جرمن شاعر گوئٹے اور توحید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ م۔م۔ رامہ صاحبہ کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون میں بتایا گیا ہے کہ جرمن شاعر گوئٹے بھی توحید سے متأثر تھا۔ بیسویں صدی عیسوی کے وسط میں چرچ کو یہ خطرہ پیدا ہوا کہ عیسائیت کی طرف عوام کی عدم دلچسپی کے نتیجہ میں کہیں…

لکھتی رہوں ، لکھتی رہوں ، تب بھی نہ عیاں ہوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 10؍اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کے کلام سے انتخاب ذیل میں ہدیۂ قارئین ہے: لکھتی رہوں ، لکھتی رہوں ، تب بھی نہ عیاں ہوں سو سال لکھوں تب بھی فضائل نہ بیاں ہوں قرآن سمندر ہے خزانوں سے بھرا اِک اس دنیا کے ماتھے پہ نگینہ…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اکتوبر 2009ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے بعض واقعات اور فرمودات کا انتخاب حضورؓ کی سوانح عمری ’’مرقات الیقین‘‘ کے حصہ ’’عطر مجموعہ‘‘ سے ہدیۂ قارئین کیا گیا ہے۔ (مرسلہ: مکرم راجا نصراللہ خان صاحب) حضور رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ٭ بچوں کو مارنا اچھا نہیں۔ اَکْرِمُوْا اَوْلَادَکُمْ بھی آیا…

محترمہ امۃ الباسط صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل ربوہ 17 ستمبر 2009ء میں مکرم محمد شفیع خانصاحب نے اپنی خالہ محترمہ امۃالباسط صاحبہ (دختر حضرت مولوی غلام رسول صاحب افغانؓ اور محترمہ عائشہ پٹھانی صاحبہ) کا ذکرخیر کیا ہے۔ مرحومہ نے اپنی تمام زندگی ماں باپ کی خدمت اور قرآن کریم کی تدریس میں گزار دی۔ وہ صوم و صلوٰۃ کی…

سوچتے اے کاش ہم قرآن کا کیا ہے مقام – نظم

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی قرآن کریم سے متعلق ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سوچتے اے کاش ہم قرآن کا کیا ہے مقام آخری خط ہے خدائے پاک کا بندوں کے نام اس میں اک زور بیاں ، اک رعب ،…

محترمہ رسول بیگم صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ نومبر 2009ء میں محترمہ رسول بیگم صاحبہ اہلیہ محترم عطاء اللہ صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر اُن کی نواسی کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 1924ء میں گاؤں رحمت خان ضلع شیخوپورہ میں محترم میاں مہردین صاحب کے ہاں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد معذور تھے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے آپ…

قرآں کو دیں گے عزت ، جو دل سے اور جاں سے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اپریل 2010ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی نظم بعنوان ’’محاسن قرآن کریم‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: قرآں کو دیں گے عزت ، جو دل سے اور جاں سے بے شک ملے گی عزت اُن کو بھی آسماں سے ہے اس میں ایسی لذت ، پائے گا اک سکینت پی لے…

محترمہ بی بی غلام سکینہ صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جون 2010ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب بلوچ نے اپنی تایازاد ہمشیرہ محترمہ بی بی غلام سکینہ صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ بلوچوں کی بستی مندرانی میں احمدیت کی آمد کی تاریخ یوں ہے کہ محترم محمد شاہ صاحب ولد مکرم محمود شاہ صاحب…

تفسیر صغیر کی تکمیل واشاعت اور مقبولیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2010ء میں مکرم نصیر احمد قمر صاحب کے قلم سے سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی بیان فرمودہ تفسیر صغیر سے متعلق ایک جامع مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کو اپنی عمر کے آخری دَور میں سب سے بڑی خواہش یہ تھی کہ حضور کی زندگی میں آپ کے ذریعہ…

