کوٹلی (کشمیر) اور اُس کے ملحقات میں احمدیت کا نفوذ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ25؍جنوری2014ء میں مکرم محمد ریحان ندھیری صاحب کے قلم سے کوٹلی (کشمیر) کے علاقے میں احمدیت کے نفوذ سے متعلق ایک تاریخی مضمون شامل اشاعت ہے جسے ’’تاریخ احمدیت کشمیر‘‘ از مکرم محمد اسداللہ قریشی صاحب مربی سلسلہ کی مدد سے قلمبند کیا گیا ہے۔ کوٹلی شہر کو چاروں طرف سے بلندوبالا پہاڑوں…

کارڈف (ویلز) میں پہلی احمدیہ مسجد بیت الرحیم

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل 2024ء) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 23؍اپریل 2024ء) ویلز (برطانیہ) کے دارالحکومت کارڈف میں پہلی احمدیہ مسجد بیت الرحیم کی تعمیر کے لیےفنڈریزنگ تقاریب کا انعقاد (رپورٹ:محمود احمد ملک) یورپ میں پہلی احمدیہ مسجد یعنی مسجد فضل لندن کا سنگ بنیاد ٹھیک ایک سو سال قبل ۱۹۲۴ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ…

عمرہ کی دعائیں اور مقامات ِ مقدّسہ

عمرہ کی اہمیت کے بارہ میں پیارے آقا ومولیٰ حضرت محمد مصطفی ﷺ کی حدیث ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ حج اور عمرہ پے درپے کیا کرو۔ کیونکہ یہ دونوں تنگدستی اورگناہوں کو اس طرح دور کردیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے اورسونے…

جماعت احمدیہ برطانیہ کے امراء اور ائمہ مسجد فضل لندن

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ ستمبر 2022ء) برطانیہ میں پہلے احمدیہ مرکز تبلیغ کا قیام 1913ء میں عمل میں آیا تھا جب حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ نے حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ کو پہلے مبلغ کے طور پر قادیان سے برطانیہ بھجوایا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍ستمبر2013ء میں صدسالہ جوبلی جماعت احمدیہ برطانیہ کے…

یورپ میں احمدیہ مسلم مشن کا آغاز اور مسجد فضل لندن کی تعمیر

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل اپریل تا جون 2012ء) (فرخ سلطان محمود) تاریخ احمدیت کا ایک زرّیں باب یورپ میں احمدیہ مسلم مشن کا آغاز اور مسجد فضل لندن کی تعمیر یورپ میں ابتدائی مبلغین احمدیت حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل رضی اللہ عنہ نے جب انگلستان میں اسلام اوراحمدیت کی تبلیغ کے فریضہ کی ادائیگی کے…

مسجد قمر ربوہ کی ابتدائی تعمیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 فروری 2011ء میں مکرم پروفیسر محمد سلطان اکبر صاحب کے قلم سے ایک تاریخی معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں دارالصدر غربی ربوہ میں مسجد قمر کی ابتدائی تعمیر سے متعلق چند دلچسپ حقائق پیش کئے گئے ہیں۔ ربوہ کے قیام پر ابھی چند سال گزرے تھے کہ محلہ دارالصدر…

مسجدحسن الثانی مراکش

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جولائی 2010ء میں منفرد طرز کی مسجد حسن الثانی کا تعارف شامل اشاعت ہے جو مسجد ’’بیت الحرام‘‘ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی مسجد ہے۔ یہ مسجد مراکش کے شہر کاسابلانکا میں واقع ہے اور اس کا ڈیزئن فرانسیسی ماہر تعمیرات مائیکل پنیسو نے تیار کیا ہے۔ اس میں ایک لاکھ سے…

خدا والوں نے برلن میں جو اک مسجد بنائی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 دسمبر 2008 ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا والوں نے برلن میں جو اک مسجد بنائی ہے جو کی تھی اشکباری کل وہی یہ رنگ لائی ہے جو برسوں پہلے آباء نے ہمارے خواب دیکھے تھے…

جرمنی میں احمدیہ مساجد

جماعت جرمنی کے ’’خلافت سووینئر‘‘ میں اب تک تعمیر کی جانے والی 23 احمدیہ مساجد کی مختصر تاریخ بھی بیان کی گئی ہے۔ ٭ جرمنی کی پہلی مسجد، مسجد فضل عمر ہمبرگ کا سنگ بنیاد 22؍فروری 1957ء کو محترم ملک عبدالرحمن صاحب نے رکھا۔ دیگر احمدی احباب کے علاوہ اعلیٰ سرکاری حکام اور پریس نمائندگان…

فجی کی پہلی مسجد کی تعمیر کا ایمان افروز واقعہ

محترم مولانا شیخ عبدالواحد صاحب فاضل جب فجی کے شہروں ناندی اور لٹوکا میں جماعتوں کی بنیاد رکھ کر دارالحکومت صووا پہنچے تو جون 1961ء میں ایک ہی دن میں 12 افراد بیعت کرکے جماعت میں شامل ہوگئے۔ جب ایک مخلص اور فعال جماعت قائم ہوگئی تو ایک مکان کرایہ پر لے لیا گیا۔ لیکن…

اور مسجد تعمیر ہوگئی

ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ اگست 2006ء میں حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ سبز پگڑی والے کا بیان فرمودہ ایک واقعہ (مرسلہ: مکرم انصر حسین صاحب ) شائع ہوا ہے۔ آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ :نگلہ گھنو میں جہاں ہم نماز پڑھتے تھے وہ دُور سے چوپال ہی معلوم ہوتی تھی۔ ایک دن میرے دل میں خیال…

مسجد ناصر سویڈن کی تعمیر نو

جماعت احمدیہ سویڈن کے ششماہی ’’الہدیٰ‘‘ جولائی تا دسمبر 2006ء میں سویڈن کے شہر گوتھن برگ میں مسجد ناصر کی تعمیرنو سے متعلق مکرم انور رشید صاحب سابق امیر کے قلم سے ایک ایمان افروز مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے سویڈن کے دورہ کے دوران ایک…

سعد اللہ خان – بادشاہی مسجد چنیوٹ کے بانی

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2004ء میں مکرم میر احمد محمود طاہر صاحب کا سعداللہ خان کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے جو بادشاہی مسجد چنیوٹ کے بانی تھے۔ مغل بادشاہ شاہجہان کے وزیراعظم جملۃالملک سعد اللہ خان نے شاہی مسجد چنیوٹ کو غالباً 1646ء تا 1655ء کے دوران تعمیر کروایا ۔وہ چنیوٹ…

ہالینڈ میں پہلی احمدیہ مسجد

حضرت مصلح موعودؓ کی ہدایت پر 1955ء میں ہالینڈ میں ایک شاندار مسجد تعمیر کی گئی اور مسجد فضل لندن کی طرح یہ مسجد بھی احمدی خواتین کی قربانیوں سے تیار ہوئی۔ اس بارہ میں ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 1999ء میں ’’تاریخ احمدیت‘‘ سے منقول ہے۔ محترم حافظ قدرت اللہ صاحب کی رپورٹ…

موتی مسجد لاہور

موتی مسجد لاہور اگرچہ رقبہ کے لحاظ سے چھوٹی ہے لیکن خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے- اسے 1753ء میں نواب میر سید بھکاری خان نے تعمیر کروایا تھا جو لاہور کے وائسرائے میر منو کے درباری تھے اور پھر پنجاب کے نائب صوبیدار بنائے گئے- وہ ایک دیندار، سخی، عالم فاضل اور فقیر دوست…

مسجد وزیرخان لاہور

اپنی بے پناہ خوبصورتی، وسعت اور نقش و نگار کے باعث فنّی اعتبار سے نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھی جانے والی مسجد وزیر خان لاہور کی بنیاد چنیوٹ کے رہنے والے شیخ علیم الدین نے رکھی تھی جو ایک طبیب تھے اور شاہجہان کے دربار میں رفتہ رفتہ وزیر کے عہدے تک جا پہنچے…

بادشاہی مسجد لاہور

برصغیر میں مسلمانوں کی تعمیراتی تاریخ میں اہم اور پرشکوہ عمارات سب سے پہلے بھنبھور میں تعمیر ہوئیں جو محمد بن قاسم کی آمد سے مرکز اسلام بنا تھا۔ بعد ازاں یہ سلسلہ جاری رہا۔ 1674ء میں مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر نے لاہور میں بادشاہی مسجد تعمیر کروائی جسے ماہرینِ تعمیرات برصغیر میں مساجد…

مسجد ناصر ہارٹلے پول(برطانیہ) کا افتتاح

یہ مسجد اس علاقہ میں امن ، رواداری ،باہمی افہام وتفہیم اور روشنی کے مینار کی علامت بنے گی۔ امن کے قیام اور محبت کے فروغ کے لئے ہمارے دلوں سے صرف محبت اور پیارہی پھوٹے گا۔ مسجد ناصر ہارٹلے پول(برطانیہ) کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب…

مسجد فضل لندن کی تاریخی حیثیت

مجلہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ نومبر،دسمبر 1995ء کے مطابق وانڈزورتھ کونسل نے اپنے چوتھے سالانہ آرٹس میلہ کے لئے شائع کئے جانے والے کتابچہ میں مسجد فضل لندن کو قابل دید تاریخی عمارات میں شامل کیا ہے۔