مکرم یوسف لطیف صاحب آف بوسٹن
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 8؍جون 2026ء) ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ برائے جنوری 2014ء میں ایفروامریکن احمدی بھائی مکرم یوسف لطیف صاحب آف بوسٹن کی وفات کے حوالے سے ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ 23؍ستمبر2013ء کو 93؍سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مرحوم کا ذکرخیر اپنے ایک…