محترمہ ناصرہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 جولائی 2009ء میں محترمہ ناصرہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم داؤد احمد حنیف صاحب (مربی سلسلہ) نے کیا ہے۔ محترمہ ناصرہ بیگم صاحبہ 1923 ء میں حضرت میاں چوہدری فقیر احمد صاحبؓ صدر جماعت ونجواں ضلع گورداسپور کے ہاں پیدا ہوئیں۔ حضرت چوہدری صاحبؓ کو یہ فخر حاصل…

حضرت سردار محمد یوسف صاحبؓ

حضرت سردار محمد یوسف صاحبؓ کا ذکرخیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6مئی 2009ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپ ؓ سکھوں سے احمدی ہوئے اور وسط 1906ء میں قادیان آکر حضرت مسیح موعودؑ کے دست مبارک پر بیعت کی سعادت حاصل کی۔ حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ نے ان کوحضورؑ کی خدمت میں پیش کیا۔ حضورؑ ان کے…

محترم مولانا بشیر احمد قمر صا حب

مکر م طاہر محمود احمد صاحب اپنے مضمون مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2010ء میں بیان کرتے ہیں کہ محترم مولانا بشیر احمد قمر صاحب ہمارے محلہ دا رالنصر غربی ربوہ میں رہائش پذیر تھے۔ آپ کی زندگی کے شب و روز سامنے رہتے ہیں۔ آپ کا مسجد میں آنا جانا، نرم گفتگو کرنا ،…

محترمہ فرحت سکینہ اختر صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 جنوری 2010ء میں مکرم مسعود احمد ناصر وینس صاحب نے اپنی والدہ محترمہ فرحت سکینہ اختر صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ فرحت سکینہ اختر صاحبہ 1936ء میں کالیہ ضلع شیخوپورہ میں ایک معزز زمیندار مکرم محمد اسماعیل صاحب چندھڑ کے گھر پیدا ہوئیں۔ آپ کی والدہ محترمہ رحیم بی بی…

خلفائے کرام سے متعلق ذاتی مشاہدات

ما ہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ جولائی 2008ء میں محترم ڈاکٹر مسعودالحسن نوری صاحب خلفائے کرام سے متعلق اپنے ذاتی مشاہدات کو بیان کرتے ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالث ؒ : دسمبر 1981ء میں جب حضرت سیدہ منصور ہ بیگم صاحبہ بیمار تھیں، گردے کام کرنا چھوڑ گئے تھے، اُن کی زندگی کے آخری ایام میں قصر…

تلاوت قرآنِ کریم کی فضیلت

ماہنامہ ’’خا لد‘‘ ربوہ ستمبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون تلاوت قرآن کریم کی فضیلت سے متعلق شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ شریف میں آنحضرت ﷺکو مخاطب کرکے فرماتا ہے کہ قرآن کو خوب نکھار کر پڑھا کر۔ چنانچہ آنحضرت ﷺنے جہاں اپنی ساری زندگی قرآنِ کریم کی تلاوت کا…

حضرت سیدہ چھوٹی آپاؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2جولائی 2008ء میں محترم سید میر محمود احمد صاحب ناصر کے قلم سے حضرت سیدہ چھوٹی آپاؒ کے بعض اخلاق حسنہ بیان کئے گئے ہیں۔ ٭ حضرت چھوٹی آپا کو جن خدمات کی توفیق ملی ان میں سر فہرست وہ قلمی کام ہے جو حضر ت مصلح موعودؓ کی نگرانی میں آپ…

مکرم قریشی محمد شفیع عابد صاحب درویش

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2008ء میں مکرم قریشی محمد کریم صاحب نے اپنے بھائی مکرم قریشی محمد شفیع عابد صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر کیا ہے جو 27؍مئی 2006ء کو وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ قادیان کے قطعہ درویشان میں سپرد خاک کئے گئے۔ مکرم قریشی محمد شفیع عابد صاحب یکم اکتوبر 1925ء کو حضرت…

ڈاکٹر محمد اسحاق بقاپوری صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری 2008ء میں مکرم محمد یوسف بقاپوری صاحب اپنے چچا ڈاکٹر محمد اسحاق بقاپوری صاحب کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ محترم ڈاکٹر محمد اسحاق بقاپوری صاحب قادیان میں حضرت مولانا مولوی محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ کے ہاں 17؍اگست 1921ء کو پیدا ہوئے۔ گھریلو ماحول مذہبی تھا۔ والدین کی تربیت نے اس پر چار…

قرآن کریم کی روحانی تاثیرات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2007ء میں قرآن کریم کی روحانی تاثیرات کے چند ایمان افروز واقعات مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ قرآن کریم ایک حیرت انگیز اور انقلاب آفریں کلام ہے جس نے کفر، جہالت اور کبرو غرور کے تاریک گڑھوں میں پڑے لوگوں کو خدانما، قطب اور…

سورۃ فاتحہ کی عظمت اور برکات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2007ء میں مکرم مقبول احمد صدیقی صاحب کے قلم سے سورۃ فاتحہ کی عظمت اور برکات کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ سورۃالفاتحہ سارے قرآن کا خلاصہ ہے۔ رسول کریم ﷺ نے اس سورۃ کو اس کی عظمت کے لحاظ سے کئی نام دیئے ہیں جن سے اس…

حضرت حذیفہ بن الیمانؓ اور تدوین قرآن

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ ستمبر 2007ء میں حضرت حذیفہ بن الیمانؓ کے حالات زندگی تاریخ حفاظت و جمع قرآن کے ضمن میں بیان کئے گئے ہیں۔ آپؓ کا ابتدائی نام حسیل یا حسل بن جابر العبسی تھا۔ یمان لقب ہے۔ بنو غطفان کے عبس قبیلہ سے تعلق تھا۔ کنیت ابو عبداللہ اور ابوسریحۃ تھی۔ آپ…

حضرت منشی امام الدین صاحب پٹواریؓ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 2007ء میں حضرت منشی امام الدین صاحبؓ پٹواری کے بارہ میں مکرم رحمت اللہ صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی امام الدین صاحبؓ 1863ء میں میاں حکم دین صاحب کے ہاں (بٹالہ سے چار میل دُور) قلعہ درشن سنگھ میں پیدا ہوئے۔ موضع دیال گڑھ ضلع گورداسپور سے پرائمری…

حضرت مولوی ابوالعطاء صاحب جالندھری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جولائی 2007ء میں مکرم محمد افضل ظفر صاحب کے قلم سے حضرت مولوی ابوالعطاء جالندھری صاحب کی سیرۃ کے بعض پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت مولوی صاحب کو قرآن کریم سے عشق تھا۔ سفر میں اکثر وقت تلاوت یا مسنون دعاؤں کے ورد میں گزرتا۔ رمضان میں اپنے آرام کا…

اصحاب احمدؑ کی قرآن مجید سے محبت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2007ء میں قرآن کریم سے حضرت مسیح موعودؑ کے چند صحابہؓ کی محبت کے واقعات مکرم سہیل احمد ثاقب صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکیؓ فرماتے ہیں: حضرت مسیح موعود کے عہد مبارک سے لے کر آج تک کوئی ایسا موقع نہیں…

قرآن وہ کتاب ہے جس کا نہیں جواب – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قرآن وہ کتاب ہے جس کا نہیں جواب اس کی تجلّیات سے اٹھتے ہیں سب حجاب ہاں چھیڑتا ہے فطرتِ انساں کا ساز یہ ہر آنکھ پر ہے کھولتا ہستی کا راز یہ قرآں محیط…

کیسے عیاں نہ ہوتی بلاغت کتاب کی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم احمد مبارک صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیسے عیاں نہ ہوتی بلاغت کتاب کی تھی تیرگی میں نُور ہر آیت کتاب کی ہے دم بخود جو آئینہ کون و مکان کا حیرت کا اِک جہان ہے صورت کتاب کی اس ارضِ بے…