الجاحظ … مشرق کا والٹیئر

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری و فروری 2024ء) (کلیم احمد کِم) جاحظ کا پورا نام ابو عثمان عمرو بحرالکنانی البصری تھا اور وہ 776 عیسوی میں بصرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا خاندان بےحد غریب تھا اور ان کے دادا ساربان تھے۔جاحظ خود بچپن میں بصرہ کی نہروں کے کنارے مچھلیاں بیچا کرتے تھے۔ ان…

چند مشہور مسلمان جغرافیہ دان

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍مئی 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2014ء میں چند مشہور مسلمان جغرافیہ دانوں کا تذکرہ ایک قومی اخبار سے منقول ہے۔ ٭… خوارزمی : عبداللہ بن محمد بن موسیٰ خوارزمی مشہور علم دوست اور علم پرور خلیفہ مامون کی سرپرستی میں قائم کردہ ادارے ’’دارالحکومت‘‘ میں علمی خدمات سرانجام…

حضرت حسین بن منصور الحلّاجؒ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) (کلیم احمد کِم) آپؒ کا نام حسین تھا اور آپ کے والد کا نام منصور تھا۔ آپ 857 ء میں فارس کے شہر بیضاء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا کا نا م محمی تھا جو مجوسی تھے۔ آپ کا خاندان ایک غریب خاندان تھا۔ اکثریت آپ کو…

ڈاکٹر عبدالسلام۔ چند یادیں

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی و جون 2022ء) 1959ء کے اوائل میں جب خاکسار لندن پہنچا توان دنوں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب پٹنی کے علاقہ میں مقیم تھے اور امپیریل کالج آف سائنس میں پروفیسر تھے۔ آپ مسجد جب بھی تشریف لاتے تو خاکسار کو بھی آپ سے ملنے کا موقع مل جاتا تھا۔ یوں تو…

محترم حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اکتوبر2013ء میں شامل ایک مختصر مضمون میں مکرمہ ڈاکٹر ع۔ب۔الٰہ دین صاحبہ اپنے ماموں محترم حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب کے پوتے اور محترم علی محمد الٰہ دین…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ایک تاریخی انٹرویو

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍نومبر 2013ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے ایک انٹرویو کا اردو ترجمہ شائع ہوا ہے جو مکرم شیخ مامون احمدصاحب نے جماعت احمد یہ نائیجیریا کے ہفت روزہThe Truthکے لیے 1979ء کے جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر انگلش زبان میں لیا…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ اگست 2022ء) محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں معروف احمدی سائنس دان مکرمہ منصورہ شمیم صاحبہ کی ایک تقریر کا اردو ترجمہ مکرم راجا نصراللہ خان صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اکتوبر2013ء میں شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ میں نے بچپن…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں مکرم محمد احمد صاحب کا ایک مضمون پاکستان کے انگریزی اخبار ’’دی نیوز‘‘ کی 21؍نومبر 2012ء کی اشاعت میں شامل ہے جس میں اس دکھ کا اظہار کیا گیا ہے کہ اس عظیم پاکستانی سپوت کی وطن عزیز…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے حوالے سے ایک مختصر مضمون مکرم محمد سعید احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2013ء کی زینت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب احمدیت کا ایک سایہ دار شجر تھے۔ 1974ء کے…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍نومبر2013ء میں شامل اشاعت ایک مختصر مضمون میں محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ذکرخیر مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب نےکیا ہے. آپ رقمطراز ہیں کہ مجلس خدام الاحمدیہ نے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں جو کتاب شائع کی وہ…

فاتح سندھ محمد بن قاسمؒ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 جولائی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍ستمبر2013ء میں تاریخ کے ایک فاتح جرنیل محمد بن قاسم کی مختصر سوانح مکرم عطاءالنور صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محمد بن قاسمؒ کی پیدائش طائف میں 695ء میں ہوئی۔ بچپن طائف میں گزرا اور پھر بصرہ میں تربیت حاصل کی۔ ان کے…

ڈاکٹر منصورہ شمیم صاحبہ کا انٹرویو

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جون 2013ء میں مکرم زکریا ورک صاحب نے احمدی خاتون سائنسدان ڈاکٹر منصورہ شمیم صاحبہ کا انٹرویو پیش کیا ہے جو پاکستان کی واحد خاتون طبعیات دان ہیں جنہوں نے جنیوا (سوئٹزرلینڈ) میں واقع یورپین سینٹر فار نیوکلیئر ریسرچ میں ہگزبوسان کی سائنسی تحقیق…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ

جناب مسرت حسین زبیری ایک CSPافسر تھے جو متحدہ ہندوستان اور پھر پاکستان میں ممتاز عہدوں پر فائز رہے۔ 1971ء میں RCD تنظیم کے جنرل سیکرٹری کے طور پر ریٹائرڈ ہوئے۔ آپ اپنی خود نوشت سوانح عمری میں 1935ء یا 1936ء کا ایک واقعہ لکھتے ہیں جب آپ کی ملاقات لندن میں سیکرٹری آف سٹیٹ…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ

محترم شیخ اعجاز احمد صاحب نے نومبر 1985ء میں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے بارہ میں چند خوبصورت یادیں مکرم سید حسین احمد صاحب کی خواہش پر تحریر کی تھیں جو ماہنامہ ’’المصلح‘‘ کراچی کے شکریہ کے ساتھ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 1998ء میں شامل اشاعت ہیں۔ محترم شیخ صاحب بیان کرتے ہیں…

