ایران کا دارالحکومت تہران
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 18ُ مئی 2026ء) ایران کے دارالحکومت تہران کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍نومبر2014ء میں شائع ہوا ہے۔ (مرسلہ مکرم امان اللہ امجد صاحب) تہران دراصل ’’تہ ران‘‘ تھا جس کا مطلب ہے وہ شخص جو زمین کی گہرائیوں تک لوگوں کا تعاقب کرے۔ اس قدیم شہر…
