مذاہب عالم میں بیوہ کی شادی کے متعلق تعلیمات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری2013ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے شائع ہونے والے ایک تفصیلی مضمون میں مذاہب عالم میں بیوہ کی شادی کے متعلق بیان کردہ تعلیمات کو پیش کرتے ہوئے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ صرف اسلام کی تعلیمات ہی…

احمدیت سے میرا پہلا تعارف

ماہنامہ‘‘انصاراللہ’’ربوہ مارچ 2012ء میں مکرم چودھری محمد علی صاحب مرحوم (سابق وکیل التصنیف تحریک جدید ربوہ) کے قبول احمدیت کا واقعہ حضرت مولوی ظہور حسین صاحب کے بارہ میں شائع ہونے والی ایک کتاب‘‘مجاہد بخارا و روس’’سے منقول ہے۔ محترم چودھری صاحب ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ مجھے دین کا…

حضرت مولوی عبدالسلام صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30نومبر اور یکم دسمبر 2011ء میں مکرم عبدالسمیع خاں صاحب ریٹائرڈ ہیڈماسٹر کے قلم سے اُن کے دادا حضرت مولوی عبدالسلام صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی عبدالسلام صاحب کاٹھگڑھی کی پیدائش1883ء میں پشاور میں ہوئی جہاں آپ کے والد محترم محمد حسین خان صاحب ملازمت کرتے تھے۔ وہ…

محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب مورانی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 جولائی 2009ء میں مکرم وقار احمد طاہر مورانی صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب مورانی واقف زندگی کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب وقف جدید کے اولین پھل تھے جو ہندوؤں سے احمدی ہوئے اور اپنی وفاداری اور اخلاص…

یسوع، یوزو نام کا سکّہ

یسوع، یوزو نام کا ایک سکّہ دریافت ہوا ہے اور اس حوالہ سے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی، اگست 2009ء میں مکرمہ عاتکہ صدیقہ صاحبہ کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ قرآن مجید میں حضرت مسیح علیہ السلام کے حق میں فرمایا گیا ہے کہ دنیا میں بھی مسیح کو اس کی زندگی میں…

’’مہا بھارت‘‘… ایک تعارف

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری2008ء میں مکرم عبدالشافی بھروانہ صاحب کا ’’مہابھارت‘‘ سے متعلق ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ ہندوستان اپنے اندر وسیع ادبی اور مذہبی روایات سمیٹے ہوئے ہے۔یہاں کا قدیم ادب خالص مذہبی رنگ کا ہے جس کا بڑا حصہ ویدوں (ہندوؤں کی مذہبی کتب) پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ اثری ماخذ…

حضرت مسیح موعود ؑ اور سر سید کا علم کلام – غیر از جماعت مصنفّین کا تجزیہ

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اگست2007ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور سر سید احمد خان کے علم کلام کا تجزیہ غیرازجماعت علماء کی نظر سے پیش کیا گیا ہے۔ انیسویں صدی کے آغاز میں غیرمذاہب والے اُس زمانہ…

مکرم بشیر احمد طاہر صاحب

مکرم مولوی بشیر احمد صاحب طاہر سابق سپرنٹنڈنٹ بورڈنگ جامعہ احمدیہ وپرنسپل جامعہ احمدیہ قادیان 6؍فروری 2005ء کو بعمر ساٹھ سال وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ قادیان میں تدفین ہوئی۔ آپ ایک ہندو خاندان میں پیدا ہوئے۔ نوجوانی میں ہی اللہ تعالیٰ نے احمدیت قبول کرنے کی سعادت عطا فرمائی۔ 1959ء میں جامعہ احمدیہ سے…

پیشگوئی بابت لیکھرام کا ظہور

حضرت مسیح موعودؑ کی لیکھرام کی ہلاکت کے بارہ میں پیشگوئی سے متعلق معلومات قبل ازیں 9؍مئی 1997ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ میں تفصیل سے بیان کی جاچکی ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2004ء میں مکرم چوہدری عبدالواحد صاحب نے اپنے مضمون میں لیکھرام کے بارہ میں حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئی کے ظہور…

