الفضل سے وابستہ میری یادیں
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل … نومبر) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم رانا مبارک احمد صاحب لکھتے ہیں کہ میرے والد محترم رانا محمد یعقوب صاحب ایک خواب کی بِنا پر سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے تھے اور جالندھر سے قادیان جا کر بیعت کی۔ پھر بڑی تکالیف اٹھائیں اور…
