حضرت نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ کا عشق رسول ﷺ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ فوزیہ شمیم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میری والدہ حضرت صاحبزادی نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ کو خداتعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ سے بےحد محبت تھی۔ ایک دفعہ مَیں نے کہہ دیا کہ آجکل لوگوں نے رسولِ…

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن4؍و 11؍ستمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ سلمیٰ منیر باجوہ صاحبہ اور مکرمہ فوزیہ بشریٰ صاحبہ کے قلم سے حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی سیرت کے حوالے سے ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کی پیدائش کے بعد حضرت مسیح موعودؑ…

حضرت سیّدہ نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن28؍اگست 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ ثمینہ مسعود صاحبہ اور مکرمہ عطیہ کریم عارف صاحبہ کے قلم سے حضرت نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ کی سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہ نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہؓ کی ولادت 25؍جون 1904ء کو ہوئی۔…

حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن21؍اگست 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے۲۰۱۳ء نمبر1 میں مکرمہ فوزیہ ارشد صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ ۲؍مارچ ۱۸۹۷ء (بمطابق ۲۷؍رمضان المبارک)پیدا ہوئیں۔ آپؓ کے بارے میں حضرت مسیح موعودؑ کو کئی…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍اگست 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے۲۰۱۳ء نمبر ۱ میں مکرمہ منصورہ باجوہ صاحبہ کے قلم سے حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی مبشر اولاد اور ان پانچ تن میں سے تھے جنہیں حضورؑ…

حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 13؍دسمبر 2013ء میں مکرم ندیم احمد صاحب کے قلم سے حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کے متفرق اخلاق عالیہ بیان کیے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعودؑ کی دعاؤں کو قبول فرماتے ہوئے آپؑ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بابرکت بیٹے کی خوشخبری دی…

اخبار ’’الفضل‘‘ کے چار ایڈیٹرز

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28جنوری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جون 2013ء کا شمارہ اخبار کی ‘‘صدسالہ خصوصی اشاعت’’ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اس خصوصی شمارے میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب نے اخبار ’’الفضل‘‘ کے چار ایڈیٹر صاحبان کے بارے میں اپنے ذاتی مشاہدات…

دورِ اولیٰ اور دور ِآخرین کے دو عظیم الشان وجود – حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍فروری 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن مارچ اپریل اور مئی جون 2013ء میں جلسہ سالانہ قادیان 2012ء کے موقع پر مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب کی تقریر شائع ہوئی ہے جس کا پہلا حصہ جو حضرت عبدالرحمٰن بن عوفؓ کی سیرت سے متعلق تھا گزشتہ…

روشنی کے مینار – حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18 دسمبر2020ء) روشنی کے مینار رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2013ء میں مکرم عبدالعزیز ڈوگر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالے سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے دو جلیل القدر صحابہؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17 دسمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ سے متعلق ذاتی یادداشتوں پر مبنی مکرم چوہدری رشیدالدین صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ اکتوبر 1957ء کی ایک سہ پہر شاہد کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہم چند طالبعلم نظارت…

حضرت مصلح موعودؓ اورحضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22ستمبر 2010ء میں مکرم منظور احمد خان صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے حضرت مصلح موعودؓ اور حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی بعض چشمدید روایات بیان کی ہیں۔ مکرم منظور احمد خان صاحب بیان کرتے ہیں کہ میری پیدائش 2؍جون 1924ء کو قصر خلافت قادیان سے ملحقہ…

حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2010ء میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کے اخلاق عالیہ سے متعلق حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب کا ایک مضمون’’مضامین مظہر‘‘ سے منقول ہے۔ اس سے قبل حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی سیرت کے حوالہ سے حضرت شیخ صاحب کا ہی ایک مضمون 12 فروری 1999ء کے الفضل…

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 2009ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی سیرت کے بعض پہلو محترمہ ناصرہ بیگم صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کی پوری زندگی سلسلہ احمدیہ کی خدمت کے لئے وقف رہی اور اس پیارے وجود کی خدمت کا موقعہ اللہ تعالیٰ نے…

حضرت مصلح موعودؓ کی چند یادیں

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2009ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یادوں کے حوالہ سے حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کی ایک نادر تحریرشائع ہوئی ہے۔ اسی حوالہ سے حضرت سیدہؓ کا ایک مضمون قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 18؍فروری 2005ء کے اسی کالم میں شامل اشاعت ہوچکا ہے۔ حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ بیان…

حریم حسن کے کس کس لقب سے یاد کروں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2006ء میں حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کے بارہ میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حریم حسن کے کس کس لقب سے یاد کروں مبارکہ تو فقط ایک نام تھا تیرا دوائے چارہ گری اور دعائے نیم شبی یہ فیضِ عام بھی جاری…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ جنوری2005ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے قلم سے حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ کی سیرۃ سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ کی ولادت بھی اُن نشانوں میں سے ایک تھی جو بارش کی طرح اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت مسیح موعود…

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی سیرت طیبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2004ء میں حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کی سیرت طیبہ کے تعلق میں مختلف واقعات شامل اشاعت ہیں۔ آپؓ فرماتی ہیں کہ حضرت اماں جانؓ نے فرمایا کہ جب حضرت مصلح موعودؓ پیدا ہونے کو تھے تو ایام حمل میں مَیں نے دیکھا کہ…

اصحاب احمدؑ کے شفاء سے متعلق قبولیت دعا کے واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍فروری 2004ء میں مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب نے حضرت مسیح موعودؑ کی قبولیتِ دعا کے چند واقعات بیان کئے ہیں جن کا تعلق غیرمعمولی شفاء عطا ہونے سے ہے۔ سیدنا حضرت مصلح موعودؓ مکرم محمدبشیر صاحب 1945ء کا واقعہ بیان کرتے ہیں جب حضرت مصلح موعودؓ کراچی میں تشریف فرما تھے۔…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

کینیڈا سے شائع ہونے والے رسالہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ جولائی تا دسمبر 2003ء میں مکرم سید جمیل احمد شاہ صاحب بیان کرتے ہیں کہ میرا بچپن حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ کے گھر میں گزرا۔ میری والدہ بھی اسی خاندان کی پروردہ ہیں اور آپؓ نے ہی اُن کی شادی کا انتظام کیا۔ یہ میری…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مارچ 2003ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب کی فیاضی اور مالی قربانیوں کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ فرماتے ہیں کہ میاں شریف احمد صاحبؓ کی زندگی میں عسر و یسر کے متعدد دور آئے اور ہر دَور میں انہوں نے اپنا شاہانہ…

حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍دسمبر 2001ء میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی سیرت کے پہلو پر روشنی ڈالتے ہوئے مکرم عبدالمنان ناہید صاحب رقمطراز ہیں کہ میرے نانا حضرت منشی محمد اسماعیل صاحبؓ سیالکوٹی کی روایت ہے کہ حضرت میاں صاحبؓ انہیں زبانی یا تحریراً دعا کے لئے کہا کرتے تھے۔ ایک دفعہ جب حضرت…

گو بڑا رتبہ تھا دربارِ خلافت میں مگر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2001ء کی زینت، حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی یاد میں کہی ہوئی مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: گو بڑا رتبہ تھا دربارِ خلافت میں مگر ہر قدم تیرا رہا حدِ ادب کے اندر بارہا دورِ پُرآشوب سے گھبراتا تھا دل تُو جو…

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2001ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپؓ کے بیٹے مکرم صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ مَیں نے اباجان سے پوچھا کہ حضرت مسیح موعودؑ کو جو الہامات آپؓ کے متعلق ہوئے ہیں، اُن میں آپؓ کو مختلف القابات…

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 4؍جولائی 2001ء میں مکرم ماجد احمد خان صاحب اپنے نانا حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ مجھے آج تک کوئی ایسا نہیں ملا جس نے اباجان کی محبت کا کچھ حصہ پایا ہو اور پھر اُن کے ذکر پر اُس کی آنکھوں میں نمی نہ…

حضرت سیدہ نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جلسہ سالانہ نمبر 2001ء میں حضرت سیدہ نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ کی سیرت کے متعلق مکرمہ امۃالرفیق ظفر صاحبہ کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہ کو آسمان سے ’’دخت کرام‘‘ کا لقب آپؓ کی پیدائش سے قبل عطا کیا گیا۔ 25؍جون 1904ء کو آپؓ پیدا ہوئیں۔ حضرت مسیح موعودؑ نے…

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کے بعض شمائل کا تذکرہ اور آخری علالت

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کے بعض نمایاں شمائل کا تذکرہ اور آخری علالت کے حالات آپؓ کے فرزند محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 و 21؍مئی 2001ء کی زینت ہیں اور ایک پرانی اشاعت سے منقول ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ اباجان کی آخری بیماری…