دیارِ حبیب ﷺ میں
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبرواکتوبر 2023ء) مجھے اللہ تعالیٰ نے دو مرتبہ اپنی بیوی سلیمہ کے ساتھ دیار حبیب جانے، عمرہ کرنے اورمدینہ میں روضۂ اقدس پرحاضر ہونے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔ ہم دونوں مرتبہ دسمبر میں اس سفر پر گئے۔ لندن سے جہازپر سوار ہوئے تو دل کی عجیب کیفیت تھی۔ زندگی بھر جس…