ذرہ بھر بھی نفسانیت کا دخل نہیں دکھائی…

محترم چودھری شبیر احمد صاحب وکیل المال اوّل تحریک جدید ربوہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 جولائی 2012ء کی خبر کے مطابق محترم چودھری شبیر احمد صاحب وکیل المال اوّل تحریک جدید ربوہ 22 جولائی کو 95 سال کی عمر میں ربوہ میں وفات پاگئے۔ 28 جولائی کے خطبہ جمعہ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے محترم چودھری صاحب کے حالات زندگی اور اخلاقِ حسنہ…

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا تاریخی انٹرویو

مجلس خدام الاحمدیہ یو کے کو صدسالہ خلافت جوبلی 2008ء کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا ایک تاریخی انٹرویو کرنے کی سعادت حاصل ہوئی جو قریباً تین گھنٹہ دورانیہ پر مشتمل تھا۔ انٹرویو پینل مکرم صاحبزادہ مرزا فخر احمد صاحب، مکرم طارق احمد بی ٹی صاحب ، مکرم…

تربیت اولادکے عملی نمونے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 و 20؍اپریل 2012ء میں مکرم حافظ عبد الحمید صاحب کے قلم سے ایک مضمون شاملِ اشاعت ہے جس میں تربیتِ اولاد کے عملی نمونوں کے حوالہ سے چند روشن مثالیں پیش کی گئی ہیں۔ ٭ آنحضرتﷺ نے نہ صرف اپنی احادیث میں بارہا تربیتِ اولاد کے مضمون کو بیان فرمایا ہے…

حضرت مسیح موعودؑ کا حسن معاشرت

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’روحانی اور جسمانی طور پر اپنی بیویوں سے نیکی کرو۔ ان کیلئے دعا کرتے رہو … جس کو خدا نے جوڑا ہے اس کو ایک گندے برتن کی طرح مت توڑو‘‘۔ چنانچہ ایک شخص جو عجلت میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا تھا اس کے بارہ میں آپؑ نے…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا حسن معاشرت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ جولائی 1996ء میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے عورتوں کے ساتھ حسن معاشرت سے متعلق بعض اقتباسات شائع ہوئے ہیں۔ ایک جگہ حضورؑ فرماتے ہیں: ’’انسان کو چاہئے کہ عورتوں کے دل میں یہ بات جمادے کہ وہ کوئی ایسا کام جو دین کے خلاف ہو کبھی…