Tuesday, 20th October, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ حیرت انگیز کشف اور تحریک جدید الفضل ڈائجسٹ سیرت النبی ﷺ (صداقت و امانت) الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ حیرت انگیز کشف اور تحریک جدید الفضل ڈائجسٹ سیرت النبی ﷺ (صداقت و امانت) الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

بلبلہ میں کہکشائیں دیکھنا … حمدیہ کلام

October 2, 2024 • 42 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍اکتوبر2024ء)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جون2014ء میں مکرم پروفیسر محمد اکرام احسان صاحب کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے:

بلبلہ میں کہکشائیں دیکھنا
چرخ میں راہی شعاعیں دیکھنا
ذرّہ کے اندر ہیں ذرّے بےشمار
ذرّہ کے اندر ردائیں دیکھنا
لمحہ کے اندر ہیں لمحے اَن گنت
لمحہ میں جاری قضائیں دیکھنا
چاند سے چہرہ پہ اُس کا نُور ہے
اور تاروں میں ضیائیں دیکھنا
مشرق و مغرب میں اُس کے فضل کی
چل رہی ہیں جو ہوائیں دیکھنا
بارشیں ہیں ہو رہی انوار کی
چار سُو پھیلی گھٹائیں دیکھنا
قطرہ میں رکھ کر ہزاروں طاقتیں
زندگی کو دی ادائیں دیکھنا
مغفرت ہو گی اُسی کے فضل سے
اپنے عملوں میں خطائیں دیکھنا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *