تاریخ مذاہب میں ہجرتوں کی کہانی
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 19؍جنوری2026ء) قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ’’وہ لوگ جنہوں نے اللہ کی خاطر ہجرت کی اس کے بعد کہ اُن پر ظلم کیا گیا ہم ضرور انہیں دنیا میں بہترین مقام عطا کریں گے اور آخرت کا اجر تو سب (اجروں) سے بڑا ہے۔ کاش…
