Thursday, 17th September, 2026
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

عمر کے ایک مرحلے پر بیوی کی ضروریات

زندگی کے ایک خاص مرحلے پر عورت کو صرف مالی سہولت یا گھر کی ضروریات نہیں، بلکہ وقت، توجہ، محبت، عزت اور جذباتی سہارا بھی چاہیے ہوتا ہے۔ اس مرحلے پر شوہر اور خاندان کو چاہیے کہ اس کی ضروریات کو سمجھیں اور اس کے ساتھ کھڑے رہیں۔ • اس کے لیے وقت نکالیں۔ • […]

بارہ سال پرانا لفافہ اور ادھوری زندگی

بارہ سال پرانا ایک بریف کیس کھولا تو اندر سے ایک خاکی لفافہ نظر آیا۔ اس کے اوپر میرا نام لکھا ہوا تھا، شاید میرے ہی کسی رشتہ دار نے لکھا ہوگا۔ لفافہ دیکھتے ہی اچانک یاد آیا کہ یہ تو وہی لفافہ تھا جس میں میری ٹکٹ رکھی ہوئی تھی، اور اسی ٹکٹ کے […]

پردیس میں بدلتا ہوا انسان

(عمر ہارون) موسمی ڈپریشن، اندھیرا، سردی، خاموشی , تنہائی پردیس میں صحت سے متعلق کئی مسائل عام ہو سکتے ہیں جیسے مسلسل تنہائی کی وجہ سے اینگزائٹی، نیند کی خرابی، بے چینی، موڈ سوئنگ، سوشل آئسولیشن، خود اعتمادی میں کمی، اور امیگریشن اسٹریس کی وجہ سے دل کی گھبراہٹ اور جسمانی کمزوری۔ بعض لوگوں میں […]

خوابوں کی دنیا

(عمر ہارون) خواب اور حقیقت انسان کی زندگی کے دو بنیادی ستون ہیں۔ کبھی خواب حقیقت بن جاتے ہیں تو زندگی میں خوشی، امید اور سکون آ جاتا ہے- اور کبھی حقیقت اتنی سخت ہو جاتی ہے کہ وہ خوابوں کی طرح خوفناک محسوس ہوتی ہے۔ انسان کی زندگی اکثر انہی دو دائروں کے گرد […]

متلاشی آنکھیں

(عمر ہارون) باخ فلاور ریمیڈیز (Bach Flower ریمیڈیز) کا دماغی پریشانیوں میں استعمال کوئی پیارا چھوڑ گیا ہے، کسی کے جانے کا دکھ ہے، کوئی دھوکہ دے کر چلا گیا۔ بچوں کو دور کر دیا گیا، یا ابھی بھی چھوڑ کر چلے جائیں گے۔ خاوند چھوڑ کر چلا گیا، یا گھر والے دور چلے گئے۔ بہن […]

لاپتہ لوگ

(عمر ہارون) لاپتہ لوگ یہ تحریریں، یہ مضامین، یہ اخبار کے ٹکڑے، یہ کیسز، یہ لکھی ہوئی باتیں، یہ ویڈیوز، اور یہ مریضوں کی گواہیاں — ان سب میں ایک گہری خاموشی بولتی ہے۔ ان مریضوں کی آنکھوں میں امید کی کوئی کرن نہیں دکھائی دیتی۔ وہ ایسے لوگ ہیں جنہیں کوئی یاد نہیں کرتا، […]

دماغی بیماری الزائمر – جدید تحقیق کی روشنی میں

دماغی بیماری الزائمر – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدے میں شائع کی جانے والی رپورٹ ہے کہ اِس وقت دنیابھر میں الزائمر کی بیماری میں ساڑھے تین سو افراد میں ایک شخص مبتلا ہے لیکن مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے اندازہ ہے […]

ذہنی دباؤ اور اس کا علاج

آج کے معاشرے کے حالات اور واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہت سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں لیکن وہ اس کی وضاحت نہیں کر سکتے۔ وہ محسوس کرتے ہیں لیکن اظہار نہیں کر سکتے۔ ذہنی دباؤ کی تعریف کچھ اس طرح سے ہے۔ ’’ذہنی اور جسمانی توانائی کی اضافی طلب جو اکثر وپیشتر […]

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ڈپریشن کا مرض دنیابھر میں‌ایک وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے- اس حوالہ چند تحقیقی رپورٹس ملاحظہ فرمائیں جن سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا ڈپریشن کا ایک قدرتی علاج ہے- برطانیہ میں […]

حضرت مسیح موعود ؑ اور سر سید کا علم کلام – غیر از جماعت مصنفّین کا تجزیہ

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اگست2007ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور سر سید احمد خان کے علم کلام کا تجزیہ غیرازجماعت علماء کی نظر سے پیش کیا گیا ہے۔ انیسویں صدی کے آغاز میں غیرمذاہب والے اُس زمانہ […]

بھرپور نیند کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

بھرپور نیند کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرینِ نفسیات نے تحقیق سے معلوم کیا ہے کہ نیند انسان کے سیکھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہے۔ اور بھرپور نیند لینے سے نہ صرف انسان چاک و چوبند رہتا ہے بلکہ اُس کے دوڑنے اور نئی […]

ڈپریشن اور نیند کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈپریشن اور نیند کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں مرتّبہ: فرخ سلطان محمود برازیل کے ماہرین نے ڈپریشن کے مریضوں کے سونے اور جاگنے کے اوقات پر تحقیق کے بعد یہ پتہ چلایا ہے کہ وہ پُرسکون نیندسے محروم تھے۔ اس جائزے میں 200 ایسے لوگوں کو منتخب کیا گیا تھا جو پہلے […]

نیند کے مسائل اور اُن کا حل – جدید تحقیق کی روشنی میں

نیند کے مسائل اور اُن کا حل – جدید تحقیق کی روشنی میں تحقیق و مرتّب: فرخ سلطان محمود نیند کے حوالے سے یہ بات بھی دلچسپ اور اہم ہے کہ ہم میں سے بعض کو دوسروں کی نسبت نیند کی قدرتی طور پر زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ ذاتی طبائع کے فرق کے علاوہ عمر […]