(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یکم جون 2026ء) جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ فروری 2014ء میں محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب کے ایک انٹرویو کا کچھ حصہ شامل اشاعت ہے۔ یہ انٹرویو مکرم یوسف سہیل شوق صاحب نے ایم ٹی اے کے لیے ریکارڈ کیا تھا۔ محترم چودھری صاحب نے بیان فرمایا کہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یوم خلافت نمبر 27- مئی 2026ء) حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی خوبصورت یادوں پر مشتمل مکرم مرزا نصیر احمد صاحب کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 و 24؍مئی2014ء میں شائع ہوا ہے۔ ٭…مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 1970ء میں مجھے جامعہ کے لیے مقالہ لکھنا تھا جس کا عنوان ملا: […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یوم خلافت نمبر 27- مئی 2026ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل2014ء میں مکرم ڈاکٹر حبیب الرحمٰن صاحب اپنے والد محترم فضل الرحمٰن خان صاحب (سابق امیر جماعت احمدیہ ضلع راولپنڈی) کی خلافت احمدیہ سے محبت اور خلیفہ وقت کی اطاعت کے حوالے سے چند واقعات بیان کرتے ہیں۔ محترم فضل الرحمٰن […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 2؍جون2025ء) خداتعالیٰ اپنے انبیاء کے ذریعہ جب کسی سلسلے کی بنیاد رکھتا ہے تو اس کے ماننے والوں میں ایک روحانی انقلاب برپا کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کے ذریعہ جس جماعت کا قیام فرمایا اس میں بھی ان اوصافِ حمیدہ کی بےشمار مثالیں ملتی ہیں۔ آپؑ […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل خلافت نمبر۔ 27؍مئی 2025ء) کاوش: محمد اسلم خالد + محمود احمد ملک مکرم ڈاکٹر ولی احمد شاہ صاحب 1937ء میں محترم ڈاکٹر سیّد محمد اقبال شاہ صاحب کے ہاں کینیا (مشرقی افریقہ) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مقامی طور پر حاصل کرنے کے بعد تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان میں چھٹی جماعت […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 17؍مارچ 2025ء) حضرت صاحبزادہ حکیم خواجہ کرم داد خان صاحبؓ آف چنگابنگیال ضلع راولپنڈی ایک راجپوت خاندان میں قریباً 1835ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ بڑی قدآور شخصیت کے مالک تھے۔حکمت میں آپؓ کو حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحبؓ (خلیفۃالمسیح الاول) کا شاگرد ہونے کا اعزاز حاصل تھا اور کافی عرصہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 6؍جنوری2025ء) حضرت مولانا ظفر محمد ظفرصاحب کے بارے میں ذاتی مشاہدات پر مبنی ایک دلچسپ مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27جنوری 2014ء میں آپ کے شاگرد مکرم محمد نواز مومن صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭…ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے ’’حرف محرمانہ‘‘ کے نام سے ایک کتاب جماعت کے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 2؍دسمبر2024ء) حضرت مسیح موعودؑ نے احمدیوں کے لیے بھائی چارے کا یہ معیار قائم فرمایا ہے: ’’اگر تم چاہتے ہوکہ آسمان پر تم سے خداراضی ہوتو تم باہم ایسے ایک ہوجاؤ جیسے ایک پیٹ میں سے دو بھائی۔‘‘ (کشتیٔ نوح روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 12) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جنوری […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍اکتوبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ بدرجری اللہ صاحبہ کے قلم سے حضرت میر محمد اسحٰق صاحبؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ حضرت میرمحمداسحٰق صاحبؓ 8؍ستمبر1890ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے جہاں آپؓ کے والد حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ سرکاری ملازم تھے۔ آپؓ کی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍ستمبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ امۃالناصر نصرت صاحبہ اپنے محترم والدین کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ والدین ہر بچے کا آئیڈیل ہوتے ہیں لیکن اگر والدین کے گزر جانے کے بعد آپ اپنے ارد گرد ہر طبقے سے ان کی تعریفیں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ روبینہ احمد صاحبہ اور مکرمہ درّثمین احمد صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ (المعروف چھوٹی آپا) کی سیرت پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ فرماتی ہیں کہ درج ذیل شعر حضرت […]
اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مئی جون 2024ء نَحْنُ اَنْصَارُاللّٰہ مئی جون 2024ء کا شمارہ پیش ہے۔ آج سے ٹھیک چالیس سال قبل مئی 1984ء کے آغاز کے ساتھ ہی خلافتِ احمدیہ کا سورج بھی پاکستان سے ہجرت کے مراحل طے کرتے ہوئے برطانیہ کی سرزمین سے طلوع ہورہا تھا۔ خداتعالیٰ کی خاطر کی جانے والی اس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ ۱۹؍ستمبر۲۰۱۴ء میں محترم مولانا عبدالوہاب آدم صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم قریشی داؤد احمد صاحب مربی سلسلہ لکھتے ہیں کہ خاکسار کو گھانا میں سوا سات سال تک خدمت بجالانے کی توفیق ملی۔ اس دوران مرحوم کو بڑے قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍مئی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ صاحبزادی امۃالشکور صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنی والدہ محترمہ حضرت سیّدہ منصورہ بیگم صاحبہ حرم محترم حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی چند یادیں بیان کی ہیں۔ آپ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سب سے بڑی نواسی تھیں۔ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل 2024ء) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 23؍اپریل 2024ء) ویلز (برطانیہ) کے دارالحکومت کارڈف میں پہلی احمدیہ مسجد بیت الرحیم کی تعمیر کے لیےفنڈریزنگ تقاریب کا انعقاد (رپورٹ:محمود احمد ملک) یورپ میں پہلی احمدیہ مسجد یعنی مسجد فضل لندن کا سنگ بنیاد ٹھیک ایک سو سال قبل ۱۹۲۴ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم اپریل 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ آصفہ کلیم صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے خاندانِ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دو بزرگ خواتین محترمہ صاحبزادی امۃالباسط صاحبہ اور محترمہ صاحبزادی امۃالحکیم بیگم صاحبہ کی سیرت رقم فرمائی […]
(اداریہ-مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2024ء) ایک دوست کے اس سوال پر کہ کیا خلفائے کرام کی اطاعت بھی اسی طرح ضروری ہے جس طرح انبیائے کرام کی اطاعت فرض ہے؟ حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےجو پُرحکمت اور مدلّل جواب ارشاد فرمایا اس کا ایک اقتباس ہدیۂ قارئین ہے۔ (بحوالہ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبرودسمبر 2023ء) میرے دادا مکرم شیخ اللہ بخش صاحب کپڑے کا کاروبار کرتے تھے لہٰذا آپ کے نام کے ساتھ شیخ لگایا جاتا ہے ورنہ آپ کی قوم راجپوت تھی۔ آپ کا تعلق تلونڈی کھجور والی ضلع گوجرانوالہ سے تھا اور دہلی میں ایک بہت بڑی دکان تھی۔ آپ اور آپ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست اور ستمبرواکتوبر 2023ء- دو اقساط) (ملخّص از ’’حیات قدسی‘‘۔ مرتّبہ: ڈاکٹر سر افتخار احمد ایاز) حضرت مولوی غلام رسول صاحب راجیکی رضی اللہ عنہ نے اپنی پاکیزہ حیات کے سینکڑوں ایمان افروز واقعات اپنی کتاب ’’حیات قدسی‘‘ میں بیان فرمائے ہیں۔ ذیل میں اس کتاب میں سے ایک […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29؍مئی 2023ء) حضرت مسیح موعودؑ کے خاندان میں ربوہ میں پیدا ہونے والے پہلے بچے حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب ہیں جو۱۵؍ستمبر۱۹۵۰ء کو حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب اور محترمہ صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ حضور علیہ السلام کے پڑپوتے حضرت مرزا شریف […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی و جون2023ء) مکرم خلیفہ فلاح الدین احمد صاحب (المعروف فِلّی بھائی) کی خلفائے کرام کے حوالے سے بیان کردہ خوبصورت یادوں پر مشتمل دوسری اور آخری قسط پیش ہے۔ قسط اوّل کے لیے براہ کرم جنوری فروری 2023ء کا شمارہ ملاحظہ فرمائیں۔ (مدیر) (مرتبہ: محمد اسلم خالد + محمود احمد ملک) […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی و جون2023ء) مجلس انصاراللہ کے عہد میں ہم خداتعالیٰ کی وحدانیت اور آنحضورﷺ کی رسالت کی گواہی دیتے ہوئے یہ اقرار بھی کرتے ہیں کہ ’’… نظام خلافت کی حفاظت کے لیے ان شاء اللہ تعالیٰ ہم آخر دم تک جدوجہد کرتے رہیں گے اور اس کے لیے بڑی سے بڑی […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبر و دسمبر 2021ء) نظام وصیت میں شمولیت کی سعادت پانے والے پہلے بابرکت وجود اور سب سے پہلے واقف زندگی ہونے کا اعزاز پانے والے حضرت بابا محمد حسن صاحبؓ کے والد ماجد کا نام مولوی کرم الدین صاحب اور دادا کا نام چو ہدری صدرالدین صاحب تھا۔ آپ کے والد […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍جولائی 2016ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر مکرم منیر احمد باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم ناصر احمد ظفر صاحب کسی کی جاگیر، دولت یا سیاسی رکھ رکھاؤ سے متأثر نہیں ہوتے تھے اور […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ستمبر2015ء میں مکرم میر انجم پرویز صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار کو چار سال تک آپ کے ساتھ وکالتِ تعلیم میں خدمتِ سلسلہ کی توفیق ملی۔ محترم چودھری صاحب […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍ستمبر2013ء میں مکرم خواجہ منظور صادق صاحب کے قلم سے محترم خواجہ عبدالغفار ڈار صاحب کی دینی اور قومی خدمات کے حوالے سے ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈار صاحب کا تعلق کشمیر کے علاقے ناسنور سے تھا جو آج بھی […]