حضرت میر خلیل الرحمن صاحب
(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبرودسمبر2022ء) (اقبال احمد نجم) میرے خالو جان مرحوم حضرت میر محمد خلیل الرحمن صاحب سیوہاروی کا تعارف کچھ اس طرح ہے کہ آپ سیوہارہ ضلع بجنور کے رہنے والے تھے۔ آ پ نے مجھے اپنا بیٹا بنایا تھا اور مَیں آپ کے ہاں رہا کرتا تھا جہاں نانا جان ؓ اور نانی…
