Thursday, 26th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ حضرت حافظ روشن علی صاحبؓ الفضل ڈائجسٹ مکرم سیّد مودود احمد صاحب الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ حضرت حافظ روشن علی صاحبؓ الفضل ڈائجسٹ مکرم سیّد مودود احمد صاحب الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

صاحبزادہ مرزا حنیف احمد صاحب — نظم

January 10, 2026 • 166 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 12؍جنوری2026ء)

صاحبزادہ مرزا حنیف احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اکتوبر2014ء میں محترم محمد افضل خان ترکی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو محترم صاحبزادہ مرزا حنیف احمد صاحب کی وفات پر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے:

محمد افضل خان ترکی صاحب

تھا بادلوں میں شور بہت الامان کا
جس دن تھا سرخ سرخ سا رنگ آسمان کا
تاریکیاں کچھ کم نہ تھیں میرے نصیب کی
اِک اَور تارا بجھ گیا میرے جہان کا
غم اس قدر ہوا کہ مرے ہوش اُڑ گئے
وہ تھے اُجالا محفلِ ہستی کی جان کا
مرزا حنیف تھے مرے دل کے بہت قریب
وہ حوصلہ تھے ، شان تھے میری اُڑان کا
فرزند ارجمند تھے مصلح موعودؓ کے
اِک گوہر کمال ، محبت کی کان کا
ترکیؔ کہاں سے وجہِ سکون لاؤں ڈھونڈ کر
اُن کی جدائی کھا گئی آرام جان کا

One response to “صاحبزادہ مرزا حنیف احمد صاحب — نظم”

  1. نظم بہت اچھی ہے۔ جب ایک دفعہ یہ طاہر ہارٹ میں ایڈمٹ تھے تو انہوں نے رات کو نیند لانے کا ایک نسخہ بتایا تھا جو بہت کارگر تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *