انجیر
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 22؍جون 2026ء) انجیر کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے۔ قرآن کریم کی سورۃالتین کے آغاز میں اس کی قسم بھی کھائی گئی ہے۔ انجیر کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍نومبر 2014ء میں اخبار ’’ایکسپریس‘‘ سے منقول ہے۔ یہ کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کے لیے…
