سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری و 26؍فروری 2024ء) سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں مکرمہ سیّدہ منورہ سلطانہ صاحبہ کا ایک مضمون لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 کی زینت ہے۔ حضرت شاہ نعمت اللہ ولیؒ نے اپنے الہامی قصیدہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی…

چھوٹی آپا حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ اُم البشاریٰ احمد صاحبہ نے حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ (المعروف چھوٹی آپا) کا اختصار سے ذکرخیر اپنے مشاہدات کے حوالے سے کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ بچپن میں جب ہم اپنی امّی مرحومہ کے…

حضرت سیدہ محمودہ بیگم صاحبہؓ (اُمّ ناصر)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4 اور 11؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقیوم ناصرہ صاحبہ کے قلم سے حضرت سیدہ محمودہ بیگم صاحبہؓ (اُمّ ناصر) کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کو فرمایا تھا: مَیں اپنی نعمتیں تجھ پر پوری کروں گا اور…

امّاں اور اچھی امّاں (حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحبؓ کی بیگمات)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اکتوبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ ڈاکٹرامۃالرقیب ناصرہ صاحبہ اور مکرمہ دُرّثمین احمد صاحبہ کے قلم سے حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحبؓ کی دونوں بیگمات المعروف ’’امّاں اور اچھی امّاں‘‘ کا ذکر خیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت شوکت سلطان صاحبہؓ (1887ء تا 1967ء)…

نظم بعنوان ’’گھر کا مقام‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ اگست 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر 2013ء میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس بیگم صاحبہ کی ایک طویل آزاد نظم بعنوان ’’گھر کا مقام‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس پُراثر نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کچھ آج بزم دوستاں میں ایک گھر کی بات ہو چمن کے رنگ و…

مکرم پروفیسر چودھری صادق علی صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اگست 2013ء میں مکرمہ الف۔حفیظ صاحبہ نے اپنے شوہر مکرم پروفیسر چودھری صادق علی صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری صادق علی صاحب ایک گاؤں پرجیاں ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ آپ پیدائشی احمدی تھے اور اپنے بھائی اور دو بہنوں سے چھوٹے…

مکرم پروفیسر چودھری صادق علی صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جون 2014ء میں محترم صادق علی صاحب کا مختصر ذکرخیر کرتے ہوئے اُن کی بیٹی مکرمہ فوزیہ شکیل صاحبہ رقمطراز ہیں کہ مرحوم تقویٰ کی باریک راہوں پر چلنے کی کوشش کرتے اور دکھاوے کو سخت ناپسند کرتے۔ غیبت سے اتنی نفرت تھی کہ…

محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب آف ملتان

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب مرحوم (سابق امیر جماعت احمدیہ ملتان)کا ذکرخیر مرحومہ کی بیٹی ڈاکٹر امۃالمجیب صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔مرحومہ حضرت محمد بشیر چغتائی صاحبؓ کی بیٹی، حضرت بابو روشن دین صاحبؓ بانی…

مکرم ناصر محمود صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم ناصر محمود صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی خالہ مکرمہ رضیہ وسیم صاحبہ اور ان کی اہلیہ کی کزن مکرمہ ربیعہ ملک صاحبہ نے کیا ہے۔ شہید مرحوم کی والدہ محترمہ کے قلم سے ان…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 10؍نومبر 2006ء

آج کل عائلی جھگڑوں کی شکایات پھر بہت زیادہ ہو گئی ہیں۔ ہر احمدی اپنا اور اپنے گھرکاجائزہ لے۔ اگر ہمارے اپنے گھروں میں نرمی اور اعلیٰ اخلاق کے نظارے نظر نہیں آرہے تو ہم نے بھٹکے ہوئے لوگوں کو رستہ کیا دکھانا ہے۔ خلافت کے فرائض میں سے انصاف کرنا اور انصاف کو قائم…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 24؍جون 2005ء

اگر اپنے بچوں کو معاشرہ کی گندگیوں اور غلاظتوں میں گرنے سے بچاناہے تو سب سے بڑی کوشش یہی ہے کہ نمازوں میں باقاعدہ کریں جلسے کے ان دنوں میں عبادتوں کے ساتھ ساتھ محبتیں بانٹنے کی بھی ٹریننگ حاصل کریں (کینیڈا اور دوسرے مغربی ملکوں میں شادیوں کے بعد میاں بیوی کے درمیان تلخیاں…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 24؍دسمبر 2004ء

معاشرہ کا کام ہے کہ شادی کے قابل بیواؤں اور لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیاں کروانے کی طرف توجہ دے۔ احمدی لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیاں آپس میں کی جائیں تا کہ آئندہ نسلیں دین پرقائم رہنے والی نسلیں ہوں۔ (بیواؤں اور شادی کے قابل لڑکے، لڑکیوں کی شادیاں کروانے سے متعلق قرآن مجید،احادیث نبویہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 2؍جولائی2004ء

یاد رکھیں بحیثیت گھر کے سربراہ مرد کی ذمہ داری ہے کہ اپنے گھر کے ماحول پر نظر رکھے، اپنی بیوی کے بھی حقوق ادا کرے اور اپنے بچوں کے بھی حقوق ادا کرے۔ (قرآن مجید،احادیث نبویہ اور ارشادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حوالے سے مردوں کو اپنی ذمہ داریاں سمجھنے اور اپنے…

مختلف ماؤں کا بچے پالنا – جدید تحقیق کی روشنی میں

مختلف ماؤں کا بچے پالنا – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بڑی عمر کی مائیں زیادہ بہتر طریقے سے بچے پالتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوان ماؤں کی نسبت بڑی عمر کی مائیں زیادہ بہتر طریقے سے بچوں کی پرورش کرسکتی ہیں ۔…

حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم نصیرالدین احمد صاحب اپنے دادا حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ حضرت میاں احمددین زرگر صاحبؓ پنڈی چیری ضلع شیخوپورہ کے رہنے والے تھے۔ آپؓ کے والد میاں محمد عارف زرگر صاحب اور حضرت سید روشن علی…

ذہنی دباؤ اور اس کا علاج

آج کے معاشرے کے حالات اور واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہت سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں لیکن وہ اس کی وضاحت نہیں کر سکتے۔ وہ محسوس کرتے ہیں لیکن اظہار نہیں کر سکتے۔ ذہنی دباؤ کی تعریف کچھ اس طرح سے ہے۔ ’’ذہنی اور جسمانی توانائی کی اضافی طلب جو اکثر وپیشتر…

حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں اُمّ المومنین حضرت جویریہؓ کا مختصر ذکرخیر مکرمہ سیّدہ شمیم شیخ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مدینہ سے 96 میل کے فاصلہ پر ایک مشہور چشمے ’مریسیع‘ کے پاس ایک قبیلہ بنو مصطلق آباد تھا جس کے سردار حارث بن ابی…

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت فاطمۃالزّھرا رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت سیّدہ فاطمۃالزھرا رضی اللہ عنہا کی سیرت و سوانح کا بیان مکرمہ عذرا عباسی صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک پینتیس برس تھی جب حضرت خدیجہؓ…

محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیر گزشتہ شمارہ سے جاری ہے آپ کی اہلیہ مکرمہ صادقہ ہیوبش صاحبہ لکھتی ہیں کہ میرا تعلق قادیان سے ہے اور والد محترم چودھری سعید احمد مہار صاحب درویشان میں شامل تھے۔ محترم…

تلاش رشتہ اور خوابوں کا سلسلہ

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2011ء میں محترم مولانا عبدالباسط شاہد صاحب نے رشتہ کی تلاش کے حوالہ سے ایک مختصر مضمون میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ خوابوں کی حقیقت سے متعلق ماہرینِ نفسیات کی تحقیق جاری رہتی ہے۔ قرآن مجید میں بھی خوابوں ذکر ہے اور اس سے اندازہ…

صوبیدار (ر) راجہ محمد مرزا خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 اور 22 دسمبر 2011ء میں مکرم راجہ منیر احمد خان صاحب (پرنسپل جامعہ احمدیہ جونیئرسیکشن ربوہ) کے قلم سے اُن کے والد محترم صوبیدار راجہ محمد مرزا خان صاحب کے حالاتِ زندگی تفصیل سے شامل اشاعت ہیں ۔ محترم صوبیدار راجہ محمد مرزا خان صاحب 1922ء میں ادووال (ضلع جہلم) میں…

حضرت چھوٹی آپا کی یاد

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ تسنیم لطیف صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ غالباً 1967ء کا واقعہ ہے کہ حضرت چھوٹی آپا ایک تربیتی کلاس کے سلسلہ میں سرگودھا تشریف لائیں تو بہت سی ایسی خواتین جو مدعو نہیں تھیں وہ بھی آپ کے دیدار کے شوق میں…

حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28جولائی 2011ء میں محترمہ تنرئین احمد صاحبہ کے ایک انگریزی مضمون کا ترجمہ (مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب کے قلم سے) شامل اشاعت ہے۔ یہ مضمون ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ جون و جولائی 2003ء میں شائع ہوا تھا جو حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے حوالہ سے ایک خصوصی اشاعت تھی۔ مضمون…

ابّا حضور (سیدنا حضرت مصلح موعودؓ)

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2010ء میں مکرم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ نے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں اپنے مشاہدات کے حوالہ سے بعض یادداشتیں بیان کی ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں: مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری نشوونما کی عمر…

مکرم شیخ ساجد نعیم صاحب شہید

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2011ء میں محترمہ امتہ الباسط صاحبہ نے اپنے خاوند مکرم شیخ ساجد نعیم صاحب کا ذکرخیرکیا ہے جنہوں نے 28مئی 2010 ء کو مسجد بیت النور لاہور میں جام شہادت نوش کیا۔ مکرم شیخ ساجد نعیم صاحب 15دسمبر 1951ء کو میلسی ضلع وہاڑی میں مکرم…

راحتوں کے حسیں گلستاں میں رہو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت، بیٹی کی رخصتی پر کہی جانے والی، مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک دعائیہ نظم سے انتخاب پیش ہے: راحتوں کے حسیں گلستاں میں رہو تم سدا عافیت کے مکاں میں رہو سر پہ رحمت کا سایہ سلامت رہے ساتھ تیرے خدا کی حفاظت رہے بس ہمیشہ…