محترم ڈاکٹر کریم اللہ زیروی صاحب

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست، ستمبرواکتوبر 2023ء) (مرتّب:بشارت الرحمن زیروی) خاکسار کے بڑے بھائی ڈاکٹر کریم اﷲ زیروی صاحب 4؍ جنوری 2023ء کو واشنگٹن امریکہ میں وفات پا گئے۔ آپ گزشتہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے اور Dialysis پر تھے۔ مسجد بیت الرحمٰن امریکہ میں آپ کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور احمدیہ…

اسلام میں مرکز کی اہمیت

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جولائی اگست 2023ء) اللہ تعالیٰ نے دنیا کا جو نظام قائم کیا ہے اس میں مختلف قانون ہیں۔ ان میں سے ایک قانون مرکزیت کا ہے۔ ایک وجود کا قیام اور بقا اسی پر موقوف ہے۔ ایک درخت کا مرکز اس کی جڑ ہے۔ انسان کا دل اس کا مرکز ہے۔ اگر…

اُمِّ داؤد حضرت سیّدہ صالحہ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ سیدہ حمیدہ بانو صاحبہ اورمکرمہ فرح کاہلوں صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ صالحہ بیگم صاحبہؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ آپؓ حضرت امّاں جانؓ کے بھائی حضرت میر محمد اسحٰق صاحبؓ کی اہلیہ اوربزرگ صوفی حضرت…

عرفان کی بارش ہوتی تھی دن رات ہمارے ربوہ میں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍فروری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 8؍جنوری 2014ء میں مکرم لئیق احمد عابد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو جلسہ سالانہ ربوہ کی یادوں کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: عرفان کی بارش ہوتی تھی دن رات ہمارے ربوہ میں اِک مرد مجاہد…

تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی روایات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍اکتوبر2013ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب نے تعلیم الاسلام کالج کی بعض معروف روایات اور مشاہدات کو اپنے منفرد انداز میں بیان کیا ہے۔ تعلیم الاسلام کالج محض ایک کالج نہیں تھا، اپنی ذات میں ایک روایت تھا جس…

جامعہ نصرت ربوہ برائے خواتین

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اکتوبر2013ء میں مکرمہ بشریٰ بشیر صاحبہ کے قلم سے جامعہ نصرت برائے خواتین (ربوہ)کی ابتدائی تاریخ بیان کی ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے 14؍جون 1951ء کو جامعہ نصرت ربوہ کا افتتاح فرماتے ہوئے اس کی عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ اس موقع…

مکرم ماسٹر بشارت احمد صاحب آف تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 2013ء میں مکرم ماسٹر ملک محمد اعظم صاحب کے قلم سے مکرم ماسٹر بشارت احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپ کا تذکرہ 24؍جنوری 2014ء اور 4؍اپریل 2014ء کے شماروں کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی کیا جاچکا ہے۔ محترم ماسٹر…

محترم مولاناابوالمنیر نورالحق صاحب

(مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1996ء ) — — محترم حلمی الشافعی صاحب کی وفات سے چند ہفتے قبل پاکستان میں بعض ایسے بزرگوں نے بھی وفات پائی جنہیں اطاعتِ خلافت و محبتِ امام میں خاص مقام حاصل تھا۔ ان میں دیرینہ خادم دین محترم مولاناابوالمنیر نور الحق صاحب بھی تھے۔ جن کا ذکر کرتے ہوئے…

تعلیم الاسلام کالج کے چند اساتذہ اور کارکنان

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4؍ تا 10جون 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17؍جنوری 2013ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا دو اقساط پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں تعلیم الاسلام کالج کے چند مرحوم اساتذہ اور کارکنان کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ گزشتہ شمارہ میں حضرت مرزا ناصر…

حضرت مرزا ناصر احمدؒ بحیثیت پرنسپل

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 16 و 17؍جنوری 2013ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا دو اقساط پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں تعلیم الاسلام کالج کے چند مرحوم اساتذہ اور کارکنان کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار کا مذکورہ عنوان پر ایک…

اے آفتابِ حُسن ترے حُسن کے بغیر – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ یکم اپریل 2013ء میں مکرم ظفر محمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے آفتابِ حُسن ترے حُسن کے بغیر دُنیائے مہر و عشق نہایت اُداس ہے ربوہ کی سر زمیں میں…

مکرم پروفیسر سید سلطان محمود شاہد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2013ء میں مخلص خادم سلسلہ اور معروف ماہر تعلیم محترم پروفیسرڈاکٹر سیّد سلطان محمود شاہد صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ نے 3؍مارچ 2013ء کو ربوہ میں بعمر90سال وفات پائی اور آپ کی تدفین آپ کے آبائی گاؤں شاہ مسکین…

مکرم پروفیسر سید سلطان محمود شاہد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی2013ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر سید سلطان محمود شاہد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ڈاکٹر سید سلطان محمود شاہد صاحب ایک نیک نفس، متواضع، مخلص، نافع الناس اور متوکّل وجود تھے۔آپ کالج کے قدیمی اساتذہ میں…

ربوہ کے نظاروں سے کہہ دیں معصوم بہاروں سے کہہ دیں – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم چودھری شریف احمد خالد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو دراصل جرمنی کے ایک خادم کا ربوہ کے خادم کے نام پیغام ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: ربوہ کے نظاروں سے کہہ دیں معصوم بہاروں سے کہہ دیں خاموش پہاڑوں سے کہہ دیں دریا…

مکرم ماسٹر راجہ ضیاء الدین جنجوعہ صاحب شہید

روزنامہ الفضل ربوہ 28مارچ 2012ء میں مکرم لطیف احمد صاحب کے قلم سے مکرم راجہ ضیاء الدین جنجوعہ صاحب شہید کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ خاکسار 1950ء میں تعلیم الاسلام ہائی سکول چنیوٹ کی پانچویں جماعت میں داخل ہواتو اس کے انچارج محترم راجہ ضیاء الدین جنجوعہ صاحب تھے۔…

دن بھر دین کی خدمت ہے اور رات کو آہیں نالے ہیں – ربوہ کی یاد میں نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ فروری 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو ربوہ کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دن بھر دین کی خدمت ہے اور رات کو آہیں نالے ہیں یہ نگری عاشق لوگوں کی یاں طَور طریق نرالے ہیں…

محترم چودھری محمد صدیق صاحب سابق لائبریرین

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری2011ء میں محترم چودھری محمد صدیق صاحب (سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں محترم چودھری صاحب کی خودنوشت سوانح 21؍مئی 1999ء کے شمارہ میں‘‘الفضل ڈائجسٹ’’کی زینت بنائی جاچکی ہے۔ آپ کی وفات 6؍نومبر 2010ء کو ہوئی۔ آپ کی وفات پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ نے…

محترم شیخ محمد اکرام صاحب (آف نوید جنرل سٹور ربوہ)

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’کینیڈا فروری 2012ء میں محترم شیخ محمد اکرام صاحب (آف نوید جنرل سٹور ربوہ) کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم محمد اعزاز نوید صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم شیخ محمد اکرام صاحب 13؍نومبر 2010ء کو 81 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ 1930ء میں فضل محمد صاحب کے ہاں جالندھر…

مسجد قمر ربوہ کی ابتدائی تعمیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 فروری 2011ء میں مکرم پروفیسر محمد سلطان اکبر صاحب کے قلم سے ایک تاریخی معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں دارالصدر غربی ربوہ میں مسجد قمر کی ابتدائی تعمیر سے متعلق چند دلچسپ حقائق پیش کئے گئے ہیں۔ ربوہ کے قیام پر ابھی چند سال گزرے تھے کہ محلہ دارالصدر…

محترم چودھری رشید احمد صاحب وڑائچ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 2011ء کی ایک خبر کے مطابق محترم چودھری رشید احمد صاحب وڑائچ 22؍اپریل 2011ء کو وفات پاگئے۔ آپ 11جون 1938ء کو محترم چودھری محمد حسین وڑائچ صاحب کے ہاں سدّوکی ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے جنہوں نے 1924ء میں احمدیت قبول کی تھی۔ محترم چودھری رشید احمد صاحب نے 1960ء…

محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کا کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ نومبر 2011ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم پروفیسرڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کے علم کلام کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ 1952-53ء میں ربوہ میں مکرم مولوی ظفر محمد صاحب پر و فیسر جامعہ احمدیہ کی نظموں کا بہت…

ماہنامہ ’’المنار‘‘ انٹرنیٹ گزٹ

تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی خوبصورت روایات اور نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں کی مسحورکُن یادیں اس زمانہ کے طلبا کے ذہنوں سے کبھی محو نہیں ہوسکتیں جنہوں نے اس کالج کے قومیائے جانے سے قبل وہاں کے شفیق اساتذہ سے کسب فیض کیا تھا۔ سرکاری ملکیت قرار دیئے جانے کے بعد اس شاندار علمی درسگاہ…

ہے شان بلند اِس کی آنکھوں کا ستارا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 مارچ 2011ء میں مکرم محمد مقصود احمد منیب صاحب کی ربوہ کے حوالہ سے کہی جانے والی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہے شان بلند اِس کی آنکھوں کا ستارا ہے رُوحوں کا سکوں اِس سے یہ دل کا سہارا ہے ہمیں اس سے…

محترم محمد اسلم ناصر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 دسمبر 2010ء میں مکرم ابن کریم صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم ماسٹر محمد اسلم ناصر صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ 1971ء میں ہم خوشاب کے ایک گاؤں سے بغرض تعلیم ربوہ منتقل ہوئے۔ یہاں کے سکول میں ہمارے اساتذہ کے چہروں…

محترم چوہدری محمد صدیق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 نومبر 2010ء کی خبر کے مطابق محترم چوہدری محمد صدیق صاحب ایم اے سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ مورخہ 6نومبر 2010ء کو وفات پا گئے۔ آپ محترم چوہدری محمد شریف صاحب مربی سلسلہ بلاد عربیہ و گیمبیا و استاد جامعہ احمدیہ ربوہ کے چھوٹے بھائی تھے۔ آپ دسمبر 1915ء میں موضع…

چاند کی روشن کرنوں میں جب اس کا چاند سا مکھڑا ہوگا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جولائی 2010ء میں مکرم ملک منیر احمد ریحان صابرؔ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاند کی روشن کرنوں میں جب اس کا چاند سا مکھڑا ہوگا جانے وہ دیسوں کا راجا ، کیسے دیس میں رہتا ہوگا اس کی یاد بسا کر دل میں…