(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 5؍جنوری2026ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مارچ 2014ء میں مکرم عمران احمد صاحب اپنے مضمون میں تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کے والد مکرم محمد جمیل صاحب (ولد حبیب احمد صاحب) معلّم سلسلہ ہیں۔ درودشریف کا ورد کرنا اُن کی عادت ہے۔ خداتعالیٰ بھی اپنے فضل سے اُن کو بارہا معجزات […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ صاحبزادی امۃالقیوم صاحبہ کا ذکرخیر مکرم مرزا ظاہر مصطفیٰ احمد صاحب کے قلم سے شامل ہے۔ اس مضمون کا ترجمہ مکرمہ شگفتہ احمد صاحبہ نے پیش کیا ہے۔ حضرت صاحبزادی امۃالقیوم صاحبہؒ اہلیہ محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍اکتوبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جون2014ء میں مکرم پروفیسر محمد اکرام احسان صاحب کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: بلبلہ میں کہکشائیں دیکھنا چرخ میں راہی شعاعیں دیکھنا ذرّہ کے اندر ہیں ذرّے بےشمار ذرّہ کے اندر ردائیں دیکھنا لمحہ کے اندر ہیں […]
(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے ستمبرواکتوبر2024ء) حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 2023 ء کے جلسہ سالانہ قادیان کے خطاب میں فرمایا تھا کہ قرآن کریم کی پیشگوئیاں مسلسل پوری ہوتی چلی جا رہی ہیں۔ یہاں ان میں سے صرف چند ان پیشگوئیوں کا ذکر کرنا مطلوب ہے جن کا مکہ مکرمہ […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍فروری 2023ء۰ مصلح موعود نمبر) انبیائے کرام کی بعثت کا ایک ہی بنیادی مقصد ہوتا ہے کہ مخلوق کو صفاتِ الٰہی کے ذریعے اُس کے خالق کی پہچان کرواکر اُس کے ساتھ ایک زندہ تعلق پیدا کردیا جائے تاکہ وہ اخلاق پیدا ہوسکیں جن سے دنیا میں امن کا قیام ہو […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍فروری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 26؍اگست 2014ء میں حضرت مولانا ذوالفقارعلی خان گوہر صاحبؓ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہوا جب حقیقتِ منتظر کا ظہور بزمِ مجاز میں تو ہزاروں سجدے تڑپ اُٹھے بخوشی جبینِ نیاز میں وہ تجلّیاں سرِ طُور کی ہوئیں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍نومبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍فروری 2014ء میں مکرم محمد اسلم صابر صاحب کا طویل حمدیہ اور دعائیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: سنو ہم سب کا اِک پیارا خدا ہے وہ محسن لائقِ حمد و ثنا ہے ہے واحد لَاشَرِیْکَ لَہٗ یقیناً […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 مئی 2022ء) اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے کہ ’’جب میرے بندے تجھ سے میرے متعلق سوال کریں تو یقیناً مَیں قریب ہوں۔ مَیں دعا کرنے والے کی دعا کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے‘‘۔ حضرت سلیمانؓ سے روایت ہے کہ آنحضرتﷺ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ و الفضل انٹرنیشنل لندن 13 مئی 2022ء) ذکرالٰہی کے حوالے سے مکرم جمیل الرحمٰن رفیق صاحب کی جلسہ سالانہ برطانیہ 2013ء کے موقع پر کی گئی علمی تقریر مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبرو دسمبر 2013ء میں شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: … اللہ جسے چاہتا ہے ہلاک کر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5نومبر 2021ء) براعظم آسٹریلیا کے قدیم مذاہب براعظم آسٹریلیا 76لاکھ 17 ہزار 930مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ انسائیکلوپیڈیاکے مطابق تقریباً اڑتالیس ہزار سال قبل تک آبادی کا سراغ یہاں ملتا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 اور 28؍مارچ 2013ء کے شماروں میں شائع […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اپریل 2021ء) حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کے رؤیا اور قبولیتِ دعا کے حوالے سے رقم فرمودہ ایک طویل مضمون کا کچھ حصہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2013ء میں ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ قبل ازیں اسی مضمون سے کچھ واقعات 2؍اپریل 1999ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) آنحضورﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات و صفات کا کامل عرفان بخشا تھا۔ آپؐ نے اتنے قریب سے وہ حُسنِ بےپایاں دیکھا کہ الوہیت کے بحراعظم میں وہ ذرّہ بشریت گم ہوگیا۔ رسول کریم ﷺ کی قیام توحید کے لیے جدوجہد سے متعلق مکرم عبدالسمیع خان صاحب […]
اللہ تعالیٰ اپنے انبیاء اور ان کی جماعتوں کی سچائی ثابت کرنے کے لئے نشانات بھیجتا ہے۔ اس قسم کے بے شمار واقعات کا قرآن کریم میں پہلے انبیاء کے حوالے سے ذکر ہے۔ نشان دو قسم کے ہوتے ہیں۔ 1۔ نشان تخویف و تعذیب جن کو قہری نشان بھی کہہ سکتے ہیں۔ 2۔ نشان […]
علوم آسمانی اور اسرار قرآنی کی واقفیت کے لئے تقویٰ پہلی شرط ہے۔ پھر کیونکر ممکن ہو سکتا ہے کہ بے ایمان، شریر، خبیث النفس، ارضی خواہشوں کے اسیر اِن سے بہرہ ور ہوں۔ اہل لغت اور مفسرین کے حوالہ سے لفظ ’’الحکیم‘‘کے مختلف معانی کا بیان اور اللہ تعالیٰ کی صفت حکیم کی پُرحکمت […]
اسلام کا خدا باوجود عزیز ہونے کے، باوجود تمام طاقتیں اور قدرتیں رکھنے کے، غالب ہونے کے پھر رحمت اور بخشش کی نظر سے ہی اپنے بندے کو دیکھتا ہے سوائے اس کے کہ بندہ حد سے زیادہ زیادتیوں اور ظلموں پر تلا ہوا ہو۔ آج ہر احمدی کا فرض ہے کہ اسلام اور خداتعالیٰ […]
عزیز خداتعالیٰ کا نام ہے جو کاملیت اور جامعیت کے لحاظ سے صرف خداتعالیٰ پر ہی صادق آتا ہے اور وہی ہے جس کی طرف تمام عزتیں منسوب ہیں۔ وہی ہے جو اپنے پر ایمان لانے والوں اور اپنے رسول کو طاقت و قوت عطا فرماتا ہے جو ان کے غلبہ کا موجب بنتی ہے۔ […]
ہر شخص کا انفرادی امن بھی اور معاشرے کا امن بھی اور دنیا کا امن بھی اس ذات کے ساتھ وابستہ رہنے سے ہے جو امن دینے والی ذات ہے جس کا ایک صفاتی نام اَلْمُؤْمِنْ ہے۔ مساجد بھی اللہ تعالیٰ کا گھر ہیں۔ یہاں سے بھی امن کا پیغام دنیا کو پہنچتاہے اور پہنچنا […]
اَلسَّلَام اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے اگرسَلَام خداکی طرف منسوب ہوناہے توپھر ہم میں سے ہر ایک کو سلامتی کا پیامبر بننا ہوگا۔ خداتعالیٰ کا سَلَام وہ ہے جس نے ابراہیم کو آگ سے سلامت رکھا۔ جس کوخدا کی طرف سے سَلَام نہ ہو بندے اس پر ہزار سَلَام کریں اس […]
روح القدس کی تائیدات کافیض آج بھی جاری ہے۔ آنحضرت ﷺ کی تاثیرات قدسی ابدالآباد کے لئے ویسی ہی ہیں جیسی تیرہ سوبرس پہلے تھیں۔ چنانچہ ان تاثیرات کے ثبوت کے لئے ہی خداتعالیٰ نے یہ سلسلہ قائم کیا ہے اور اب وہی آیات و برکات ظاہر ہو رہے ہیں جو اس وقت ہو رہے […]
قرآن شریف کے معنی کرنے میں ہمیشہ اس امر کا لحاظ رکھو کہ وہ صفات الٰہی کے خلاف نہ ہو۔ جو معنی کرو اس میں دیکھ لو کہ خدا کی صفت قدوسیّت کے خلاف تو نہیں ہے۔ خد اقدّوس ہے لیکن انسان قدّوس نہیں کہلا سکتا کیونکہ خدا تعالیٰ اپنی ذات میں بے عیب ہے […]
اللہ تعالیٰ مالکِ کُل ہے۔ وہ سزا دینے پر بھی قدرت رکھتاہے اور بخشنے پر بھی۔ جزا سزا کے وقت کو ہمیشہ سامنے رکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا رحم اور فضل مانگنا چاہئے۔ قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کے ارشادات کے حوالہ سے اللہ تعالیٰ کی صفت مالکیت سے فیض […]
مومن دین اور دنیا کے انعامات کے لئے اللہ تعالیٰ کو اس کی رحیمیت کا واسطہ دیتے ہوئے اس کے آگے جھکتا ہے۔ فیض رحیمیت اس شخص پر نازل ہوتا ہے جو فیوض مترقبہ کے حصول کی کوشش کرتا ہے۔ صحابہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام نے جو قربانیاں کیں اور جس مقام کو پایا […]
قرآن شریف کی اصطلاح کے رو سے خداتعالیٰ رحیم اس حالت میں کہلاتا ہے جبکہ لوگوں کی دعا اور تضرّع اور اعما ل صالحہ کو قبول فرما کر آفات اور بلاؤں اور تضییع اعمال سے ان کو محفوظ رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی صفت رحیم سے اگر فیض اٹھانا ہے تو ہر انسان جو عقل […]
احادیث نبویہ کے حوالہ سے اللہ تعالیٰ کی صفت رحمانیت کے مختلف پہلوؤں کادلربا تذکرہ یہ احادیث جہاں ہمیں اللہ تعالیٰ کی رحمانیت کے جلووں کواپنی ذات میں جذب کرتے ہوئے اس کا عبد منیب بنانے والی اور اس کے آگے جھکائے رکھنے والی ہونی چاہئیں ،جس سے ہمارے جسم کا رواں رواں خداتعالیٰ کی […]
فیضان رحمانیت تما م ذی روحوں پرمحیط ہے۔ یہ فیض عام ہے جو ہر ایک کو پہنچ رہاہے اور اس میں انسانوں یا حیوانوں کے قویٰ کے کسب اور عمل او ر کوشش کا کو ئی دخل نہیں۔ (اللہ تعالیٰ کی صفت الرحمن کے مختلف پہلوؤں کا پرمعارف تذکرہ) خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت […]
اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کسی خاص قوم تک محدود نہیں اور نہ کسی خاص زمانہ تک اور نہ کسی خاص ملک تک بلکہ وہ سب قوموں کا ربّ ہے اور تمام مکانوں کا ربّ ہے اور تمام ملکوں کا وہی ربّ ہے۔ اسی سے تمام موجودات پرورش پاتی ہیں اور ہر ایک وجود کا وہی […]