قرآن زمانے کی ہدایت کے لئے ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قرآن زمانے کی ہدایت کے لئے ہے اللہ کی عظمت کی شہادت کے لئے ہے جو صاحبِ ایمان ہے دیوانہ ہے اس کا یہ باعث تزئین عبادت کے لئے ہے ہم کتنے بھی ڈوبے…

خدائے پاک رحماں کا یہ ہم پہ کتنا احساں ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍ستمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدائے پاک رحماں کا یہ ہم پہ کتنا احساں ہے عطا کی ہم کو وہ تعلیم جس کا نام قرآں ہے اگر آتا نہ یہ قرآں بھٹک جاتے سبھی انساں ہمارے واسطے لا ریب، یہ…

محترم پیر معین الدین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍مئی 2007ء میں محترم پیر معین الدین صاحب کا ذکر خیر مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ جامعہ احمدیہ میں انگریزی اور تفسیرالقرآن کے استاد محترم پیر معین الدین صاحب M.Sc (کیمیا) تھے اور تاریخ احمدیت میں فضل عمر ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں خدمت کے حوالہ سے…

محترم مولوی سردار احمد خادم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 مئی 2007ء میں مکرم شہود آصف صاحب کے قلم سے اُن کے دادا محترم مولوی سردار احمد خادم صاحب کا ذکرخیر شامل ہے۔ محترم مولوی سردار احمدخادم صاحب ولد پیر بخش صاحب 1927ء میں ’’چوہے مل‘‘ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں آپ قرآن کریم پڑھنے کے لئے ایک احمدی…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی یادگار تقریر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اپریل 2007ء میں مکرم عادل منصور صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی ایک یادگار تقریرشامل اشاعت ہے۔ مکرم شہاب الدین غوثی صاحب کا مراسلہ بعنوان ’’پروفیسر سلام کراچی پریس کلب میں‘‘ روزنامہ ڈان 3؍ دسمبر2006ء میں چھپا تھا۔ مکرم غوثی صاحب جو اس وقت کلب کے خزانچی تھے، لکھتے…

حضرت حافظ عبدالعزیز نون صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 2007ء میں حضرت حافظ عبدالعزیز صاحب نونؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ عبدالعزیز صاحب نونؓ 1875ء میں حلالپور ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ 1907ء میں قادیان آکر دستی بیعت کی توفیق پائی۔آپ فرمایا کرتے تھے کہ بیعت سے پہلے میں صوم و صلوٰۃ کا تارک تھا لیکن بیعت…

قرآن وہ مجموعۂ انوارِ خدا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 2007ء میں مکرمہ اے۔آر بدر صاحبہ کی ’’فضائل قرآن کریم‘‘ کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قرآن وہ مجموعۂ انوارِ خدا ہے ظلمت کو جہاں میں جو ٹھہرنے نہیں دیتا ہے نجم ھدیٰ کفر و ضلالت کی شبوں کا جو اپنے مسافر…

دلوں کو آشتی مل جائے سب لوگوں کا ارماں ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جولائی 2007ء میں مکرم مبارک احمد عابدؔ صاحب کا کلام بعنوان ’’امن کا نور‘‘ شائع ہوا ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دلوں کو آشتی مل جائے سب لوگوں کا ارماں ہے اسی اک بات کا شیدا نئی دنیا کا انساں ہے یہاں امن و سکوں کے واسطے انسان آیا…

میں کس طرح احمدی ہوا = تحریر: حاجی امین اللہ صاحب آف ڈیٹن

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جنوری 2007ء میں مکرم حاجی امین اللہ صاحب آف ڈیٹن اپنے قبول احمدیت کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ 1970ء کے ابتدائی سالوں میں مَیں غیراحمدی مسلمان تھا۔ لیکن اکثر مکرم مظفر ظفر صاحب مرحوم اور کچھ دوسرے احمدی بھائیوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا تھا۔ اُنہی دنوں میری…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2008ء کے شمارہ میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کے بارہ میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا منفرد انداز میں رقم شدہ ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ کا دل مسلمانوں کے قومی انحطاط پر سوگوار اور ہمہ وقت اس کے ازالہ کے لئے مصروف کار رہتا…

مترادفات القرآن

جامعہ احمدیہ کے صد سالہ خلافت جوبلی سووینئر میں شعبہ تفسیرالقرآن کا ایک تحقیقی تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ جس کا پس منظر یہ ہے کہ خلافت جوبلی کے حوالہ سے مذکورہ شعبہ کے سپرد مترادفات القرآن (ایک سو الفاظ) کی حل لغت اور اُن کا باہمی فرق واضح کرنا تھا۔ اس مقصد کے لئے…

محترم ڈاکٹر محمد اسحاق خلیل صاحب

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر 2008ء میں محترم ڈاکٹر محمد اسحاق خلیل صاحب (ابن محترم الحاج محمد ابراہیم خلیل صاحب سابق مبلغ اٹلی و مغربی افریقہ) کا ذکرخیر مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر محمد اسحق صاحب 7؍مارچ 2008ء کو 73سال کی عمر میں سوئٹزرلینڈ میں وفات…

ہے فقط قرآں ہی دنیا میں کتابِ زندگی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جنوری 2007ء میں مکرم حسن رہتاسی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہے فقط قرآں ہی دنیا میں کتابِ زندگی کھولتا ہے جس کا ہر اِک لفظ بابِ زندگی اُس بشر کی زندگی پر موت آ سکتی نہیں اِس صحیفہ سے جو کر لے اکتساب زندگی زندگی قرآن پر…

محترم عبدالسلام میڈسن صاحب

ڈنمارک کے پہلے احمدی محترم عبدالسلام میڈسن صاحب 25؍جون 2007 ء کو وفات پاگئے۔ آپ 28؍نومبر 1928ء کو ایک عیسائی پادری کے ہاں پیدا ہوئے۔ چونکہ آپ کو بھی پادری بننا تھا اس لئے آپ یونیورسٹی میں عیسائیت کی مذہبی تعلیم حاصل کر رہے تھے کہ اس دوران قرآن کریم کے مطالعہ نے آپ کے…

قرآن پاک جہان میں تو وہ بے مثال کتاب ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍دسمبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم ظفر محمد ظفر صاحب کی قرآن کریم کی مدح میں کہی گئی نظم سے انتخاب پیش ہے: قرآن پاک جہان میں تو وہ بے مثال کتاب ہے جو کمال حسن و جمال میں فقط آپ اپنا جواب ہے تری سُورتوں میں تجلّیاتِ ربوبیت کا ظہور ہے…

محترم مرزا عبدالحق صاحب

مجلس انصاراللہ کینیڈا کے رسالہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ جولائی تا ستمبر 2006ء میں مکرم چودھری رشیدالدین صاحب کا ایک تفصیلی مضمون محترم مرزا عبدالحق صاحب کی سیرۃ و سوانح پر مشتمل شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں حضرت مرزا صاحب کا ایک انٹرویو ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 18؍اکتوبر 2002ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ نیز حضرت…

قرآں کلام حضرت عالی جناب ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم آفتاب احمد بسمل صاحب کی نظم ’’چشمۂ ہدیٰ‘‘ سے انتخاب پیش ہے: قرآں کلام حضرت عالی جناب ہے جس میں نہیں کوئی بھی شک وہ کتاب ہے ہے طالبانِ حق کے لئے چشمۂ ہدیٰ یہ منبعِ فیوض ہے اُمّ الکتاب ہے انسان کی فلاح کا منشور…

محترمہ انجمن آراء صاحبہ

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2006ء میں محترمہ انجمن آراء صاحبہ اہلیہ مکرم عبدالقدیر مرحوم کا ذکرخیر کرتے ہوئے اُن کی بیٹی مکرمہ عاصمہ اکرام صاحبہ رقمطراز ہیں کہ مرحومہ مکرم رحمت اللہ خان شاکر (سابق ایڈیٹر الفضل) کی بڑی بیٹی تھیں۔ 28؍مارچ 2006ء کو آپ کی وفات ہوئی۔ جب حضرت مصلح موعودؓ…

مکرمہ حمیدہ ثریا صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 2 ؍اگست 2006ء میں مکرم پیر افتخار الدین احمد صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں مکرمہ حمیدہ ثریا صاحبہ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرمہ حمیدہ ثریا صاحبہ قادیان میں پیدا ہوئیں۔ 1952ء میں آپ کی شادی مکرم ملک عبدالعزیز صاحب (نائب امیر دوالمیال) کے ساتھ ہوئی۔ آپ ایک لمبا عرصہ…

محترم ڈاکٹر عبدالہادی کیوسی صاحب

اسپرانٹو زبان کو پروفیسر ڈاکٹر ضامن ہوف نے بین الاقوامی رابطہ کی غرض سے 1887ء میں رائج کیا تھا۔ اس زبان میں قرآن کریم کا ترجمہ پہلی بار محترم ڈاکٹر عبدالہادی کیوسی صاحب کو کرنے کی توفیق ملی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍دسمبر 2005ء میں محترم ڈاکٹر عبدالہادی کیوسی صاحب کا ذکرخیر (مرسلہ: مکرم قریشی محمد…

لڑکیوں کو حق وراثت سے محرومی کیوں؟

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جون 2006ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں قرآن و حدیث کے حوالہ سے قانون وراثت کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے اور مثالیں دے کر واضح کیا گیا ہے کہ احمدیت میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس معاشرتی برائی کے خلاف باقاعدہ جہاد کیا گیا ہے۔ چنانچہ مضمون نگار…

حضرت ڈاکٹر بدرالدین احمد صاحبؓ

حضرت ڈاکٹر کیپٹن حافظ بدرالدین احمد صاحبؓ 1898ء میں حضرت خانصاحب مولوی فرزند علی صاحبؓ (سابق ناظر اعلیٰ) کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1900ء میں آپؓ کے داداحضرت حکیم مولوی عمر دین صاحبؓ نے قادیان جاکر مع دیگر افراد خاندان دستی بیعت کا شرف حاصل کیا تو اُس وقت ڈاکٹر صاحبؓ بھی ساتھ تھے۔ بعد میں…

کائنات، آغاز سے انجام تک (بِگ بینگ اور بلیک ہول کے نظریات)

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2007ء میں مکرم آر، ایس بھٹی صاحب کا کائنات کے آغاز اور انجام سے متعلق ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ کائنات کے آغاز کے بارے میں آج قریباً تمام سائنسدان بگ بینگ تھیوری پر متفق ہیں جسے 1927ء میں Georges Lemaitre نے پیش کیا اور بعد میں ہبل نے اس…

غیرمسلموں میں شادی ۔ ایک انتباہ

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ سے ایک مجلس میں اہل کتاب سے شادی کے بارہ میں سوال ہوا تو آپؒ نے فرمایا: ’’پھر دیکھ لو! اگر بچے اپنی والدہ کے مذہب پر اور معاشرے پر رہے تو کیا تم برداشت کرلوگے کہ وہ گرجا جائیں اور عیسائی معاشرے کی طرح بودوباش اختیار کرلیں؟‘‘۔ جماعت احمدیہ…

قلب و جگر کی یادداشت

مجلس خدام الاحمدیہ کینیڈا کے مجلہ ’’الندا ء ‘‘ جولائی 2005ء تا جون 2006ء میں مکرم مظفر احمد چودھری صاحب ڈسکوری ہیلتھ چینل کے حوالہ سے لکھتے ہیں کہ اس بات کے ثبوت مل چکے ہیں کہ انسانی اعضاء کی ایک اپنی یادداشت ہوتی ہے چنانچہ تبدیلیٔ اعضاء کے فوراً بعد مریضوں نے ایسے نظارے…

ملک مشتاق احمد صاحب سگُّو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اپریل 06 20ء میں مکرم حفیظ احمد خالد صاحب اور 28؍جون 2006ء کے شمارہ میں مکرم حکیم محمد افضل فاروقی صاحب کے قلم سے محترم ملک مشتاق احمد صاحب سگّو کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم سگّو صاحب1945ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ملک اللہ ڈیوایا صاحب سگّو اپنے علاقہ…