سپین میں الفضل کی آمد
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24؍نومبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم عبدالصبور نعمان صاحب (مبلغ انچارج سپین) رقمطراز ہیں کہ سپین کا ذکر الفضل میں فروری 1936ء سے آنا شروع ہوا جب قادیان سے سپین کے لیے پہلے مبلغ مکرم چودھری شریف احمد صاحب گجراتی کو بھجوا یا گیا تھا۔…