جناب مشتاق احمد یوسفی صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍اگست 2021ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرم طاہر احمد بھٹی صاحب کے قلم سے ممتاز ادیب اور مزاح نگار جناب مشتاق احمد یوسفی صاحب کے حوالے سے چند خوبصورت یادیں قلمبند کرکے شامل اشاعت کی گئی ہیں۔ جس طرح روشنی کا تصور اندھیرے، صبح کا شام اور خوشی کا…

صوفی شاعر سچل سرمستؒ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’خالد‘‘ربوہ ستمبر 2012ء میں وادیٔ سندھ کے مشہور صوفی شاعر اور بزرگ سچل سرمستؒ کے بارے میں تحریر ہے کہ آپ خیرپور کے ایک قصبے دلازا میں 1739ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام عبدالوہاب تھا۔ والد کا نام صلاح الدین تھا۔ آپ کا شجرہ نسب…

خیرالدین باربروسا

خیرالدین پاشا باربروسا دنیا کے مشہور امراء البحر میں سے تھا۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں باربروسا کے تعارف میں مکرم مظفر احمد خان صاحب رقمطراز ہیں کہ حکومتِ عثمانیہ کی ملازمت سے پہلے خیرالدین پاشا عیسائی جہازوں کو لُوٹا کرتا تھا۔ وہ اپنی داڑھی کو مہندی لگایا کرتا تھا اور چونکہ پرتگالی زبان…

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر19)

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر19) (کاوش: فرخ سلطان محمود) سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے واقفین نو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف پہلوؤں سے اُن کی راہنمائی کا سلسلہ جاری فرمایا ہوا ہے۔ اس میں اجتماعات اور اجلاسات سے خطابات، پیغامات کے ذریعہ ہدایات، رسائل کا اجراء…

شہنشاہ نورالدین محمد جہانگیر

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اگست 2011ء میں مغل بادشاہ نورالدین محمد جہانگیر کے بارے میں عزیزہ س۔نصیر کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ شہنشاہ اکبر کے ہاں بڑی دعاؤں اور منّتوں کے بعد 30؍اگست 1569ء کو فتح پور سیکری کے مقام پر شیخ سلیم چشتی کے تکیہ میں بیٹا پیدا ہوا جس کا نام شیخ سلیم…

محترم راویل بخارائیف صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 23فروری 2012ء میں محترم راویل بخاری صاحب کے خودنوشت تعارف کا اردوترجمہ (از مکرم مظہرالحق صاحب) شائع ہوا ہے۔ یہ تعارف بی بی سی کی انگریزی ویب سائٹ پر میری صدی کے عنوان سے شائع ہوا تھا۔ میرا نام راویل بخارائیف ہے۔ میں 1951ء میں دریائے وولگا (Volga) کے کنارے واقع شہر…

فخرِ پاکستان تھا عبدالسلام – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ستمبر 2012ء میں مکرم محمودالحسن صاحب کی، ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی یاد میں کہی جانے والی، ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: فخرِ پاکستان تھا عبدالسلام کس قدر ذیشان تھا عبدالسلام عاجزی اخلاص تجھ پر ختم تھے خُلق کا سلطان تھا عبدالسلام ملک و ملّت کی…

شفقت تھی بے مثال ، قیادت میں فرد تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں جنرل اختر ملک صاحب کی یاد میں جنرل عبدالعلی ملک صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: شفقت تھی بے مثال ، قیادت میں فرد تھا ’’حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا‘‘ جنگاہ میں گیا تو بگولے تھے ہمرکاب میدانِ چھمب…

پروفیسر کلیمنٹ لِنڈلے ریگ – احمدی ماہر موسمیات اور ماہر ہیئت دان

روزنامہ الفضل ربوہ 6 اور 7جنوری 2012ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے نیوزی لینڈ کے احمدی ماہر موسمیات اور ماہر ہیئت دان پروفیسر کلیمنٹ لِنڈلے ریگ (Clement Lindley Wragge) کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے 24 جون 2011ء کو جرمنی کے یونیورسٹیز کے طلبا سے…

بانی پاکستان محمد علی جناح اور احمدی

بانی پاکستان محمد علی جناح ایک سچے، دیانت دار اور مخلص انسان تھے جن کی کامیاب قیادت اور آئینی جدوجہد سے مسلمانوں کی ریاست کا قیام ممکن ہوا۔ اس جدوجہد میں گو ہندوستان کی بیشتر مسلم تنظیمیں (ازقسم علمائے دیوبند، جمعیت علمائے ہند، جماعت اسلامی، مجلس احرار، خاکسار تحریک) نے ان کی بھرپور مخالفت کی…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب میرے استاد، ہم منصب اور دوست

یونیورسٹی آف تسمانیہ (آسٹریلیا) میں تھیوریٹیکل فزکس کے پروفیسر ڈاکٹر رابرٹ ڈیل بورگو(Robert Dellbourgo) نے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں (اُن کی پہلی برسی کے موقع پر) 1997ء میں جو تقریر کی اس کا اردو ترجمہ مکرم زکریا ورک صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان مارچ 2011ء میں شامل اشاعت ہے۔ ڈاکٹر…

حضرت حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب

حضرت حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب (صدر، صدر انجمن احمدیہ قادیان) 20؍مارچ 2011ء کو امرتسر میں وفات پاگئے۔ آپ کا ذکرخیر قبل ازیں 19؍جون 2015ء اور 11؍ستمبر 2015ء کے شماروں کے کالم‘‘الفضل ڈائجسٹ’’میں شائع ہوچکا ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خطبہ جمعہ میں آپ کا ذکرخیر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا…