حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب مرحوم (سابق یوگندر پال)

حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب مرحوم (سابق یوگندر پال) (مطبوعہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری و مارچ اپریل 2022ء) حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب کا پیدائشی نام یوگندرپال تھا۔ آپ کے والد کا نام دھنی رام اور دادا کا نام جگت رام تھا۔ آپ دودھو چک ضلع سیالکوٹ کے ایک دُور افتادہ گاؤں میں 1907ء میں…

حضرت مصلح موعودؓ کی یادیں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18فروری 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍فروری 2014ءمیں مکرم منور احمد خالد صاحب اپنی یادداشتوں کو بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ میرے والد حضرت چودھری غلام صاحبؓ بیسویں صدی کے آغاز میں اپنے تینوں چھوٹے بھائیوں اور اپنے والد صاحب کے ہمراہ سندھ آگئے تاکہ سندھ کی آبادکاری کے لیے انگریزوں…

محترم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جون 2013ء میں مکرم بشیر احمد رفیق خان صاحب کے قلم سے محترم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم صاحبزادہ صاحب میرے افسر بھی تھے، دوست بھی تھے اور میرے مربی بھی تھے۔ اُن…

مکرم پروفیسر صادق علی صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11دسمبر 2014ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب کے قلم سے محترم پروفیسر صادق علی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ صادق مرحوم سے میرا شریک کار ہونے کے علاوہ استاد اور شاگرد کا تعلق بھی تھا۔ 1963ء…

مکرم ماسٹر محمد اسلم ناصر صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ جولائی 2021ء تا 17؍ جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍دسمبر 2013ء میں شائع ہونے والے مکرم عزیز احمد طاہر صاحب کے ایک مختصر مضمون میں مکرم ماسٹر محمد اسلم ناصر صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار 1999ء کے اواخر میں ٹوبہ ٹیک…

خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز

(مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن بتاریخ 24؍مئی 2002ء) خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز محمود احمد ملک سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:۔ ’’مَیں اپنے ذاتی تجربہ سے بھی دیکھ رہا ہوں کہ دعاؤں کی تاثیر آب و آتش کی تاثیر سے بڑھ کر ہے بلکہ اسباب طبیعہ کے…

وہ اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کرے گا

وہ اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کرے گا (محمود احمد ملک) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 20؍فروری 1998ء) ۱۸۸۶ء میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے قادیان کے ہندوؤں کی طرف سے خاص نشان طلب کرنے پر اپنے رب کے حضور توجہ کی اور اس…

مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ف۔ز صاحبہ نے قبولیتِ دعا کی روشنی میں اپنے والدمحترم محمدرفیع جنجوعہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب ستمبر 2011ء میں بعمر 87 سال وفات پاگئے۔ آپ بسلسلہ ملازمت مختلف مقامات پر متعین رہے اور ریٹائرڈ…

حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ کے بارے میں اُن کے پوتے مکرم محمد سلیمان صاحب بقاپوری کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مارچ 2013ء میں شائع ہوا ہے۔ حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ 1873ء میں حافظ آباد کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ چند سال…

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) آنحضور ﷺکے صحابہ جو کہ سب کے سب آسمان روحانی کے ستارے تھے اور اس بات کے اہل تھے کہ ان کی اقتدا کی جائے نیزعشرہ مبشرہ ان اصحاب میں سے بھی وہ دس عظیم الشان لوگ تھے جو آنحضور ﷺکی محبت میں فنا تھے۔ ان…

مکرم عبداللہ امانت صاحب (لالہ جی)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 16 اکتوبر 2020ء) حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے مزار مبارک پر دعا کے لیے آنے والوں میں سے اکثر نے کسی بینچ پر یا کیبن میں ڈیوٹی پر بیٹھے ایک سادہ مزاج، مسکین طبع، عمررسیدہ اور دعاگو شخص کو دیکھا ہوگا جنہیں سب لالہ جی کہتے تھے۔ یہ مکرم عبداللہ امانت…

حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر2012ء میں حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 1841ء میں محلہ قریشیاں سراوہ، کپورتھلہ، ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ قوم قریشی ہاشمی تھی۔ والد کا نام رسول بخش تھا۔ جدّامجد زاہد علی قریشی تھے جو جہانگیر بادشاہ کے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 2؍ مارچ 2007ء

اللہ تعالیٰ کی صفت رحیمیت کے کامل پرتَو حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے اپنوں اور غیروں کے لئے بے انتہا رحم کی بعض روشن مثالوں کا حسین تذکرہ۔ اپنے آقا و مطاع حضرت محمد مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ وسلم کی سنّت پر چلتے ہوئے اس زمانہ میں حضرت مسیح…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2006ء میں دوسرے روز سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

2005-2006ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ اس وقت تک دنیا کے 185ممالک میں احمدیت کا پودا لگ چکاہے۔ امسال چار نئے ممالک برمودہ،اسٹونیا ،بولیویا اور انٹیگوا میں احمدیت کا پیغام پہنچا۔ 1984ء سے اب تک 94نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہوا۔…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 8 ستمبر 2006ء

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اور صحابہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی دعاؤں کی قبولیت کے نہایت ایمان افروز واقعات کا روح پرور بیان آج روئے زمین پرپھیلے ہوئے ہراحمدی کودعاؤں کے ذریعہ سے، اپنی عبادتوں کے ذریعہ سے خداتعالیٰ سے زندہ تعلق جوڑ کر ان برگزیدوں میں شامل ہونے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 25؍ اگست 2006ء

اس زمانے میں حضرت مسیح موعودو مہدی معہود علیہ السلام نے اپنے آقا و مطاع حضرت محمد مصطفی ﷺ کی پیروی میں ہمیں دعائیں کرنے کے طریقے اور سلیقے سکھلائے اور اپنی دعاؤں کی قبولیت کے نشان دکھا کر اللہ تعالیٰ کی ہستی پر یقین کامل اور ایمان کامل پیدا فرمایا۔ (حضرت اقدس مسیح موعود…

دعاؤں کی تاثیرات

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم فضل الرحمٰن ناصر صاحب کے قلم سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی دعاؤں کی تاثیرات کے حوالے سے ایک مضمون رقم کیا ہے۔ حضورؑ نے اپنی کتب ’’برکات الدعا‘‘، ’’تریاق القلوب‘‘، ’’براہین احمدیہ جلد پنجم‘‘ اور ’’حقیقۃالوحی‘‘ میں قبولیتِ دعا کے متعدد تجربات کا نہایت تفصیل…

ہر ایک آفت سے حفاظت کا آسان نسخہ … اسم اعظم

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے– مارچ و اپریل 2020ء: آج کی دنیا میں امن و امان کے مخدوش حالات، معاشی بے چینی و بدحالی، بڑھتے ہوئے معاشرتی مسائل و مصائب، خوفناک وبائی امراض اور پیچیدہ نفسیاتی و جسمانی تکالیف سے ہم سب آگاہ ہیں۔ اور یہ بھی جانتے ہیں کہ اگر خدا تعالیٰ کا خاص فضل…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 31؍اکتوبر2003ء

روزہ تقویٰ، قبولیت دعا اور قرب الٰہی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے قرآن کو رمضان سے خاص نسبت ہے اس لئے قرآن پڑھیں اور درس القرآن میں شامل ہوں رمضان المبارک کے فضائل و برکات اور قبولیت دعا کے ایمان افروز مضمون کا بیان خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ…

ابتدائی واقف زندگی اور امریکہ کے پہلے مبلغ – حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل جولائی تا ستمبر 2012ء) ذرا اوپر والی تصویر کو ملاحظہ فرمائیں جس میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اپنی چھڑی کا اوپر والا حصہ پکڑے ہوئے کرسی پر تشریف فرما ہیں جبکہ چھڑی کا نچلا حصہ قدموں میں بیٹھے ہوئے حضرت مفتی صاحبؓ نے بڑی محبت و عقیدت سے…

مکرم ماسٹر راجہ ضیاء الدین جنجوعہ صاحب شہید

روزنامہ الفضل ربوہ 28مارچ 2012ء میں مکرم لطیف احمد صاحب کے قلم سے مکرم راجہ ضیاء الدین جنجوعہ صاحب شہید کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ خاکسار 1950ء میں تعلیم الاسلام ہائی سکول چنیوٹ کی پانچویں جماعت میں داخل ہواتو اس کے انچارج محترم راجہ ضیاء الدین جنجوعہ صاحب تھے۔…

حضرت رسائیدار خداداد خان صاحبؓ

روزنامہ الفضل ربوہ 28فروری 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت رسائیدار خداداد خان صاحبؓ کا ذکرخیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت خداداد خان صاحب ولد محترم پہلوان خان صاحب بلوچ قوم سے تعلق رکھتے تھے اور بھیرہ کے ایک نزدیکی گاؤں گھوگھیاٹ ضلع سرگودھا کے رہنے والے تھے۔ آپ فوج میں ملازم…

حضرت نواب بی بی صاحبہ

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرم حمیداللہ ظفر صاحب نے اپنی دادی حضرت نواب بی بی صاحبہ (المعروف ماں جی) کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ نواب بی بی صاحبہ پسرور ضلع سیالکوٹ کے قریبی گاؤں کھوکھر کی رہنے والی تھیں۔ آپ کے والد محترم گاؤں کے نمبردار اور اچھے زمیندار تھے۔ اُن کا…

حضرت حکیم محمد زاہد صاحبؓ

روزنامہ الفضل ربوہ 7مئی 2012ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کاٹھگڑھی کے قلم سے اُن کے خاندان کے احمدیت کی آغوش میں آنے کا ایمان افروز تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ پاکستان میں جب ہمارا خاندان اکتوبر 1947ء کو لاہور پہنچا تو سنٹرل ماڈل ہائی سکول کے ایک استاد مکرم…

حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم نصیرالدین احمد صاحب اپنے دادا حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ حضرت میاں احمددین زرگر صاحبؓ پنڈی چیری ضلع شیخوپورہ کے رہنے والے تھے۔ آپؓ کے والد میاں محمد عارف زرگر صاحب اور حضرت سید روشن علی…

مکرم شمیم الرّب صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍ستمبر 2011ء میں مکرم شمیم الرّب صاحب کا ذکرخیر اُن کی ہمشیرہ مکرمہ سعیدہ فاطمہ بیگم صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم شمیم الرّب صاحب سابق صدر جماعت احمدیہ گونڈہ (یوپی، بھارت) 6؍اگست 2011ء کو وفات پاگئے۔ آپ 13؍جنوری 1926ء کو گونڈہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم…