(مطبوعہ ’’انصارالدین’’ یوکے …………) حصول علم کے دو ذرائع انسان کے پاس حصول علم کے دو ذرائع ہیں: تجربہ و مشاہدہ اور عقلی استدلال۔ عقل، تجربہ و مشاہدہ کے ذریعے سے حاصل ہونے والے معلوم سے نامعلوم پر استدلال کرتی ہے۔ ثابت شدہ کی بنیاد پر غیرثابت کو استدلال و استنباط کے طریقے سے پہلے […]
صفت حسیب کے حوالے سے یتیموں کے حقوق (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ […]
اللہ تعالیٰ کی صفت حسیب خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5؍ فروری 2010ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لندن (برطانیہ) (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍نومبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2014ء میں مکرم عطاءالمجیب راشد صاحب کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس حمد میں سے انتخاب پیش ہے: آسماں کا ، زمیں کا نور ہے تو اپنی قدرت کا اوجِ طُور ہے تو تیرے جلوے عیاں ہر اِک شے میں بہرِ قلب […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر 2013ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب کی نظم ’’مناجات‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس خوبصورت نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: علاج درد دل تم ہو ہمارے دلرُبا تم ہو تمہارا مدّعا ہم ہیں ہمارا مدّعا تم ہو مری خوشبو […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ و الفضل انٹرنیشنل لندن 13 مئی 2022ء) ذکرالٰہی کے حوالے سے مکرم جمیل الرحمٰن رفیق صاحب کی جلسہ سالانہ برطانیہ 2013ء کے موقع پر کی گئی علمی تقریر مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبرو دسمبر 2013ء میں شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: … اللہ جسے چاہتا ہے ہلاک کر […]
اللہ تعالیٰ نے اپنے وعدے کے مطابق خوفناک اور خطرناک حالات میں بھی آنحضرتﷺ کی ایسی حفاظت فرمائی کہ دشمن جس مقصد کو حاصل کرنا چاہتا تھا اس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوسکا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کی حفاظت کا بھی ایک انتظام فرمایا ہوا ہے اس کے علاوہ اپنے خاص ولیوں کو […]
اللہ تعالیٰ ایمان لانے والوں کا دوست بنتا ہے یعنی ایسا ایمان جس میں دنیا کی ملونی نہ ہو۔ خاتم النبیین کا مطلب یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں آسکتا جو آنحضرتﷺ کی شریعت کو منسوخ کرے اور آپﷺ کی اُمّت میں سے نہ ہو۔ مکرم ذوالفقار منصور صاحب آف […]
اَلْمَتِیْن اللہ تعالیٰ کی صفت کے لحاظ سے قوی کے معنوں میں ہے۔ یہ معنی بھی لکھے ہیں طاقتور، ٹھوس اور مضبوط- آنحضرت ﷺ کے مخالفوں کی ہلاکت اور ذلّت و رسوائی کی مختلف مثالوں کا تذکرہ خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ مورخہ16؍اکتوبر […]
جہاد صرف وہ ہے جو مذہب پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کیا جائے۔ مسلمانوں کو مذہب کے لئے تلوار اور توپ پکڑنے کی بجائے اپنے ایمان اور اعمال صالحہ کی اصلاح کی کوشش کرنی چاہئے۔ پھر بغیر توپ اور بندوق کے دنیا کو اپنی طرف مائل کرنے والے بن سکیں گے۔ اللہ تعالیٰ کی […]
اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے ایک نام رَافِعْ ہے۔ یعنی وہ ذات جو مومن کو بلند مقام عطا فرماتی ہے۔ اللہ تعالیٰ رافع ہے لیکن ساتھ ہی قادر بھی ہے۔ وہ جس طرح چاہے کسی کو بلند مقام عطا فرما سکتاہے یا انعام سے نوازسکتاہے۔ لیکن اس نے عمومی طور پر یہ اصول مقرر […]
شیطان فقر یعنی غربت کا خوف پیدا کرکے اور فحشاء کا حکم دے کر بندوں کو اللہ تعالیٰ سے دور رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن جو اللہ تعالیٰ کے بندے ہیں وہ اس کے ڈراوے میں نہیں آتے۔ جماعت احمدیہ کی تاریخ جان، مال اور دیگر قربانیوں کی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ اور […]
اصل نفع پہنچانے والی ذات خداتعالیٰ ہی کی ہے۔ اس لئے اسی کی عباد ت کرو۔ اللہ تعالیٰ فرماتاہے کہ وہ تمام چیزیں جن پر تمہاری زندگی کا انحصار ہے ان کا پیدا کرنے والامَیں ہوں اور میرے اذن سے ہی یہ نفع رساں بھی ہو سکتی ہیں یا نقصان پہنچانے والی بن سکتی ہیں۔ […]
آج خدا تعالیٰ کا کلام کہ وَھُوَ یُدْرِکُ الْا َبْصَار انہیں پر پورا ہوتا ہے جو اپنے دلوں کو پاک کرتے ہوئے حقیقی رنگ میں اللہ تعالیٰ کو پانا چاہتے ہیں اور وہ آنحضرت ﷺ کی غلامی میں آئے ہوئے زمانے کے امام کو قبو ل کرتے ہیں جو جماعت اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے […]
ہمارا خدا وہ پیارا خداہے جو ہماری بے شمار خطاؤں اور غلطیوں کو ڈھانپتاہے، ان سے صرفِ نظر کرتاہے۔ حقیقی مومن وہی ہے جو خداتعالیٰ سے اس کی ستاری طلب کرے اپنی برائیوں کا احساس ہونے کے بعد ان سے دور ہٹنے کی کوشش کرے، ان کو ختم کرنے کی کوشش کرے۔ غلطیوں کی صورت […]
معاشرے کو ہر قسم کے فساد سے بچانے کے لئے اور اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچانے کے لئے پردہ پوشی انتہائی ضروری ہے۔ یہ سلسلہ چل نہیں سکتا جب تک رحم، دعا، ستّاری اور مَرْحَمَہ آپس میں نہ ہو۔ یہ بڑی رعونت کی جڑ اور بیماری ہے کہ دوسرے کی خطا پکڑ […]
آنحضرت ﷺ کی دعاؤں میں سے اَللّٰھُمَّ اھْدِ قَوْمِیْ فَاِنَّھُمْ لَا یَعْلَمُوْن کی دعا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو بھی سکھائی گئی ہے اور آپؑ کی جماعت کو بھی کرنی چاہئے۔ پاکستان کے حالات کے بارہ میں تمام احمدیوں کو اور پاکستانیوں کو خاص طور پر اس دعا کی خصوصی تحریک آنحضرت ﷺ […]
اللہ تعالیٰ کی صفت ’’الہادی‘‘ کی پُرمعارف تشریح ضرور تھا کہ یہ دنیا ختم نہ ہو جب تک کہ محمدی سلسلہ کے لئے ایک مسیح روحانی رنگ کا نہ دیا جاتا۔ امام الزمان وہی ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے امام الزمان کا خطاب دیاہے۔ احمدیوں پر ظلم کرنے کی بجائے نیک نیتی سے خداتعالیٰ […]
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی صداقت قرآنی معیاروں اور خداکی تائید سے ثابت ہے۔ جماعت احمدیہ پر طلوع ہونے والا ہر دن اس با ت کی گواہی دیتاہے کہ آپ یقینا سچے ہیں قرآنی اصول ’’لَوْتَقَوَّلَ عَلَیْنَا‘‘ کی پُرمعارف تشریح اللہ تعالیٰ کی صفت ’’الکافی‘‘ کے حوالہ سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی تائید و […]
ہمارے دلوں میں تو رسول اللہ ﷺ کی محبت کا وہ ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے جس کے تم نزدیک بھی نہیں پہنچ سکتے۔ ہم تو اللہ تعالیٰ کی صفات کا ادراک رکھنے والے لوگ ہیں۔ اسی سے مانگتے ہیں اور اسی کے آگے جھکتے ہیں اور یہی ہمارے لئے کافی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے […]
خدا تعالیٰ کی صفت’’کَافِی‘‘ کی پُر معارف تشریح اللہ تعالیٰ پر ایمان تب مضبوط ہوتاہے جب تقویٰ میں ترقی کی طرف قدم بڑھ رہے ہوں۔ سورۃ البقرۃ کی آخری دو آیات تزکیہ نفس کے لئے جامع دعا ہیں۔ کیونکہ تزکیہ نفس ہی ہے جو خداتعالیٰ کے قریب کرتا ہے۔ (حضور انور ایدہ اللہ تعا لیٰ […]
شفاء کا اصل ذریعہ خداتعالیٰ کی ذات ہی ہے اگر اس کا اذن ہو تو دعاؤں کو شفاء کی طاقت ملتی ہے ایک زمانہ گزرنے کے بعد جب پاک تعلیم پر خیالات فاسدہ کا ایک غبار پڑ جاتا ہے اور حق خالص کا چہرہ چھپ جاتا ہے تب اس خوبصورت چہرہ کو دکھلانے کے لئے، […]
ہمیشہ یہ یاد رکھنا چاہئے کہ ڈاکٹر یا طبیب کا علاج بھی اس وقت فائدہ مند ہوتا ہے جب اللہ تعالیٰ جو شافی ہے اس کی بھی مرضی ہو۔ اَللّٰھُمَّ رَبَّ النَّاسِ اَذْھِبِ الْبَاس۔ اِشْفِ وَ اَنْتَ الشَّافِی۔ لَاشِفَاءاِلَّا شِفَاءکَ۔ اِشْفِنِی شِفَاءکَامِلاً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا کی دعا ہر ایک کو کرنی چاہئے۔ ہمیشہ یہ سوچنا […]
بچوں کو قرۃالعین بنانے کے لئے ماں باپ کو اپنی اصلاح بھی کرنی ہوگی اور اپنے نمونے بھی قائم کرنے ہوں گے۔اگر گھریلو سطح پر بھی میاں بیوی تقویٰ کی راہوں پر قدم نہیں ما ر رہے تو اولاد کے حق میں اپنی دعاؤں کی قبولیت کے نشان کس طرح دیکھ سکتے ہیں۔ پھر اگر […]
موجودہ عالمی معاشی بحران کی اصل وجہ سب قدرتوں کے ما لک اور رزّاق خدا کو حقیقی طورپر نہ ماننا یا ماننے کاحق ادا نہ کرناہے۔ آج مسلمان ممالک بھی دنیا کے معاشی نظام کی طرف چل پڑے ہیں بجائے اس کے کہ اس سے رہنمائی لیتے جو خداتعالیٰ نے قرآن کریم میں ان کو […]
خدا تعالیٰ جب اپنے بندوں، خاص طورپر انبیاء کے لئے گواہ بن کر کھڑا ہوتا ہے تو اپنے بندوں پر لگائے گئے ہر مخالف کے الزامات اور جھوٹ کو ردّ کرتے ہوئے گواہ بن کر کھڑا ہو جاتاہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی سچائی ظاہر کرنے کے لئے معجزانہ حفاظت اور نگرانی […]