1913ء میں وفات پانے والے چند صحابہؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍جنوری 2023ء) حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ کس قدر افسوس کا مقام ہوگا اگر اپنی جماعت کے ان لوگوں کو فراموش کردیا جاوے جو انتقال کرگئے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍ستمبر 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے چند ایسے اصحاب احمدؑ کا تعارف پیش…

حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3دسمبر 2021ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ آف بٹالہ گورداسپورکی سیرت و سوانح پر ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں محمد اکبر صاحب ولد گلاب دین صاحب قوم راجپوت اصل میں بٹالہ کے قریب…

حضرت السید محمد سعیدی صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) جس طرح دنیا کے مقدس ترین شہر مکہ معظمہ سے سب سےپہلے حضرت محمد بن احمد مکّی کو اور طائف سے عثمان عرب صاحب کو امام الزمان پر ایمان لانے کی سعادت نصیب ہوئی اسی طرح شام کے اول المبائعین السید العالم…

تعارف کتاب: ’’زندہ درخت‘‘

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍مارچ 2021ء اور رسالہ ‘‘انصارالدین’’ یوکے مئی جون 2012ء) (’فرخ سلطان محمود‘) ہر مخلوق کے لیے فنا اور وجود میں آنے والی زندگی کے لیے موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ایسے عبادالرحمٰن جو اپنی زندگیوں کا مقصد حاصل کرنے کی سعی میں اپنی ساری…

حضرت حافظ حکیم فضل دین صاحب بھیرویؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی2012ء میں حضرت مولوی حاجی حافظ حکیم فضل دین صاحب بھیروی ؓکا ذکرخیر مکرم رانا کاشف نذیر صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت مولوی حاجی حافظ حکیم فضل دین صاحبؓ بھیرہ کی ایک معزز خواجہ فیملی میں 1842ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن…

حضرت منشی اروڑے خان صاحبؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’تشحیذالاذہان‘‘ربوہ ستمبر 2013ء میں حضرت منشی اروڑے خان صاحبؓ کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو مکرم شفاقت احمد صاحب کے قلم سے مکرم نصراللہ خان ناصر صاحب کی سیرت اصحاب احمد ؑپر محرّرہ ایک کتاب سے منقول ہے۔قبل ازیں آپؓ کا ذکرخیر الفضل انٹرنیشنل 29؍ستمبر 1995ء، 18؍اپریل…

حضرت حاجی احمد جی صاحبؓ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرمہ صفیہ بیگم رعنا صاحبہ نے اپنے نانا حضرت حاجی احمد جی صاحبؓ آف داتہ ضلع ہزارہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حاجی احمد جی صاحبؓ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے۔ والد ولی ملاں موسیٰ اگرچہ ایک زمیندار تھے لیکن ولی اللہ تھے اور ہر وقت…

1912ء میں وفات یافتہ چند صحابہ کرام

روزنامہ الفضل ربوہ 25فروری 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے 1912ء میں وفات پانے والے حضرت مسیح موعودؑ کے چند اصحابِ احمد کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ذیل میں صرف اُن اصحاب کے حالات زندگی بیان کئے جاتے ہیں جو قبل ازیں الفضل ڈائجسٹ میں شائع نہیں ہوئے۔ حضرت حکیم میاں…

حضرت قاضی آل محمد صاحبؓ

روزنامہ الفضل ربوہ 30 مارچ 2012ء میں (313 اصحابِ احمد میں شامل) حضرت قاضی آل محمد صاحبؓ آف امروہہ کے بارہ میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت قاضی آل محمد صاحبؓ امروہہ کے رؤساء میں سے ایک بارسوخ ممبر تھے۔ بہت سعید فطرت اور صاحبِ رؤیا و کشوف…

حضرت قاضی عبدالرحیم بھٹی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 جون 2011ء میں حضرت قاضی عبدالرحیم بھٹی صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 23 جون 1881ء کو حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ آف قاضی کوٹ ضلع گوجرانوالہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ دونوں باپ بیٹا 313 اصحاب میں شامل تھے۔ حضرت قاضی عبدالرحیم بھٹی صاحبؓ کا نام ضمیمہ انجام آتھم…

حضرت منشی مولا بخش صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 دسمبر 2011ء میں مکرم نصراللہ خاں ناصر صاحب کے قلم سے حضرت منشی مولا بخش صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی مولا بخش صاحبؓ آدم پور لدھیانہ کے رہنے والے تھے اور حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحبؓ کے چچا تھے۔ حضرت مسیح موعودؑ کے ساتھ آپ کے…

درویش صحابہ کرام:حضرت میاں محمدالدین صاحب ؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت میاں محمدالدین صاحب ؓ حضرت مسیح موعودؑ کے 313 اصحاب میں شامل تھے۔ 1872ء میں پیدا ہوئے اور…

درویش صحابہ کرام:حضرت بھائی عبدالرحیم صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بھائی عبدالرحیم صاحبؓ (سابق جگت سنگھ) ولد سردار چندر سنگھ ڈھلوں (آف سرسنگھ ضلع لاہور ) کا ذکرخیر…

درویش صحابہ کرام:حضرت بھائی عبد الرحمن صاحبؓ قادیانی

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بھائی عبدالرحمن صاحبؓ ولد مہتہ گوراندتہ مل صاحب آف گنجروڑ دتاں تحصیل شکرگڑھ کو 1895ء میں حضرت مسیح…

حضرت میاں محمد دین صاحب پٹواریؓ (بلانی کھاریاں)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ یکم نومبر 2011ء میں حضرت میاں محمد دین صاحبؓ پٹواری (بلانی کھاریاں ۔ یکے از 313) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ حضرت میاں محمد دین صاحبؓ 1873ء میں مکرم میاں نورالدین صاحب کے ہاں موضع حقیقہ پنڈی کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد شاہ پور کے علاقہ میں…

حضرت حافظ احمدالدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24ستمبر 2011ء میں حضرت حافظ احمدالدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر کیا گیا ہے۔ آپ کے والد حافظ فضل الدین صاحب چک سکندر ضلع گجرات کے رہنے والے تھے۔ آپ نے 24ستمبر 1892ء کو بیعت کی توفیق پائی۔ رجسٹر بیعت اولیٰ میں آپ کی بیعت کا اندراج 355نمبر پر موجود ہے جہاں آپ…

حضرت حافظ محمد قاری صاحب جہلمیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اکتوبر 2011ء میں حضرت حافظ محمد قاری صاحبؓ (یکے از 313 ) ولد نور حسین صاحب راجپوت کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ حضرت مولوی برہان الدین صاحب جہلمیؓ کے شاگرد تھے۔ گو کہ حضرت مولوی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی زیارت پہلے کی تھی لیکن پہلے بیعت کرنے کا…

حضرت مرزا غلام رسول صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5اکتوبر 2011ء میں حضرت مرزا غلام رسول صاحبؓ ریڈر جوڈیشل کمشنر پشاور (یکے از 313 ) کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا غلام رسول صاحبؓ کا اصل وطن موضع پنڈی لالہ ضلع گجرات تھا۔ بی اے تک تعلیم اسلامیہ کالج لاہور میں پائی۔ آپ بیعت سے قبل زمانۂ طالبعلمی کے…

حضرت مولوی صفدر حسین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 2011ء میں حضرت مولوی صفدر حسین صاحبؓ (یکے از صحابہ 313) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صفدر حسین صاحبؓ نے 17؍ اگست 1892ء کو بیعت کی۔ رجسٹر بیعت اولیٰ میں آپؓ کا نام 349 نمبر پر ’مولوی منشی صفدر علی صاحب ولد محی الدین صاحب ساکن … ضلع…

حضرت مولوی رحیم اللہ صاحب ؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اگست 2011ء میں حضرت مولوی رحیم اللہ صاحبؓ (یکے از 313 صحابہؓ) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے والد محترم حبیب اللہ صاحب کا تعلق راجپوت قوم سے تھا۔ آپؓ 1813ء میں پیدا ہوئے تھے۔ آپؓ مسجد کوچہ سیٹھاں لاہور کے امام الصلوٰۃ تھے۔ یہ مسجد حضرت میاں چراخ دین صاحب…

حضرت مولوی سید محمد رضوی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3اگست 2011ء میں حضرت مولوی سید محمد رضوی صاحبؓ (یکے از 313) کا مختصر سوانحی خاکہ شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی سید محمد رضوی کے والد صاحب کا نام نواب امیر ابو طالب تھا۔ آپ 1862ء یا 1864ء میں بمقام ایلور علاقہ مدراس میں پیدا ہوئے۔ آپ بڑے وجیہ اور خوبصورت تھے۔…

1910ء میں وفات پانے والے بعض صحابہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 دسمبر 2010ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اُن صحابہؓ میں سے چند ایک کا تذکرہ کیا گیا ہے جن کی وفات 1910ء میں ہوئی۔ حضرت حکیم فضل دین صاحب بھیروی ؓ یکے از 313 صحابہ حضرت حاجی…

حضرت منشی عبدالرحمن صاحبؓ اور اُن کی نسل پر حضرت مسیح موعودؑ اور خلفاء کی شفقتیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 ستمبر 2010ء میں مکرم ضیاء الدین حمید صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت منشی عبدالرحمن صاحب ؓ کپورتھلوی اور آپ کی نسل پر حضرت مسیح موعودؑ اور خلفاء احمدیت کی شفقتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت منشی عبدالرحمن صاحبؓ آف کپورتھلہ کا تعلق سراوہ…

حضرت مولوی غلام امام صاحب عزیزالواعظین

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جون 2010ء میں حضرت مولوی غلام امام صاحب عزیزالواعظین (صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام یکے از 313) کے مختصر حالاتِ زندگی شامل اشاعت ہیں جو کتاب ’’اصحاب صدق و صفا 313 ‘‘ سے ماخوذ ہیں۔ حضرت مولوی غلام امام صاحب اصل میں شاہجہانپور کے رہنے والے تھے لیکن اپنی ملازمت…

حضرت میاں نور محمد صاحب ۔غوث گڑھ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2010ء میں حضرت میاں نور محمد صاحبؓ آف غوث گڑھ (یکے از 313 صحابہ) کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت میاں نور محمد صاحبؓ آف غوث گڑھ (ریاست پٹیالہ) کے زمیندار اور نمبردار تھے۔ والد کا نام ’’رکھا‘‘ تھا حضرت منشی عبداللہ سنوری صاحبؓ کے ذریعہ احمدیت کا تعارف ہوا۔…

حضرت عبدالرحمن صاحبؓ پٹواری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ 2010ء میں حضرت عبدالرحمن صاحبؓ پٹواری (یکے از 313 صحابہ) کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت عبدالرحمن صاحبؓ ولد دیدار بخش صاحب ساکن سنور علاقہ پٹیالہ سے تھے۔ آپ زمینداری کرنے کے علاوہ بطور پٹواری بھی ملازم تھے۔ رجسٹر بیعت میں آپ کی بیعت 176ویں نمبر پر درج ہے۔ آپؓ…