عمرہ کی دعائیں اور مقامات ِ مقدّسہ

عمرہ کی اہمیت کے بارہ میں پیارے آقا ومولیٰ حضرت محمد مصطفی ﷺ کی حدیث ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ حج اور عمرہ پے درپے کیا کرو۔ کیونکہ یہ دونوں تنگدستی اورگناہوں کو اس طرح دور کردیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے اورسونے…

بچوں کے بہانے سے نماز ضائع نہ کیا کرو

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں یہ روایت شائع ہوئی ہے کہ حضرت امّاں جانؓ نہ صرف خود نمازوں کی پابندی کرتیں بلکہ دوسروں کو بھی اس کی تاکید کرتی رہتیں۔ کوئی خاص بات ہوتی،چاہے وہ اپنے لیے ہو یا کسی اَور کے لیے، تو…

حضرت رسول کریم ﷺ کا عشق الٰہی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍اکتوبر 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2013ء میں آنحضرت ﷺ کے عشق الٰہی کے بارے میں مکرم ندیم احمد فرخ صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قرآن کریم میں خدا تعالیٰ مومنوں کی ایک صفت کا اظہار یوں فرماتا ہے: اور و ہ لوگ جو ایمان…

اصحاب رسول اللہﷺ کا عشق الٰہی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل و مئی و جون2023ء) (فرخ سلطان محمود) قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: وَالسَّابِقُونَ الاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُہَاجِرِیْنَ وَالاَنصَارِ وَالَّذِیْنَ اتَّبَعُوہُم بِإِحْسَانٍ رَّضِیَ اللّہُ عَنْہُمْ وَرَضُواْ عَنْہُ وَاَعَدَّ لَہُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِیْ تَحْتَہَا الْاَنْہَارُ خَالِدِیْنَ فِیْہَا اَبَدًا ذَلِکَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۔ (التوبۃ:100) اور مہاجرین اورانصارمیں سے سبقت لے جانے والے…

خزانے رحمتوں کے بانٹنے ماہِ صیام آیا… نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍اپریل 2023ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر2013ء میں مکرم صادق باجوہ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو رمضان المبارک کے حوالے سے کہا گیا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: خزانے رحمتوں کے بانٹنے ماہِ صیام آیا لیے دامن میں فضلوں کو مہِ عالی مقام…

ایک بابرکت سفر کی روداد حج بیت اللہ کی سعادت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2022ء) سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ’’جب انسان حج کے لیے جاتا ہے تو اس کی آنکھوں کے سامنے یہ نقشہ آجاتا ہے کہ کس طرح خدا تعالیٰ کے لیے قربانی کرنے والے بچائے جاتے ہیں اور ان کو اللہ تعالیٰ غیر معمولی عزت…

عبادات میں ارفع مقام رکھنے والی نماز … اداریہ ’’انصارالدین‘‘ مئی و جون 2022ء

اداریہ ’’انصارالدین‘‘ مئی و جون 2022ء عبادات میں ارفع مقام رکھنے والی نماز گزشتہ سے پیوستہ نماز تہجد کی اہمیت اور اس کی برکات کے حوالے سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’جس قدر ابرار، اخیار اور راست باز انسان دنیا میں ہوگزرے ہیں، جو رات کو اٹھ کر قیام اور سجد…

جھکنے والے ہی سرفراز ہوئے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍ستمبر 2013ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمٰن بشیر صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جھکنے والے ہی سرفراز ہوئے شہرتوں سے جو بےنیاز ہوئے جُھک گئی جب کہیں جبینِ نیاز جتنے ذرّے تھے سب حجاز ہوئے اشک…

عبادت میں جو خلقت ہے ، یہ روزوں کی بدولت ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2013ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم رمضان المبارک کے حوالے سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عبادت میں جو خلقت ہے ، یہ روزوں کی بدولت ہے سجی مولا کی جنّت ہے…

لٹوں نے اُس کی ہے لُوٹا قرار راتوں کا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 19؍نومبر 2013ء میں مکرم میر انجم پرویز صاحب کی رمضان المبارک کے حوالے سے ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لٹوں نے اُس کی ہے لُوٹا قرار راتوں کا کیا ہے دامنِ دل تار تار راتوں کا…

تیرے حضور اے خدا! میری ہے یہ دعا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ’’رمضان کی دعا‘‘ کے عنوان سے درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: تیرے حضور اے خدا! میری ہے یہ دعا رمضان میں ملے مجھے بس تیری ہی رضا توفیق دے مجھے کہ عبادت کروں…

خوش بختی ہماری ہے کہ پھر آیا ہے رمضاں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍جولائی 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم رمضان المبارک کے حوالے سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خوش بختی ہماری ہے کہ پھر آیا ہے رمضاں حق اس کا ادا کرنے کی توفیق دے رحماں آندھی…

عبادات میں ارفع مقام رکھنے والی نماز

اداریہ ’’انصارالدین‘‘ مارچ و اپریل 2022ء عبادات میں ارفع مقام رکھنے والی نماز ایک بار ایک محترم بزرگ سے خاکسار نے پوچھا کہ صبح نماز تہجد کے وقت آنکھ کھلنے اور جاگنے کے باوجود بھی اگر سستی اور کسل کی وجہ سے اُٹھ کر نماز پڑھنے کی بجائے بستر میں ہی پڑے رہنے کو جی…

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 22؍ جنوری 2010ء

نور حاصل کرنے کے لئے،اللہ تعالیٰ کی رضا چاہنے کے لئے، اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کے لئے دعاؤں کی ضرورت ہے اور اس کا بہترین ذریعہ راتوں کی عبادت ہے، فر ض نمازیں ہیں، دل کا تقویٰ ہے ۔ نُوْرٌ عَلٰی نُوْرٍحضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاک نورانی وجودکے حسن…

سَیّدُالشُّھُور – شَھرُ رَمَضَان کی اہمیت، فضائل، برکات اور مسائل و احکامات

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن دسمبر 1999ء و اخباراحمدیہ یوکے 1999ء) سَیّدُالشُّھُور – شَھرُ رَمَضَان کی اہمیت، فضائل، برکات اور صیام رمضان سے متعلّقہ مسائل و احکامات یہ مضمون ہفت روزہ الفضل انٹرنیشنل کے دسمبر ۹۷ اور جنوری ۹۸ء کے شماروں میں شائع ہونے والے مکرم عبدالماجد طاہر صاحب کے تفصیلی مضامین اور بعض دیگر کتب…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍دسمبر 2009ء

اگر دلوں کی سختی کو دور کرناہے، اللہ تعالیٰ کا قرب پانا ہے تو ذکر اس کی ایک اہم شرط ہے۔ قرآن کریم کو بھی خداتعالیٰ نے ذکر کہاہے۔ اس کو پڑھنا بہت ضروری ہے تا اس کو پڑھنے سے انسان کی، ایک مومن کی نیک فطرت اس سے منور ہوکر مزید روشن ہو۔ اللہ…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍دسمبر 2009ء

مساجد کی اہمیت ان کی تعمیر پر پچاس سال یا سو سال پورے ہونے سے نہیں ہے۔ مساجد کی اہمیت اور ان کی خوبصورتی ان کو آباد کرنے کے لئے آنے والے لوگوں سے ہے جو اللہ کا تقویٰ رکھتے ہیں اور تقویٰ رکھتے ہوئے مساجد میں آکر پانچ وقت ان کی رونق کو دوبالا…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2009ء

ایسے عباد الرحمن بننے کی کوشش کریں جو خداتعالیٰ کی رضا سے حصہ پانے والے ہوں یہ ایک احمدی کی بہت بڑی ذمہ داری ہے، خاص طور پر ان حالات میں جبکہ دنیا کے تمام مسلمان ممالک میں احمدیوں کے لئے مصائب اور مشکلات کادور ہے کہ احمدی نہ صرف اپنی فرض نمازوں کی طرف…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2009ء

