مسلم ٹیلی ویژن احمدیہ

December 10, 2017 • 72 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

مکرم چودھری محمد علی صاحب کا مسلم ٹیلی ویژن احمدیہ کی نشریات کے حوالہ سے ایک طویل ’’قصیدہ تہنیت‘‘ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 1995ء میں شائع ہوا ہے۔ چند اشعار پیش ہیں:

یہ جو ہم اس قدر رہے ہیں ملول
اس کا انعام ہوگیا ہے وصول
آسماں سے سرِ ’منارہ شرق‘
’ابن مریم‘ کا ہو رہا ہے نزول
روز اترتا ہے، مسکراتا ہوا
روز کھلتا ہے وہ گلاب کا پھول
روز چڑھتا ہے چاند چہرے کا
روز ہوتا ہے چاندنی کا نزول

محترم چودھری محمد علی صاحب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *