کلمہ طیبہ کے ایک مقدمے کی روئیداد
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 22؍جون 2026ء) ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ کینیڈا‘‘ جنوری 2014ء میں مکرم ملک محمود احمد صاحب آف گوجرانوالہ کے قلم سے ایک مقدمے کی روئیداد بیان کی گئی ہے جو جنرل ضیاءالحق کے جاری کردہ بدنام زمانہ آرڈیننس کے نتیجے میں قائم کیا گیا تھا۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 20؍اکتوبر1984ء کی…