جمعہ کی نماز کے لئے جب بھی بلایا جائے تو مومنوں کو اپنے تمام کام اور کاروبار فوراً بند کرکے جمعہ کے لئے مسجد کی طرف چل پڑنا چاہئے۔ جمعہ کے دن ہمیں درود شریف پڑھنے کابھی خاص طورپر اہتمام کرنا چاہئے۔ رمضان کا آخری جمعہ یا رمضان کے جو باقی جمعے ہیں صرف وہی…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 28؍اگست 2009ء

ہمیں وہ روزے رکھنے چاہئیں جو ہمارے اس دنیا سے رخصت ہونے تک ہماری ہر حرکت و سکون، ہمارے ہر قول و فعل کو اللہ تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ بناتے ہوئے ہمیں اللہ تعالیٰ سے ملانے والے ہوں۔ ہمیں اس رمضان میں یہ کوشش کرنی چاہئے کہ ہم خالص ہو کر اللہ تعالیٰ کی…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2009ء

عبادتوں کے اسلوب بھی ہمیں حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام نے ہی سکھائے ہر احمد ی کی ذمہ داری ہے کہ حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے علم کلام کی جگالی بھی کرتا رہے۔ جو پڑھ سکتے ہیں وہ پڑھیں۔ جو سن سکتے ہیں وہ سنیں اور اس کے مطابق پھر اپنی زندگیاں گزارنے کی…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍اکتوبر 2008ء

اللہ تعالیٰ نے جماعت احمدیہ پر اپنے فضل کی بارش کا ایک قطرہ آج اس مسجد کی صورت میں ہم پر گرایاہے۔ احمدی مسلم خواتین کی 1لاکھ یورو (19کروڑ روپے) کی عظیم الشان مالی قربانیوں سے برلن(جرمنی) میں تعمیر ہونے والی پہلی احمد یہ مسجد ’’مسجد خدیجہ‘‘ کا مبارک افتتاح۔ ابتدائی مبلغین اور خواتین کی…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 10؍اکتوبر 2008ء

مساجد کی تعمیر کاسب سے بڑا مقصد تو تقویٰ کا قیام ہی ہے۔ مسجد ہمیں جہاں ایک خدا کے حضور جھکنے والا بنانے والی ہوتی ہے اور بنانے والی ہونی چاہئے، وہاں خداتعالیٰ کی مخلوق کے حقوق کی ادائیگی کی طرف توجہ دلانے والی بھی ہونی چاہئے۔ کئی صدیاں پہلے فرانس میں مسلمان سپین کے…

آنحضور ﷺ کا مقامِ عبودیت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13 نومبر2020ء) ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون، جولائی 2012ء میں مکرم طاہر احمد بیگ صاحب نے رسول اکرم ﷺ کے مقام عبودیت پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو احسن تقویم یعنی بہترین صورت میں اپنی فطرت پر پیدا کیا ہے جیسا کہ فرمایا: فِطْرَتَ اللہِ الَّتِیْ فَطَرَالنَّاسَ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍ستمبر 2008ء

اللہ تعالیٰ کے ذکر، عبادات اور مخلوق کے حق کی ادائیگی کے لئے ہمیشہ کوشاں رہیں۔ رمضان میں جو نیکیوں کی توفیق ملی ہے یہ نیکیاں اب ہماری زندگیوں کا لازمی حصّہ بن جائیں۔ اگر تم جانتے کہ کتنی برکتیں تم جمعہ سے سمیٹ رہے ہو تو رمضان کے آخری جمعہ یا رمضان کے جمعہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 19؍ستمبر 2008ء

اللہ تعا لیٰ جو عام حالات میں اتنا رحم کرنے والا ہے تو رمضان میں اس کی رحمت کس طرح برس رہی ہوگی اس کا تو کوئی اندازہ ہی نہیں کر سکتا۔ پس خوش قسمت ہیں ہم میں سے وہ جنہوں نے رمضان کے ان گزرے دنوں میں اللہ تعالیٰ کی رحمت اور مغفرت سے…