(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 23؍مارچ 2026ء) رسالہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ (اردو) کے پہلے شمارے مطبوعہ جنوری1902ء میں حضورعلیہ السلام کے نام کے بغیر ایک مضمون بعنوان’’گناہ سے نجات کیونکر مل سکتی ہے‘‘ شائع ہوا تھا۔ تاہم طرزِ تحریر اور مضمون کی اندرونی اور بیرونی شہادات سے ثابت ہے کہ یہ مضمون حضرت مسیح […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 19؍جنوری2026ء) قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ’’وہ لوگ جنہوں نے اللہ کی خاطر ہجرت کی اس کے بعد کہ اُن پر ظلم کیا گیا ہم ضرور انہیں دنیا میں بہترین مقام عطا کریں گے اور آخرت کا اجر تو سب (اجروں) سے بڑا ہے۔ کاش […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 18؍اگست 2025ء) بائبل اور قرآن کریم میں بیان فرمودہ بعض دلچسپ حقائق کو جدید تحقیق کی روشنی میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍فروری 2014ء میں شامل اشاعت کیا گیا ہے جو ماہنامہ ’’سیارہ ڈائجسٹ‘‘ اگست 2007ء سے منقول ہیں۔ ٭… امریکہ کے رسالہ لائف (Life) نے اپریل 1965ء میں بائبل […]
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے علمی حقائق کے بیان میں حضرت بابا نانکؒ کو ایک مسلمان ولی کے طور پر ثابت کرنا بھی شامل ہے۔ بعدازاں بہت سے محقّقین نے اس کی تصدیق میں دلائل کے انبار لگادیے۔ چنانچہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍فروری 2014ء میں ڈاکٹر گوپال سنگھ صاحب کا ایک تحقیقی مضمون […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں ’’تحقیق ادیانِ مختلفہ اور الفضل‘‘ کے عنوان سے مکرم نصیر احمد انجم صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں الفضل کی سو سالہ تاریخ میں شائع ہونے والے چند قیمتی عالمانہ تحقیقی مضامین کی جھلکیاں شامل […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2024ء) وَالسَّلٰمُ عَلَیَّ یَوْمَ وُلِدْتُّ وَیَوْمَ اَمُوْتُ وَیَوْمَ اُبْعَثُ حَیًّا ۔ ذٰلِکَ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ ۚ …… (19 سورۃ مریم 34,35:) ترجمہ : اور سلامتی ہے مجھ پر جس دن مجھے جنم دیا گیا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن میں زندہ کر کے مبعوث کیا جاؤں […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ اپریل2024ء) مئی 1977ء کی بات ہے کہ خاکسار نے برطانیہ کے اخبارات میں یہ خبر پڑھی کہ 1978ء کے آغاز میں برطانیہ کی بعض عیسائی تنظیمیں ’’ مقدس کفن‘‘ کے موضوع پر ایک کانفرنس کاانعقاد کریں گی جس میں اس بات کا تعین کیاجائے گا کہ آیا یہ ’’ مقدس کفن‘‘، […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2021ء) (احسان احمد خان) قرآنِ مجید کی سورۃ ہود کی آیت 17میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: أَفَمَنْ کَانَ عَلَی بَیِّنَۃٍ مِّنْ رَّبِّہِ وَیَتْلُوہُ شَاہِدٌ مِّنْہُ وَمِن قَبْلِہِ کِتَابُ مُوسَی إَمَاماً وَّرَحْمَۃً أُوْلٰـئِکَ یُؤْمِنُونَ بِہِ وَمَن یَکْفُرْ بِہِ مِنَ الأَحْزَابِ فَالنَّارُ مَوْعِدُہٗ فَلاَ تَکُ فِیْ مِرْیَۃٍ مِّنْہُ إِنَّہُ الْحَقُّ مِن […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل + مئی وجون + جولائی و اگست 2021ء) (مکرم فضل الٰہی انوری صاحب) اگر آج سے صرف ڈیڑھ سو سال قبل کی عالمی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو جہاں مسلمانوں کی مادی اور سیاسی قوت میں بتدریج انحطاط واقع ہونے کا پتہ لگتا ہے، وہاں اسلام دشمن طاقتوں […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) (انگریزی سے ترجمہ) جنوری 1947ء میں کیلی فورنیا یونیورسٹی امریکہ نے ایک مہم جزیرہ نما عقبہ میں تحقیقات کے لئے بھجوائی تا زمانۂ بائبل کے بعض سر بستہ رازوں کومنظرِعام پر لایا جائے۔ اِس مہم کا لیڈر ایک 26سالہ نوجوان وینڈل فلپس تھا۔ دوسرے ممبر ڈاکٹر ہنری فیلڈ […]
حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب مرحوم (سابق یوگندر پال) (مطبوعہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری و مارچ اپریل 2022ء) حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب کا پیدائشی نام یوگندرپال تھا۔ آپ کے والد کا نام دھنی رام اور دادا کا نام جگت رام تھا۔ آپ دودھو چک ضلع سیالکوٹ کے ایک دُور افتادہ گاؤں میں 1907ء میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28جنوری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جون 2013ء کا شمارہ اخبار کی ’’صدسالہ خصوصی اشاعت‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس اخبار میں ایک پرانی اشاعت سے قبول احمدیت کا ایک نہایت ایمان افروز واقعہ بھی شامل اشاعت ہے۔ مکرم ملک سلطان محمد خان صاحب بیان کرتے ہیں کہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ 2013ء میں مکرم نجیب اللہ ایاز صاحب کے قلم سے جاپان کے اہم مذہبی فلسفوں کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ جاپان کے مذہبی فلسفوں میں سرفہرست شنٹوازم اور بدھ ازم ہیں۔ جاپانیوں کی روایات میں ان فلسفوں کا عمل دخل آج بھی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5نومبر 2021ء) براعظم آسٹریلیا کے قدیم مذاہب براعظم آسٹریلیا 76لاکھ 17 ہزار 930مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ انسائیکلوپیڈیاکے مطابق تقریباً اڑتالیس ہزار سال قبل تک آبادی کا سراغ یہاں ملتا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 اور 28؍مارچ 2013ء کے شماروں میں شائع […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍ستمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍اپریل 2013ء کی اشاعت میں آریہ دھرم کے سرگرم عہدیدار اور حضرت مسیح موعودؑ کے خلاف ہندوؤں کے وکیل رام بھج دت کا تفصیلی تعارف کروایا گیا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کے خلاف جب عیسائی مشنری ڈاکٹر مارٹن کلارک کی طرف سے اقدامِ قتل کا […]
اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایم ٹی اے کی جو نعمت اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا فرمائی ہے اس نے جماعتوں میں وحدت اور خلافت سے ایک تعلق کوٹ کوٹ کر بھر دیاہے۔ ان سب کی نظر میں خلافت کے لئے وفا ہے۔ کیرالہ کی لجنہ بھارت کی صف اوّل کی لجنات کی تنظیم میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری2013ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے شائع ہونے والے ایک تفصیلی مضمون میں مذاہب عالم میں بیوہ کی شادی کے متعلق بیان کردہ تعلیمات کو پیش کرتے ہوئے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ صرف اسلام کی تعلیمات ہی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4 دسمبر2020ء) حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ہر ایک نبی کی سچائی تین طریقوں سے پہچانی جاتی ہے۔ اوّل عقلِ سلیم گواہی دیتی ہے کہ اس وقت نبی کے آنے کی ضرورت بھی تھی یا نہیں اور انسانوں کی موجودہ حالت چاہتی تھی یا نہیں کہ ایسے وقت میں […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2012ء میں مکرم عامر شہزاد عادل صاحب نے فرعونِ مصر کی لاش کی کئی صدیوں بعد دریافت کو قرآن کریم کی صداقت کے روشن نشان کے طور پر اپنے مضمون میں پیش کیا ہے۔ فراعینِ مصر میں سے رعمسیس ثانی بہت مشہور فرعون تھا جس کے عہد کی تعمیرات اور کثیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 2011ء میں عیسائیوں کے لیے مقدس حیثیت رکھنے والے ایک کردار کا تعارف کروایا گیا ہے جو فادر کرسمس اور سینٹ نکولاس بھی کہلاتا ہے۔ تصاویر میں ’’سانتاکلاز‘‘ کو ایک خوش باش بوڑھے کی شکل میں دکھایا جاتا ہے۔ اس کی گھنی سفید داڑھی ہے۔ کرسمس کی شام وہ سرخ لباس […]
اسلام نرمی، پیار ،محبت ، رواداری کا مذہب ہے۔ وہ تمام مذاہب کے انبیاء کی بلکہ ان کے ماننے والوں کی بھی عزت اور ا حترام کرتا ہے۔ ہر مذہب کے، ہر قوم کے رہنما کی عزت کرتاہے اور عزت کرنے کاحکم دیتاہے۔ مذہبی رواداری ، امن عالم، خدمت خلق اور ہمدردی ٔ بنی نوع […]
انسان کی عمر اور صحت میں مذہب کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ ایک عالمی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک صدی کے دوران انسان کی اوسط عمر بڑھ کر تقریباً دوگنی ہوگئی اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ صحت و صفائی کی سہولتوں میں […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ حضرت مریم علیہاالسلام کے بارے میں ایک مختصر مضمون حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب ؓ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قرآن کریم بیان فرماتا ہے: وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْٓ اَحْصَنَتْ فَرْجَھَا فَنَفَخْنَا فِیْہِ مِنْ رُّوْحِنَا۔(التحریم:13) ترجمہ: اور پھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 دسمبر 2011ء میں کرسمس کے چند حقائق کا بیان مکرم ظافر احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ جو جناب جاوید شاہین کی کتاب ’’مانیں نہ مانیں ‘‘ سے ماخوذ ہے۔ 25دسمبر کا دن دنیا میں کرسمس کے نام سے جانا جاتا ہے اور اسے حضرت عیسیٰ ؑکی پیدائش کا […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے اردو ماہنامہ ’’النور‘‘ دسمبر 2010ء میں مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں عذاب الٰہی کے حوالہ سے قرآن کریم کے فرمودات کو بیان کیا گیا ہے۔ قرآن کریم میں عذاب کا لفظ 320مرتبہ وارد ہوا ہے اور دنیا و آخرت دونوں حوالوں سے آیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ م۔م۔ رامہ صاحبہ کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون میں بتایا گیا ہے کہ جرمن شاعر گوئٹے بھی توحید سے متأثر تھا۔ بیسویں صدی عیسوی کے وسط میں چرچ کو یہ خطرہ پیدا ہوا کہ عیسائیت کی طرف عوام کی عدم دلچسپی کے نتیجہ میں کہیں […]