جماعت احمدیہ مناظرہ و مباہلہ کے میدان میں

یوں تو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام، خلفاء کرام اور احمدی علماء نے اکناف عالم میں ہزاروں مباحثوں اور مباہلوں میں دشمنان احمدیت کو اُن کے انجام تک پہنچایا ہے۔ تاہم ہفت روزہ ’’بدر‘‘ کے ملینئم نمبر میں احمدیت کی تاریخ میں ہونے والے ایسے تین مباحثوں اور تین مباہلوں کا تفصیلی ذکر کیا…

مکرم مولانا بشیر احمد صاحب مبشر دہلوی

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 30؍مارچ 2000ء میں محترم مولانا بشیر احمد صاحب فاضل دہلوی کا ذکر خیر مکرم مولانا حکیم محمد دین صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ تقسیم ہند کے بعد محترم مولانا بشیر احمد دہلوی صاحب مبلغ انچارج دہلی مقرر ہوئے۔ 1947ء میں قادیان میں جلسہ سالانہ مقامی طور پر ہی منعقد…

حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اپریل 2000ء میں مکرم مسعود احمد خان دہلوی صاحب حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کی عالی ظرفی کے آئینہ دار ایک مناظرہ کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اپنے مخصوص اوصاف کا سامعین پر نہایت نیک اثر چھوڑنے میں حضرت مولوی صاحب کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی کوشش ہوتی کہ…

حضرت بھائی عبدالرحمن صاحبؓ قادیانی

یکم جنوری 1879ء کو سیالکوٹ کی تحصیل شکرگڑھ کے قصبہ کنجروڑ میں مہتہ گوراند تامل اور محترمہ پاربتی دیوی کے ہاں ایک بچہ نے جنم لیا جس کا نام ہریش چندر رکھا گیا۔ شدید ہندوآنہ ماحول میں پرورش ہوئی۔ 1894ء میں جب یہ بچہ چونیاں میں زیرتعلیم تھا تو سورج اور چاند کا گرہن دیکھ…

حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم و 2؍اگست 2001ء میں مکرمہ ثریاغازی صاحبہ نے اپنے والد حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب فاضل کے تفصیلی حالات قلمبند کئے ہیں۔ حضرت مہاشہ صاحب کا پیدائشی نام یوگندر پال ولد دھنی رام تھا۔ آپ ضلع سیالکوٹ کے گاؤں دودھوچک میں 1907ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا خاندان کئی نسلوں سے…

محترم مولانا ناصرالدین عبداللہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 7؍اکتوبر 1998ء میں مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب رقمطراز ہیں کہ میں اکثر بنارس جایا کرتا تھا جہاں کی ایک مسجد کے حجرے میں مولانا ناصرالدین عبداللہ صاحب مقیم تھے اور سنسکرت کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ وہ بنارس کی جماعت کیلئے مربی کے فرائض بھی سرانجام دیتے تھے۔ دبلے پتلے چھریرے بدن…

’’براہین احمدیہ‘‘ — اعتراف

’’براہین احمدیہ‘‘ ہندوؤں اور عیسائیوں کی اس جارحانہ یلغار کے جواب میں لکھی گئی تھی جس سے اُس زمانہ کے مسلمان عاجز آ چکے تھے۔ لیکن اس نے جہاں برہموسماج کی تحریک اور عیسائیت کے غلبہ کے دعوے کو زمیں بوس کردیا وہاں مسلمانوں کے بدعقائد کی اصلاح کرکے ہر طبقہ فکر سے داد و…

ہندوازم اور مسیح

ماہنامہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ اکتوبر 1995ء میں مکرم ناصر وارڈ صاحب اپنے مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ یونانی اور رومی دیوی دیوتاؤں کا گہرا اثر ہندو مت میں ملتا ہے۔ وید کی اصلی تعلیمات ناپید ہوگئی ہیں اور یقینی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ کرشن اور رام کون تھے۔ چھٹی صدی قبل مسیح…