کبھی پُرسوز لہجے میں ہمیں قرآں سناتا ہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ایم ٹی اے‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کبھی پُرسوز لہجے میں ہمیں قرآں سناتا ہے کبھی حمد و ثناء کرتے…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے دوسرے روز سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خطاب

2006-2007ء میں جماعت احمدیہ عالمگیرپر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا ایمان افروز تذکرہ 1984ء کے بعد سے 2007ء تک کے 23سال کے عرصہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے 98نئے مما لک میں جماعت احمدیہ کا نفوذ ہوا اس سال چار نئے ممالک گوادے لوپ،سینٹ مارٹن ،فرنچ گنی اور ہیٹی…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2006ء میں دوسرے روز سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

2005-2006ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ اس وقت تک دنیا کے 185ممالک میں احمدیت کا پودا لگ چکاہے۔ امسال چار نئے ممالک برمودہ،اسٹونیا ،بولیویا اور انٹیگوا میں احمدیت کا پیغام پہنچا۔ 1984ء سے اب تک 94نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہوا۔…

جلسہ سالانہ برطانیہ2005ء کے دوسرے روز سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

2004 – 2005 ء میں جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے بے انتہا فضلوں کا ایمان افروز تذکرہ امسال تین نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہوا ۔ کل 181ممالک میں احمدیت کاپودا لگ چکاہے۔ 1984ء سے اب تک جماعت کو 13776مساجد عطا ہوئیں ۔ اس سال 189تبلیغی مراکز کا اضافہ ہوا۔ امسال ازبک…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ برطانیہ 2004ء کے دوسرے روز کے اجلاس سے خطاب

2003-2004ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ جوافضال وانوارِ الٰہی کی بارش دن رات جماعت احمدیہ پر نازل ہو رہی ہے اسے ہم کبھی شمار نہیں کرسکتے۔ یہ صرف اور صرف خداتعالیٰ کی دین اور عطاہے۔ خدا تعالیٰ کے فضل سے دنیا کے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 16؍ اپریل2004ء

خدائی وعدہ میں اور میرا رسول غالب آئیں گے آج بھی پوراہوتے ہم دیکھ رہے ہیں افریقہ کا بر اعظم خوش قسمت ترین ہے۔ان کے دل نور یقین سے پُر ہیں اللہ تعالیٰ کے فضلوں کی وہ بارش برسی ہے جو انسانی تصور سے باہر ہے دورۂ مغربی افریقہ میں ہونے والے خدائی فضلوں اور…

چشمِ ویران کو دیدہ ور مل گیا دل کی بے چینیوں کو قرار آ گیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29اگست 2011ء میں مکرم الطاف حسین صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو اُس وقت کہا گیا جب کئی ماہ کے وقفہ کے بعد حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی زیارت انہوں نے MTA پر کی۔ چشمِ ویران کو دیدہ ور مل گیا ، دل کی بے چینیوں کو قرار…

ہم شاخیں درختِ وجود کی ہیں سر پر ہے خلافت کا سایہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی درج ذیل مختصر نظم شائع ہوئی ہے: ہم شاخیں درختِ وجود کی ہیں سر پر ہے خلافت کا سایہ افسوس ہے ان کی حالت پر جو تپتی دھوپ میں جلتے ہیں ہم بندھ گئے ایسے رشتے میں جو سب رشتوں سے پیارا ہے دنیا…

محترم مولانا بشیر احمد اختر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اگست 2007ء میں مکرم مظفر احمد درانی صاحب کے قلم سے محترم مولانا بشیر احمد اختر صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولانا بشیر احمد اختر صاحب سابق امیر و مربی انچارج کینیا سے میرا پہلا رابطہ خط کے ذریعہ اُس وقت ہوا جب 1992ء میں خاکسار کا تقرر کینیا…

آپ ان گلیوں میں گھومے، ان مکانوں میں رہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2006ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم ’’پرواز تخیل ‘‘ شامل اشاعت ہے جو MTA پر جلسہ سالانہ قادیان 2005ء کے مناظر دیکھ کر ایک حسرت زدہ دل کی آواز بنی۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آپ ان گلیوں میں گھومے، ان مکانوں میں…

سب ارمان دعائیں بن کر چشم تر میں رہتے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2005ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی نظم بعنوان ’’ایم ٹی اے کی برکات‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سب ارمان دعائیں بن کر چشم تر میں رہتے ہیں اپنے سارے خواب اسی پانی کے گھر میں رہتے ہیں ہر برّاعظم نے سنی ہے چاپ…

آپؑ ان گلیوں میں گھومے ، ان مکانوں میں رہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2006ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا منظوم کلام شامل اشاعت ہے جو دراصل MTA پر جلسہ قادیان کے مناظر دیکھ کر ایک حسرت زدہ دل کا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے سامنے اظہار حسرت ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آپؑ ان گلیوں میں…

ٹیلی مواصلات میں غیر معمولی ترقی اور ایم ٹی اے کا تاریخی سنگ میل

لفظ ’’ٹیلی ‘‘ فاصلہ یا دوری کو کہا جاتا ہے جبکہ ’’کیمونی کیشن‘‘ معلومات، پیغامات کے باہمی تبادلے کو کہتے ہیں۔ ٹیلی کیمو نی کیشن کسی بھی قسم کی پیغام رسانی یا معلومات کو تار، ریڈیو یا کسی دوسرے برقی مقناطیسی سسٹم کے ذریعہ بھجوانے یا وصول کرنے کو کہا جاتا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ…

ہر طرف معجزۂ حسنِ بیاں گونجتا ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ستمبر 2000ء میں شامل اشاعت محترم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کی ایک نظم سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں: ہر طرف معجزۂ حسنِ بیاں گونجتا ہے ایک آواز سے اب سارا جہاں گونجتا ہے نور کی کوئی کرن چاروں طرف پھیلتی ہے خطبۂ سبطِ مسیحائے زماں گونجتا ہے تم تو اس نام…

عید کا چاند رہا دُھند میں مستور مگر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جنوری 1999ء کی زینت بننے والے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم کے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں:- عید کا چاند رہا دُھند میں مستور مگر اپنا اک چاند ہوا جلوہ نما عید کے دن ایم ٹی اے کا ہے یہ احسان کہ ہم نے دیکھا ایک شیشے میں قمر…

ایم ٹی اے انٹرنیشنل کا سلور جوبلی استقبالیہ

(رپورٹ: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 23؍جون 2017ء تا 29 جون 2017ء) مسلم ٹیلی وژن احمدیہ انٹرنیشنل کے پچیس سال مکمل ہونے پر طاہر ہال بیت الفتوح لندن میں سلور جوبلی استقبالیہ کا بابرکت انعقاد سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی بابرکت شمولیت اور روح پرور خطاب سیّدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس…

مسلم ٹیلی ویژن احمدیہ

مکرم چودھری محمد علی صاحب کا مسلم ٹیلی ویژن احمدیہ کی نشریات کے حوالہ سے ایک طویل ’’قصیدہ تہنیت‘‘ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 1995ء میں شائع ہوا ہے۔ چند اشعار پیش ہیں: یہ جو ہم اس قدر رہے ہیں ملول اس کا انعام ہوگیا ہے وصول آسماں سے سرِ ’منارہ شرق‘ ’ابن مریم‘ کا ہو…

جمالِ جلوہ (ایم ٹی اے پر حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کو دیکھ کر)

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جون 1995ء میں شامل اشاعت محترمہ طیبہ سروش صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’جمالِ جلوہ‘‘ میں سے دو بند ملاحظہ فرمائیں۔ درونِ پردہ تصویر ہی سہی لیکن سوال یہ ہے وہ چہرہ نظر تو آیا ہے جمالِ عکس سے باہر نہ آسکا لیکن وہ اپنے شہر میں پھر لَوٹ کر تو آیا ہے…